کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ماہ اگست، 2019ء کے لئے آٹھ بنیادی صنعتوں کا عدد اشاریہ

Posted On: 30 SEP 2019 4:58PM by PIB Delhi

 

آٹھ  اہم صنعتوں کے عدد اشاریہ(2011-12 کی بنیاد پر) کاخلاصہ  ضمیمہ میں دیا گیا ہے۔

  1. صنعتی پیداوار کے عدد اشاریہ(آئی آئی پی) میں  شامل   آئٹموں میں آٹھ اہم صنعتوں کا  فی صد  40.27  ہے۔ ماہ   اگست، 2019 ء  میں آٹھ اہم صنعتوں کا مشترکہ عدد اشاریہ 128.2 ہے ،  جو کہ  ماہ اگست، 2018 ء  کے اعداد اشاریہ کے مقابلہ  میں 0.5  فی صد  کم ہے۔ ماہ اپریل  تا    اگست،  20-2019   ء کے دوران اس کی مجموعی نمو 2.4 فی صد رہی۔

کوئلہ

  1. ماہ اگست، 2019ء کے دوران کوئلہ کی پیداوار (وزن :10.33 فی صد ) میں اگست، 2018 ء کے مقابلہ میں  8.6  فی صد کی کمی آئی  ہے۔ اپریل سے اگست، 20-2019ء کے دوران  گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  اس میں 0.2   فی صد کی کمی ہوئی۔

خام تیل

  1.  ماہ  اگست،2019ء کے دوران خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98  فی صد )میں  اگست  ، 2018 ء کے مقابلے 5.4 فی صد کی کمی آئی ہے۔ اپریل - اگست،  20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی پیداواری  اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 6.1   فی صد کی کمی آئی ہے۔

قدرتی گیس

  1. ماہ اگست  ، 2019 ء کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار (وزن :6.88  فی صد ) میں  اگست  ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں 3.9  فی صد کی کمی آئی ہے۔ ماہ اپریل تا اگست   ،  20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی پیداواری اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے   1.5  فی  صد کی کمی آئی ہے۔

ریفائنری مصنوعات

  1. ماہ  اگست، 2019ء کے دوران پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات (وزن :28.04 فی صد ) میں اگست  ، 2018 ء کے مقابلے میں  2.6  فی صد کا اضافہ ہوا ہے ۔ اپریل تا اگست  ، 20-2019 ء کے دوران اس کی مجموعی پیداوار میں گزشتہ سال کی متعلقہ مدت کے مقابلہ میں  1.1  فی صد کی تخفیف واقع ہوئی ہے ۔

کیمیائی کھاد( فرٹیلائزرس)

  1. ماہ اگست  ، 2019ء کے دوران کیمیائی کھادوں کی پیداوار  (وزن : 2.63 فی صد ) میں اگست  ، 2018 ء کے مقابلہ میں 2.9  فی صد کا اضافہ درج کیا گیا ہے ۔ اپریل تا  اگست، 20-2019 ء کی مدت کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 0.3  فی صد کا اضافہ درج کیا گیا ہے ۔

فولاد(اسٹیل)

  1. ماہ اگست، 2019ء کے دوران فولاد کی پیداوار   (وزن : 17.92 فی صد ) میں اگست  ، 2018 ء کے مقابلہ میں  5.0  فی صد کا اضافہ ہوا ہے ۔ اپریل تا  اگست  ، 20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9.7  فی صد کااضافہ درج کیا گیا  ہے۔

سیمنٹ

  1.  ماہ اگست، 2019ء کے دوران سیمنٹ کی پیداوار  (وزن : 5.37 فی صد ) میں اگست  ، 2018 ء کے مقابلہ میں 4.9  فی صد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اپریل  تا اگست  ،  20-2019 ء کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  1.3  فی صد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

بجلی

  1.  ماہ اگست، 2019ء کے دوران بجلی کی پیداوار  (وزن : 19.85 فی صد ) میں  اگست  ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں  2.9  فی صد کی کمی درج کی گئی ہے۔ اپریل  تا اگست  ، 20-2019 ء کے دوران اس کی پیداوار کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی متعلقہ مدت کے مقابلہ میں  4.6  فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔

نوٹ 1 : جون ، 2019 ء ،  جولائی، 2019 ء  اور اگست، 2019 ء کے لئے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

نوٹ 2 :  اپریل ، 2014 ء سے بجلی کی پیداوار کے اعداد وشمار میں قابل ِ احیا توانائی کے  ذرائع سے پیدا ہونے والی بجلی کو بھی شامل کیاگیا ہے۔

نوٹ 3 : صنعت کے اعتبار سے مذکورہ بالا ویٹ انفرادی صنعت کے  ویٹ  ہیں ، جو آئی آئی  پی سے حاصل کئے گئے ہیں اور انہیں 100 کے مساوی آئی سی آئی کے مشترکہ ویٹج کی بنیاد پر نکالا گیا ہے۔

نوٹ 4 : ماہ   مارچ ، 2019 ء  سے ایک نئی فولاد پروڈکٹ ، جس کا نام ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئیلڈ  ( ایچ آر پی او ) ہے، کو ‘کولڈ رولڈ (سی آر ) کوائلس’ کی شکل میں منظر عام پر لایا گیا ہے ، جسے کمائی ہوئی فولاد کے دائرے میں رکھا گیا ہے اور اسے بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5 : ستمبر، 2019 ء کے لئے اشاریہ کا اجراء  31اکتوبر ، 2019 ء کو عمل میں آئے گا ۔

 

ضمیمہ

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیاد کا سال :  2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

وزن

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

19-2018

اپریل –  اگست  ، 19-2018

اپریل – اگست ،  20-2019

کوئلہ

10.3335

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

115.2

115.0

خام تیل

8.9833

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

92.1

86.5

قدرتی گیس

6.8768

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

68.4

67.4

ریفائنری مصنوعات

28.0376

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.3

127.8

کیمیائی کھاد

2.6276

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

105.5

105.7

اسٹیل

17.9166

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

141.9

155.7

سیمنٹ

5.3720

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

143.1

144.9

بجلی

19.8530

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

161.5

168.9

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

129.1

132.1

 

شرح نمو( فیصد میں)

شعبہ

وزن

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

اپریل –  اگست  ، 19-2018

اپریل – اگست   ،  20-2019

کوئلہ

10.3335

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

10.3

-0.2

خام تیل

8.9833

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-3.3

-6.1

قدرتی گیس

6.8768

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-0.7

-1.5

ریفائنری مصنوعات

28.0376

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

7.4

-1.1

کیمیائی کھاد

2.6276

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

1.7

0.3

اسٹیل

17.9166

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.5

9.7

سیمنٹ

5.3720

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

15.0

1.3

بجلی

19.8530

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

5.8

4.6

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

5.7

2.4

 

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیاد کا سال : 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کیمیائی کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

اگست – 18

103.8

91.6

70.2

127.7

109.4

144.5

134.5

167.2

128.8

ستمبر – 18

109.8

88.1

67.6

125.8

108.0

143.2

133.9

162.9

127.2

اکتوبر – 18

132.9

90.9

70.3

133.8

103.3

150.2

148.4

166.0

134.8

نومبر – 18

138.4

87.6

68.9

128.9

102.7

144.8

136.5

147.2

128.3

دسمبر – 18

144.1

90.2

72.2

126.6

109.4

152.0

151.0

150.3

131.5

 جنوری– 19

152.5

89.7

71.8

131.9

116.6

153.0

156.1

150.7

134.5

فروری – 19

153.8

80.8

64.4

120.0

104.8

148.6

149.1

137.7

125.9

مارچ – 19

201.7

89.9

70.7

135.9

111.5

170.7

173.2

160.1

146.5

اپریل– 19

122.6

85.6

66.6

124.3

89.0

156.4

152.5

162.8

130.7

مئی– 19

127.3

88.2

68.7

129.6

105.5

161.8

149.3

176.8

137.0

جون– 19

123.8

84.7

66.0

121.4

110.0

155.8

148.2

172.9

132.1

جولائی- 19

106.4

87.2

68.1

132.9

111.7

152.8

146.8

169.7

132.7

اگست- 19

94.8

86.6

67.4

131.0

112.6

151.8

127.9

162.2

128.2

 

شرح نمو( فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کیمیائی کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

اگست– 18

2.4

-3.7

1.0

5.1

-5.3

4.0

14.6

7.6

4.7

ستمبر – 18

6.4

-4.2

-1.7

2.5

2.5

3.2

11.8

8.2

4.3

اکتوبر – 18

11.3

-5.0

-0.9

1.3

-11.5

2.4

18.4

10.9

4.8

نومبر – 18

3.7

-3.5

0.5

2.3

-8.1

5.3

8.8

5.1

3.3

 دسمبر – 18

1.1

-4.3

4.2

-4.8

-2.4

10.1

11.6

4.4

2.1

جنوری– 19

2.0

-4.3

6.2

-2.6

10.5

5.5

11.0

0.8

1.5

فروری – 19

7.4

-6.1

3.8

-0.8

2.5

4.9

8.0

1.2

2.2

مارچ – 19

9.1

-6.2

1.4

4.3

4.3

11.5

15.7

2.1

5.8

اپریل – 19

3.2

-6.7

-0.8

4.3

-4.4

13.3

2.3

5.9

5.2

مئی – 19

1.7

-6.9

-0.1

-1.5

-1.0

13.3

2.8

7.4

3.8

جون – 19

3.2

-6.8

-2.1

-9.3

1.5

8.4

-1.7

8.1

0.7

جولائی-19

-1.6

-4.4

-0.5

-0.9

1.5

8.9

7.9

4.7

2.7

اگست– 19

-8.6

-5.4

-3.9

2.6

2.9

5.0

-4.9

-2.9

-0.5

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔م ع۔م ر(

U-4408



(Release ID: 1586740) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi