کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ماہ ستمبر ، 2019 ء میں آٹھ اہم صنعتوں کا عدد اشاریہ

Posted On: 31 OCT 2019 5:00PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 31 اکتوبر /

  1. آٹھ  اہم صنعتوں کے عدد اشاریہ(2011-12 کی بنیاد پر) کاخلاصہ منسلکہ میں دیا گیا ہے۔
  2. صنعتی پیداوار کے عدد اشاریہ(آئی آئی پی) میں  شامل   آئٹموں میں آٹھ اہم صنعتوں کا  فی صد  40.27  ہے۔ ماہ  ستمبر ، 2019 ء میں آٹھ اہم صنعتوں کا مشترکہ عدد اشاریہ 120.6 ہے ،  جو کہ  ستمبر ، 2018 ء کے اعداد اشاریہ کے مقابلہ  میں 5.2 فی صد  کم ہے۔ ماہ اپریل  تا   ستمبر ، 20-2019 ء کے دوران اس کی مجموعی نمو 1.3 فی صد رہی۔

کوئلہ

  1. ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران کوئلہ کی پیداوار میں  ستمبر ، 2018 ء کے مقابلہ میں 20.5 فی صد  کی کمی ہوئی ہے۔ اپریل سے ستمبر ، 20-2019 ء کے دوران  گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  اس میں 3.5  فی صد کی کمی ہوئی ہے۔

خام تیل

  1.  ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران خام تیل کی پیداوار میں  ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے  5.4 فی صد کی کمی آئی ہے۔ اپریل -  ستمبر ،   20-2019  ء کے دوران اس کے مجموعی پیداواری  اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 6.0  فی صد کی کمی آئی ہے۔

قدرتی گیس

  1. ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار میں  ستمبر ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں 4.9 فی صد کی کمی آئی ہے۔ ماہ اپریل تا ستمبر ، 20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی پیداواری اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے   2.0  فی صد کی کمی آئی ہے۔

ریفائنری مصنوعات

  1. ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات میں ستمبر ، 2018 ء کے مقابلے میں  6.7 فی صد کی کمی ہوئی ہے۔ اپریل تا ستمبر ،  20-2019 ء کے دوران اس کی مجموعی پیداوار میں گزشتہ سال کی متعلقہ مدت کے مقابلہ میں  2.0 فی صد کی کمی ہوئی  ہے۔

کیمیائی کھاد( فرٹیلائزرس)

  1. ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران کیمیائی کھادوں کی پیداوار میں ستمبر ، 2018 ء کے مقابلہ میں 5.4  فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔ اپریل تا ستمبر ، 20-2019 ء کی مدت کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 1.1 فی صد کا اضافہ ہوا ہے ۔

 

فولاد(اسٹیل)

  1. ماہ ستمبر ، 2019 ء کے دوران فولاد کی پیداوار   میں ستمبر ، 2018 ء کے مقابلہ میں  0.3 فی صد کی کمی ہوئی ہے ۔ اپریل تا ستمبر ، 20-2019   ء کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  8.5  فی صد کااضافہ ہوا ہے۔

سیمنٹ

  1.  ماہ ستمبر ،  2019 ء کے دوران سیمنٹ کی پیداوار میں ستمبر ، 2018 ء کے مقابلہ میں 2.1 فی صد کی کمی ہوئی ہے۔ اپریل  تا ستمبر ،  20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  0.7   فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔

بجلی

  1.  ماہ ستمبر ، 2019 کے دوران بجلی کی پیداوار  میں ستمبر ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں  3.7  فی صد کی کمی ہوئی  ہے۔ اپریل  تا ستمبر ، 20-2019  ء کے دوران اس کی پیداوار کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی متعلقہ مدت کے مقابلہ میں  3.6  فی صد کااضافہ ہوا ہے۔

نوٹ 1 : جولائی ، 2019  ء ،  اگست ، 2019 ء اور ستمبر ، 2019 ء کے لئے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

نوٹ 2 :  اپریل ، 2014 ء سے بجلی کی پیداوار کے اعداد وشمار میں قابل ِ احیا توانائی کے  ذرائع سے پیدا ہونے والی بجلی کو بھی شامل کیاگیا ہے۔

نوٹ 3 : صنعت کے اعتبار سے مذکورہ بالا ویٹ انفرادی صنعت کے  ویٹ  ہیں ، جو آئی آئی  پی سے حاصل کئے گئے ہیں اور انہیں 100 کے مساوی آئی سی آئی کے مشترکہ ویٹج کی بنیاد پر نکالا گیا ہے۔

نوٹ 4 : ماہ  اکتوبر  ، 2019 ء کے اعداد اشاریہ کا اجرا ء 29  نومبر ، 2019 ء بروز  جمعہ کیا جائے گا ۔

 

منسلکہ

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیاد کا سال :  2011-12=100

اشاریہ

سیکٹر

وزن

2013-14 ء

2014-15 ء

2015-16 ء

2016-17 ء

2017-18 ء

19-2018 ء

اپریل – ستمبر ، 19-2018 ء

اپریل – ستمبر ، 20-2019 ء

کوئلہ

10.3335

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

114.3

110.3

خام تیل

8.9833

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

91.4

86.0

قدرتی گیس

6.8768

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

68.3

66.9

ریفائنری مصنوعات

28.0376

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

128.7

126.1

کیمیائی کھاد

2.6276

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

105.9

107.1

اسٹیل

17.9166

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

142.1

154.2

سیمنٹ

5.3720

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

141.6

142.6

بجلی

19.8530

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

161.7

167.6

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

128.8

130.4

 

شرح نمو( فیصد میں)

سیکٹر

وزن

2013-14 ء

2014-15 ء

2015-16 ء

2016-17 ء

2017-18 ء

19-2018 ء

اپریل – ستمبر ، 19-2018 ء

اپریل – ستمبر ، 20-2019 ء

کوئلہ

10.3335

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

9.6

-3.5

خام تیل

8.9833

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-3.4

-6.0

قدرتی گیس

6.8768

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-0.8

-2.0

ریفائنری مصنوعات

28.0376

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

6.6

-2.0

کیمیائی کھاد

2.6276

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

1.8

1.1

اسٹیل

17.9166

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.5

8.5

سیمنٹ

5.3720

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

14.4

0.7

بجلی

19.8530

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

6.2

3.6

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

5.5

1.3

 

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیاد کا سال :  2011-12=100

اشاریہ

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

 کیمیائی کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

ستمبر – 18

109.8

88.1

67.6

125.8

108.0

143.2

133.9

162.9

127.2

اکتوبر – 18

132.9

90.9

70.3

133.8

103.3

150.2

148.4

166.0

134.8

نومبر – 18

138.4

87.6

68.9

128.9

102.7

144.8

136.5

147.2

128.3

دسمبر – 18

144.1

90.2

72.2

126.6

109.4

152.0

151.0

150.3

131.5

جنوری – 19

152.5

89.7

71.8

131.9

116.6

153.0

156.1

150.7

134.5

فروری – 19

153.8

80.8

64.4

120.0

104.8

148.6

149.1

137.7

125.9

مارچ – 19

201.7

89.9

70.7

135.9

111.5

170.7

173.2

160.1

146.5

اپریل – 19

122.6

85.6

66.6

124.3

89.0

156.4

152.5

162.8

130.7

مئی – 19

127.3

88.2

68.7

129.6

105.5

161.8

149.3

176.8

137.0

جون – 19

123.5

84.7

66.0

121.4

110.0

159.3

147.9

173.6

132.8

جولائی – 19

106.4

87.2

68.1

132.9

111.7

152.8

146.8

169.7

132.7

اگست – 19

94.8

86.6

67.4

131.0

112.6

151.9

127.7

165.7

128.9

ستمبر – 19

87.3

83.4

64.3

117.5

113.9

142.8

131.2

156.9

120.6

 

 

 

شرح نمو( فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کیمیائی کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

ستمبر – 18

6.4

-4.2

-1.7

2.5

2.5

3.2

11.8

8.2

4.3

اکتوبر – 18

11.3

-5.0

-0.9

1.3

-11.5

2.4

18.4

10.9

4.8

نومبر – 18

3.7

-3.5

0.5

2.3

-8.1

5.3

8.8

5.1

3.3

دسمبر – 18

1.1

-4.3

4.2

-4.8

-2.4

10.1

11.6

4.4

2.1

جنوری – 19

2.0

-4.3

6.2

-2.6

10.5

5.5

11.0

0.8

1.5

فروری – 19

7.4

-6.1

3.8

-0.8

2.5

4.9

8.0

1.2

2.2

مارچ – 19

9.1

-6.2

1.4

4.3

4.3

11.5

15.7

2.1

5.8

اپریل – 19

3.2

-6.7

-0.8

4.3

-4.4

13.3

2.3

5.9

5.2

مئی – 19

1.7

-6.9

-0.1

-1.5

-1.0

13.3

2.8

7.4

3.8

جون – 19

2.9

-6.8

-2.1

-9.3

1.5

10.8

-1.9

8.6

1.2

جولائی – 19

-1.6

-4.4

-0.5

-0.9

1.5

8.9

7.9

4.7

2.7

اگست – 19

-8.6

-5.4

-3.9

2.6

2.9

5.1

-5.1

-0.9

0.1

ستمبر – 19

-20.5

-5.4

-4.9

-6.7

5.4

-0.3

-2.1

-3.7

-5.2

 

 

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 ( م ن   ۔  و ا  ۔ ع ا 

U. No. 4864



(Release ID: 1589851) Visitor Counter : 56


Read this release in: English , Hindi