محنت اور روزگار کی وزارت

بندھوا مزدور 2016 کی باز آبادکاری کیلئے اسکیم

Posted On: 04 DEC 2019 4:23PM by PIB Delhi

نئی دہلی،04؍دسمبر،محنت اور روزگار کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)  جناب سنتوش کمار گنگوار نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ بندھوا مزدوروں کی باز آبادکاری 2016  سے  17-2016 سے 20-2019 کے لئے مرکزی شعبے کی اسکیم کے تحت 33.00 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

بندھوا مزدوروں کی باز آباد کاری کے لئے سی ایس ایس  2016 کے تحت 2016 سے  سال کے مطابق اخراجات درج ذیل ہیں:

لاکھ روپے

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

260.70

664.50

253.50

 (آج تک)05.00

بندھوا مزدوروں کی باز آباد کاری کے لئے سینٹرل سیکٹر کی اسکیم – 2016 کے تحت ضلع مجسٹریٹ کے کم از کم 10 لاکھ روپے کی رقم  مستقل کارپوریس کے ساتھ ہر ریاست کے ذریعہ ضلعی سطح پر ایک مستقل بندھوا مزدوری فنڈ تشکیل دیا جاتا ہے۔ اس فنڈ کو رہا ہونے والے بندھوا  مزدوروں کو فوری مالی امداد فراہم کرانے کے لئے کیا جاتا ہے۔ کارپوریس فنڈ کے ذریعہ  ہر بندھوا مزدور کو ضلع مجسٹریٹ کے فنڈ سے 20 ہزار  روپے فراہم کرائے جاتے ہیں۔ اس فنڈ کو مکمل  طور پر مرکزی  حکومت ریاستی حکومت کو فراہم کردیتی ہے۔

 بندھوا مزدوروں کی باز آباد کاری  کے لئےاضلاع کو کارپس حکومت کی طرف سے  اس طرح کے دیٹا کو برقرار نہیں رکھا جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-5568



(Release ID: 1595021) Visitor Counter : 107


Read this release in: English