وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ہریانہ کے یوم تاسیس پر وہاں کے عوام کو مبارکباددی

Posted On: 01 NOV 2019 10:16AM by PIB Delhi

نئی  دہلی  یکم نومبر۔وزیراعظم نریندرمودی نے ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر آج ہریانہ کے عوام کو مبارکباددی ۔

          ہریانہ کا قیام یکم نومبر 1966 کو عمل میں آیا تھا ۔

          وزیراعظم  نے ریاست کو بہادر  ،ہنر مند، جوان  اور قدیم اورجدید ثقافتوں  کا ایک سنگم  قراردیا ۔ وزیراظم نے خواہش ظاہر کی کہ ریاست،   ترقی  اور ملک کی فلاح وبہبود کے لئے   اپنا  بیش قیمت کردار ادا کرتی رہے ۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ن ا۔ رم

U-4869



(Release ID: 1589896) Visitor Counter : 51