ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت

ملک میں15697صنعتی تربیتی ادارے (آئی ٹی آئی) کام کررہے ہیں

Posted On: 18 NOV 2019 2:42PM by PIB Delhi

نئی دہلی،18؍ نومبر، ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کے  وزیر مملکت جناب آر کے سنگھ نے  آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  ایوان کو بتایا کہ ملک میں 15697 صنعتی تربیتی ادارے  (آئی ٹی آئی ) کام کررہے ہیں، جو  پیشہ وارانہ تربیت کی  قومی کونسل سے الحاق شدہ ہیں۔ ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تعلق سے ان کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

31اکتوبر 2019 کو ملک میں موجود مختلف ریاستوں  ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں آئی ٹی آئی کی تعداد

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

آئی ٹی آئی کی تعداد

1

انڈمان نکوبار جزائر

4

2

آندھرا پردیش

513

3

اروناچل پردیش

 

4

آسام

37

5

بہار

1264

6

چنڈی گڑھ

2

7

چھتیس گڑھ

235

8

دادر اور ناگر حویلی

1

9

دمن اور دیو

2

10

دہلی

60

11

گوا

15

12

گجرات

530

13

ہریانہ

405

14

ہماچل پردیش

292

15

جموں اور کشمیر

41

16

جھار کھنڈ

327

17

کرناٹک

1557

18

کیرالھ

651

19

لکشدیپ

1

20

مدھیہ پردیش

1167

21

مہاراشٹر

994

22

منی پور

1

23

میگھالیہ

6

24

میزورم

3

25

ناگالینڈ

2

26

اڈیشہ

580

27

پڈوچیری

15

28

پنجاب

384

29

راجستھان

1923

30

سکم

3

31

تمل ناڈو

592

32

تلنگانہ

302

33

تریپورہ

20

34

اترپر دیش

3302

35

اتراکھنڈ

195

36

مغربی بنگال

265

میزان

15697

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(م ن-و ا- ق ر)

U-5153


(Release ID: 1592015) Visitor Counter : 75
Read this release in: English