سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

درج فہرست ذات اور او بی سی امیدواروں کے لئے مفت کوچنگ

Posted On: 19 NOV 2019 4:12PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 19نومبر 2019/سماجی انصاف اور تفویض اختیارا ت کے مرکزی وزیر مملکت  جناب رتن لال کٹاریہ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ایس سی اور او بی طلبا کے لئے مفت کوچنگ کی اسکیم   ، سماجی  انصاف  اور تفویض اختیارات کی وزارت کی جانب سے  نافذ کی جارہی ہے۔ اس کے تحت     درج فہرست ذاتوں   اور دیگر پسماندہ طبقوں     سے تعلق رکھنے والے  اہل طلبا کو  کوچنگ کے لئے مالی امداد فراہم کی گئی ہے تاکہ   وہ مقابلہ جاتی امتحانات میں بیٹھ سکیں۔   گزشتہ  تین سال کے دوران  اسکیم کے تحت  ایسے طلبا کی تعداد جنہوں نے   مفت کوچنگ    حاصل کی ہے ، حسب ذیل ہے۔

۔

سال

فائدہ اٹھانے والے طلبا کی تعداد

2016-17

450

2017-18

2150

2018-19

2046

 

 

 

 

 

 

 

دس ایمپینلڈ  اداروں  کی جانب سے بھیجی گئی تفصیلات   کےمطابق مختلف زمروں میں   ان طلبا کی تعداد  جنہوں نے  امتحانات کلیئر کرلئے ہیں جس کے لئے انہوں نے    اسکیم کے تحت کوچنگ حاصل کی تھی، حسب ذیل ہیں۔

 

کورس

طالب علموں کی تعداد

این ای ای  ٹی

205

 اے آئی ای ای ای / جے ای ای

114

یو پی ایس ای(پری/مینس)

19

 ایس پی ایس سی (پری /مینس)SPSC

45

سی اے۔ سی پی ٹی

15

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔

ایس سی اور او بی سی طلبا کے لئے مفت کوچنگ کی اسکیم کے تحت  مخصوص کوچنگ  اداروں   کی   ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے   کے اعتبار سے تعداد ۔

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

سلیکٹ کئے گئے  مراکز کی تعداد

مراکز  کی تعداد

1

آسام

0

1

2

بہار

0

1

3

چندی گڑھ

1

2

4

دہلی

8

8

5

گجرات

0

3

6

ہریانہ

1

1

7

جموں و کشمیر

1

1

8

کرناٹک

0

2

9

مدھیہ پردیش

5

6

10

مہاراشٹر

5

5

11

منی پور

1

1

12

میگھالیہ

0

1

13

پنجاب

0

3

14

راجستھان

3

3

15

تمل ناڈو

1

2

16

تریپورہ

0

1

17

اترپردیش

2

2

18

ہماچل پردیش

1

2

19

اوڈیشہ

2

2

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ح ا ۔ ج۔

U- 5201

 


(Release ID: 1592277) Visitor Counter : 61


Read this release in: English