بھارتی چناؤ کمیشن

جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی انتخاب (مرحلہ-IV) سے متعلق حقائق

Posted On: 09 DEC 2019 11:13AM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،9دسمبر،

1.عام معلومات

ریاست: جھارکھنڈ (مرحلہ -4)، ووٹنگ کی تاریخ-16 دسمبر 2019 بروز (پیر)۔

 

تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کی تعداد :چار (04)

 

(الف) اے جے ایس یو پارٹی

(ب) جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم)

(ج) جھارکھنڈ وکاس مورچہ (جے وی ایم(پ))، (پرجا تانترک)

(د) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)

 

2.اسمبلی حلقہ انتخاب : پندرہ (15) : اضلاع: چار (04)

مرحلہ-4

نمبرشمار

ضلع کا نام

اسمبلی حلقۂ انتخابات کا نمبر اور نام

1

دیوگھر

13-مدھوپور

15-دیو گھر(ایس سی)

2

گری ڈیہہ

29-بگودر

30-جموا (ایس سی)

31-گنڈی

32-گری ڈیہہ

33-ڈُمری

3

بوکارو

36-بوکارو

37-چندن کیاری (ایس سی)

4

دھنباد

38-سندری

39-نرسا

40-دھنباد

41-جھریا

42-ٹنڈی

43-باگھمارا

 

 

2.1.1سب سے چھوٹے اور سب سے بڑے حلقۂ انتخاب- رقبہ کے اعتبارسے

رقبہ کے اعتبارسے

حلقۂ انتخاب کا نام

 

رقبہ (مربع کلو میٹر میں)

           

سب سے چھوٹا

41-جھریا

70.51

سب سے بڑا

31-گنڈی

991.25

2.1.2سب سے چھوٹا اورسب سے بڑا حلقۂ انتخاب:- رائے دہندگان کی تعداد کے اعتبارسے

رائے دہندگان کی تعدادکےاعتبار

حلقۂ انتخاب کا نام

رائے دہندگان کی تعداد

سب سے چھوٹا

37-چندن کیاری

2,40,631

سب سے بڑا

36-بوکارو

5,25,111

   

 

2.1.3 رائے دہندگان کی تعداد کے اعتبارسے ان کی ترکیب

 

 

رائے دہندگان کی تعدا

اسمبلی حلقۂ انتخاب کا نمبر اور نام

ضلع کا نمبر اور نام

ایک لاکھ سے کم

-------

---------

ایک سے 1.50لاکھ تک

-------

   

---------

1.50لاکھ سے 2 لاکھ تک

-------

   

---------

2 لاکھ سے زائد

13-مدھوپور

   

دیوگھر

15-دیوگھر (ایس سی)

   

29-بگودر

   

گری ڈیہہ

30-جموا (ایس سی)

   

31-گنڈی

   

32-گری ڈیہہ

   

33-ڈُمری

   

36-بوکارو

   

بوکارو

37-چندن کیاری (ایس سی)

   

38-سندری

 

 

دھنباد

39-نرسا

 

 

40-دھنباد

 

 

41-جھریا

 

 

42-ٹنڈی

 

 

43-باگھمارا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

               

 

 

 

3. رائے دہندگان:

3.1.1جنس کے اعتبارسے

 

مرد

خاتون

دیگر

میزان

آبادی (2019میں ظاہر کی گئی

40,09,862

37,38,797

------

77,48,659

رائے دہندگان کی تعداد

25,40,794

22,44,134

81

47,85,009

جنہیں ای پی آئی سی جاری کیا گیا

25,40,794

22,44,134

81

47,85,009

 

 

 

 

3.1.2این آرآئی اور فوجی رائے دہندگان

 

این آر آئی رائے دہندگان کی تعداد

 

41

فوجی ووٹروں کی تعداد

 

7,430

3.2عمر اور جنس کے اعتبارسے رائے دہندگان کی ترکیب

 

مرد

خاتون

دیگر

میزان

18سے25سال

4,37,014

3,63,769

43

8.00,826

25-40

10,67,358

9,41,797

27

20,09,182

40-60

7,64,329

7,03,764

09

14,68,102

60سے زیادہ

2,72,093

2,34,804

02

5,06,899

 

 

 

 

 

 

4.انتخابات میں استعمال ہونے والے ای وی ایم اور وی وی پیٹ کی تعداد:

پولنگ اسٹیشن (پی ایس) کے 125فیصد کی شرح سےپولنگ اور ریزرو کیلئے مطلوبہ بی یو(5فیصد ٹریننگ اور بیداری سمیت)

پولنگ اسٹیشن (پی ایس) کے 125فیصد کی شرح سےپولنگ اور ریزرو کیلئے مطلوبہ سی یو(5فیصد ٹریننگ اور بیداری سمیت)

پولنگ اسٹیشن (پی ایس) کے 135فیصد کی شرح سےپولنگ اور ریزرو کیلئے مطلوبہ وی وی پیٹ (5فیصد ٹریننگ اور بیداری سمیت)

9,902

7,628

7,931

 

 

5.پولنگ اسٹیشنوں کی کُل تعداد:            6،101

 

مرحلہ کے اعتبارسے – مرحلہ-4

 

1.1امیدواروں کی کُل تعداد (مرد، خاتون اور دیگر):

 

امیدوار

امیدواروں کی کُل تعداد

مرد

198

خاتون

22

تیسری صنف

01

میزان

221

 

1.2امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم تعداد والے اسمبلی حلقہ انتخاب کانمبراورنام

1

امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ تعداد والے اسمبلی حلقہ انتخاب کانمبراورنام

36-بوکارو

25

2

امیدواروں کم سے کم تعداد والے اسمبلی حلقہ انتخاب کانمبراورنام

39-نِرسا

08

 

 

1.3امیدواروں کی پارٹی کے اعتبارسے فہرست

 

پارٹی کا نام

مرد

خاتون

تیسری صنف

میزان

پارٹی کے اعتبارسے امیدواروں کی فہرست

بی جے پی

13

2

0

15

بی ایس پی

13

0

0

13

سی پی آئی

2

0

0

2

سی پی آئی ایم

0

0

0

0

آئی این سی

3

3

0

6

این سی پی

1

0

0

1

اے آئی ٹی سی

4

2

0

6

اے جے ایس یو

11

1

0

12

جے وی ایم (پی)

13

2

0

15

آر جے ڈی

1

0

0

1

جے ایم ایم

8

0

0

8

درج رجسٹر سیاسی پارٹیاں (قومی اور ریاستی سطح پر تسلیم شدہ پارٹیوں کےعلاوہ)

80

3

0

83

آزاد

49

9

1

59

میزان

198

22

1

221

 

 

****

 

( م ن ۔ش س۔ ک ا)

(2019 09.12.)

U-5661



(Release ID: 1595659) Visitor Counter : 78


Read this release in: English , Hindi