وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری
مویشیوں کی اعداد شماری
Posted On:
10 DEC 2019 6:59PM by PIB Delhi
ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے امور کے وزیر مملکت ڈاکٹر سنجیوکمار بالیان نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ سرکار نے مویشیوں کی 20ویں اعدادشماری 2019 کے کلیدی نتائج (عبوری) جاری کردیئے ہیں۔گزشتہ دو برسوں کے دوران مویشیوں اور مرغ مرغی کی جنس وار اعدادشماری کا موازنہ درج ذیل ہے:
ملک گیر پیمانے پر مویشیوں اور مرغا مرغی کی تعداد (کروڑوں میں)
|
زمرہ
|
2012 میں مویشیوں
کی 19ویں اعداد شماری
کے مطابق
|
2019 میں مویشیوں
کی 20ویں اعداد شماری
کے مطابق
|
مویشی
|
190.90
|
192.52
|
بھینس
|
108.70
|
109.85
|
بھیڑ
|
65.07
|
74.26
|
بکری
|
135.17
|
148.88
|
سور
|
10.29
|
9.06
|
جنگلی گائے
|
0.30
|
0.38
|
یاک
|
0.08
|
0.06
|
گھوڑے اور ٹٹو
|
0.63
|
0.34
|
خچر
|
0.20
|
0.08
|
گدھے
|
0.32
|
0.12
|
اونٹ
|
0.40
|
0.25
|
مویشیوں کی کل تعداد
|
512.06
|
535.82
|
مرغا مرغی کی کل تعداد
|
729.21
|
851.81
|
2019 میں مویشیوں کی 20ویں اعداد شماری کے کلیدی نتائج (عبوری) کے مطابق2012 میں مویشیوں کی19ویں اعداد شماری میں مویشیوں کی تعداد 190.90ملین تھی، جبکہ 2019 میں مویشیوں کی 20ویں اعداد شماری میں مویشیوں کی تعداد بڑھ کر 192.52 ملین ہوگئی ہے۔ مویشیوں کی ریاست وار تعداد کی تفصیل ذیل کے جدول میں درج ہیں۔
مویشیوں کی 20ویں اعدادشماری میں اختیار کیے گئے آن لائن اعدادشمار جمع کرنے کے طریقوں نے اعداد وشمار کے جانچ کے مختلف طریقے بیان کیے گئے ہیں، جس کے ساتھ ہی آن لائن اعدادوشمار کی تصدیق کے لیے افسران کے شعبوں کا بھی تعین کیا گیا ہے۔ مزید برآں یہ ضابطے مختلف جانچ رپورٹوں کے ذریعے میدانی کاموں کی آن لائن نگرانی کے لیے بھی فراہم کرائے گئے ہیں۔
تلنگانہ میں مویشیوں اور مرغا مرغی کی دو آخری اعداد وشماریوں کا موازنہ حسب ذیل ہے:
تلنگانہ میں مویشیوں اور مرغا مرغی کی تعداد (ہزاروں میں)
|
زمرہ
|
2012 میں 19ویں اعدادشمار ی کے مطابق
|
2019 میں 20ویں اعداد شماری کے مطابق
|
مویشی
|
4880
|
4218
|
بھینس
|
4160
|
4226
|
بھیڑ
|
12836
|
19063
|
بکری
|
4576
|
4935
|
سور
|
237
|
178
|
گھوڑے اور ٹٹو
|
3
|
4
|
خچر
|
0.54
|
0.09
|
گدھے
|
3
|
2
|
اونٹ
|
0.15
|
0.07
|
کل میزان
|
26696
|
32626
|
مویشیوں کی کل تعداد
|
80751
|
79999
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-5724
(Release ID: 1595860)