امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
صارفین کے لئے ای-کامرس کے رہنما خطوط
Posted On:
22 NOV 2019 5:08PM by PIB Delhi
نئی دہلی،22؍نومبر،صارفین کے امور ، خوراک اور تقسیم عامہ کے وزیر مملکت جناب دانوے راؤ صاحب دادا راؤ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں ایوان کو مطلع کیا کہ حکومت نے ای – کامرس کو منضبط کرنے کے لئے نئے ضابطے مرتب کئے ہیں۔ ان ضابطوں کا مسودہ فریقین سے مشاورت کے لئے محکمے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ ای – کامرس کے ضابطوں کے مسودے میں ای – کامرس کمپنیوں سے سامان خریدنے سے پہلے ، خریداری کے دوران اور خریداری کے بعد صارفین کے مفادات کے تحفظ پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن-و ا- ق ر)
U-5317
(Release ID: 1593163)
Visitor Counter : 55