بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
ایم ایس ایم ای کے تحت کلسٹرز کافروغ
Posted On:
28 NOV 2019 1:01PM by PIB Delhi
نئی دہلی،28/ نومبر۔ بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈ کری نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت کے ذریعہ بہت چھوٹی اور چھوٹی صنعتوں کے کلسٹر کے ترقی پروگرام ( ایم ایس ای۔ سی ڈی پی) عملدرآمد کیاگیا ہے اور مالی سال 16-2015 سے 19-2018 کے درمیان 35 کلسٹر مکمل ہوگئے ہے۔ریاست / یو ٹی کی تفصیلات شامل ہیں( جدول۔I (۔
کلسٹروں کالین دین، پیداوار روزگار کے مواقع اور برآمدات کاانحصار جیسے مجموعی گھریلو اور عالمی مانگ سیزن کے علاوہ متعدد دیگر اسباب پر ہے۔ جو کلسٹر میں اکائیوں کے قابو میں نہیں ہوتے ہیں۔پھر بھی کلسٹر اور کارخانوں میں متعدد دوسرے عناصر ہوتے ہیں جو ان کے کاروبار، پیداوار، روزگار کے مواقع اور برآمدات پر براہ راست اثرات مرتب کرتے ہیں۔
ایم ایس ایم ایز، ایم ایس ای۔ سی ڈی پی اسکیم کے میں آتا ہے۔ اس لئے وزارت کی دوسری اسکیموں سے فائدہ حاصل کرسکتی ہیں جیسے روایتی صنعتوں کی دوبارہ پیدا کاری کے فنڈ کی اسکیم (ایس ایف یو آر ٹی آئی)، اختراع پردازی، دیہی صنعت اور صنعت کاری کے فروغ کی اسکیم(اے ایس پی آئی آر ای) قرض والی سرمایہ سبسڈی اورٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اسکیم( سی ایل سی ایس۔ ٹی یو ایس)، خریداری اور مارکٹنگ امداد وغیرہ شامل ہیں۔
جدول۔I
- 2015-16 کے دوران مکمل ہوئے کلسٹر : صفر
- 17-1620 کے دوران مکمل ہوئے کلسٹر:5
نمبرشمار
|
ریاست
|
کلسٹر کا نام
|
1
|
مہاراشٹر
|
ٹیکسٹائل کلسٹر مالے گائو
|
2
|
مہاراشٹر
|
مینگو پروسیسنگ کلسٹر، رتنا گیری
|
3
|
مہاراشٹر
|
ریڈی میڈ گارمنٹ کلسٹر، ناگپور
|
4
|
تمل ناڈو
|
سیر امک کلسٹر، وردھا چلم
|
5
|
تمل ناڈو
|
انجینئر کلسٹر، ہاوزر کے دوران مکمل ہوئے کلسٹر
|
کے دوران مکمل ہوئے کلسٹر13:2017-18-(III)
نمبرشمار
|
ریاست
|
کلسٹر کا نام
|
1
|
آندھرا پردیش
|
گولڈ جیولری کلسٹر، وجے واڑہ
|
2
|
ہریانہ
|
پرنٹنگ اینڈ پیکجنگ کلسٹر، کرنال
|
3
|
کیرالہ
|
ہوڈ پروسینگ کلسٹر، کولم
|
4
|
مہاراشٹر
|
آٹو اینڈ انجینئرنگ کلسٹر، احمد نگر
|
5
|
مہاراشٹر
|
ترمیرک کلسٹر، سانگلی
|
6
|
مہاراشٹر
|
گارمنٹ کلسٹر،اچلا کرنچی
|
7
|
مہاراشٹر
|
دال مل کلسٹر، ناگپور
|
8
|
تمل ناڈو
|
رائس مل کلسٹر، کلیلا پوور
|
9
|
تمل ناڈو
|
رائس مل کلسٹر، النگولم
|
10
|
تمل ناڈو
|
پلاسٹک وون سیکس کلسٹر، چنئی، کنچی پورم
|
11
|
اترپردیش
|
سیزر کلسٹر، میرٹھ
|
12
|
مغربی بنگال
|
زری ایمبرائڈری کلسٹر، بج بج
|
13
|
مغربی بنگال
|
فین کلسٹر، کولکاتہ
|
(IV)- 19-2018 کے دوران مکمل ہوئے کلسٹر
نمبرشمار
|
ریاست
|
کلسٹر کا نام
|
1
|
کرناٹک
|
الیکٹرانک کلسٹر، بنگلور
|
2
|
کرناٹک
|
ریزن پروسیسنگ کلسٹر، اتھانی
|
3
|
کرناٹک
|
ریزن پروسیسنگ کلسٹر، بیجا پور
|
4
|
کرناٹک
|
ہیٹ ٹریٹمنٹ اینڈ انجینئرنگ کلسٹر، ہوبلی
|
5
|
کرناٹک
|
آٹو کلسٹر، بیدر
|
6
|
کیرالا
|
کیرالا پرنٹنگ کلسٹر، کنور
|
7
|
مہاراشٹر
|
پاور لوم کلسٹر، شیرپور، دھولے
|
8
|
اڈیشہ
|
کیشو کلسٹر، گنجم
|
9
|
تمل ناڈو
|
انجینئرنگ کلسٹر، پرما کوڈی
|
10
|
تمل ناڈو
|
پرنٹنگ کلسٹر، سیوا کاسی، وردھو نگر
|
11
|
تمل ناڈو
|
لیڈی میٹ کلسٹر، دھلویا پورم
|
12
|
تمل ناڈو
|
اسٹیل پروڈکٹس فیبرکیشن کلسٹر، سالم
|
13
|
تمل ناڈو
|
گولڈ جیولری کلسٹر، مدورئی
|
14
|
تمل ناڈو
|
رائس مل کلسٹر، تھنجا وور
|
15
|
تمل ناڈو
|
انجینئرنگ کلسٹر، امبتور
|
16
|
مغربی بنگال
|
پلاسٹک پروڈکٹ کلسٹر، جلپائی گوڑی
|
17
|
مغربی بنگال
|
روفنگ ٹائلس کلسٹر، مورلو
|
*********
(م ن۔ ش س۔ر ض۔ 28-11-2019 )
U – 5420
(Release ID: 1594078)