شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

دیہی ، شہری اورمشترکہ شکل میں ماہ اگست ،2019کے لئے 2012=100کی بنیاد پر صارفین قیمت عدداشاریہ

Posted On: 12 SEP 2019 5:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  12 ستمبر  /  اعداد وشمار اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے تحت اعداد وشمار کے مرکزی ادارے (سی ایس او) نے2012=100تک کے بنیاد  پر   صارفین  کی قیمت کے  عدد اشاریے پر نظرثانی کی ہے ، جو اگست ، 2019  ء  کے  مہینے میں جاری  کئے گئے اعداد و شمار پر ہے ۔ 

         اس کے علاوہ ، ماہ  اگست ، 2019 ء کے لئے کل ہند دیہی وشہری ومشترکہ شکل  میں جاری کئے جا رہے ہیں۔  کل ہند افراط زرکی شرح (پوائنٹ ٹوپوائنٹ کی بنیاد پر یعنی رواں ماہ وگذشتہ برس کے اسی ماہ کے سلسلے میں یعنی  اگست ، 2019 ء اور اگست ، 2018 ء  کے   موازنہ پر مبنی  عدداشاریہ  ،  جو عام عدد اشاریے پرمبنی ہے  ، اس کے گوشوارے درج ذیل ہیں ۔

کل ہند افراط زرکی شرحیں  (  فی صد ) جوسی پی آئی (جنرل ) اورسی ایف پی آئی پرمبنی ہیں :

اعداد و شمار

اگست ، 2019  ء ( عبوری  )

جولائی ، 2019 ء ( قطعی )

اگست ، 2018 ء ( قطعی )

دیہی

شہری

مشترکہ .

دیہی

شہری

مشترکہ .

دیہی

شہری

مشترکہ .

سی پی آئی (جنرل)

2.18

4.49

3.21

2.19

4.22

3.15

3.41

3.99

3.69

سی ایف پی آئی

0.85

7.07

2.99

0.57

5.61

2.36

1.14

-1.21

0.29

نوٹ : عبوری ، مشترکہ 

2 ۔  عام عدداشاریے اور سی ایف پی آئی میں واقع ہونے والی ماہانہ تبدیلیاں درج ذیل ہیں ۔

 

کل ہند سی پی آئی (عام ) میں رونما ہونے والی تبدیلی کا فیصد اور سی ایف پی آئی :ماہ  جون 2019 ء کے مقابلے ماہ جولائی ، 2019 ء

9

Indices

Rural

Urban

Combined

Index Value

% Change

Index Value

% Change

Index Value

% Change

Aug.19

July19

Aug.19

July19

Aug.19

July19

CPI (General)

145.6

144.9

0.48

144.2

143.3

0.63

144.9

144.2

0.49

CFPI

142.7

141.5

0.85

148.5

146.9

1.09

144.7

143.4

0.91

N

اعداد و شمار

دیہی

شہری

مشترکہ

انڈیکس کی قدر

فی صد تبدیلی

انڈیکس کی قدر

فی صد تبدیلی

انڈیکس کی قدر

فی صد تبدیلی

اگست ، 2019 ء

جولائی ، 2019 ء

اگست ، 2019 ء

جولائی ، 2019 ء

اگست ، 2019 ء

جولائی ، 2019 ء

سی پی آئی (جنرل)

145.6

144.9

0.48

144.2

143.3

0.63

144.9

144.2

0.49

سی ایف پی آئی

142.7

141.5

0.85

148.5

146.9

1.09

144.7

143.4

0.91

نوٹ :ماہ  اگست ، 2019  ء کے اعداد  وشمار عارضی ہیں ۔

ماہ اگست ، 2019  ء کے لئے عارضی اعداد وشمار نیز ماہ جولائی ، 2019  ء کے لئے حتمی اعداد وشمار کل ہند اور ریاستی ومرکزی انتظام کے علاقوں کے اعداد وشمار کے ساتھ ، اسی نوٹ کے ساتھ جاری کئے جارہے ہیں ۔ کل ہند عارضی عام (تمام گروپوں کے لئے ) گروپ اور ذیلی گروپ سطحوں پر سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد برائے  اگست ، 2019  ء  برائے دیہی علاقہ ، شہری اور مشترکہ کا گوشوارہ ضمیمہ -1میں دیاگیاہے ۔ اشیاء کے اہم زمروں کے سلسلے میں افراط زرکی شرحیں ضمیمہ -2کے گوشوارے میں دی گئی ہیں ۔ دیہی ، شہری اور مشترکہ اعداد وشمار کے سلسلے میں ریاستوں /مرکزی انتظام کے علاقوں کے لحاظ سے عارضی عام سی پی آئی اعداد وشمار ضمیمہ -3میں دیئے گئے ہیں ۔ ایسی بڑی اہم ریاستیں ،  جہاں 2011 ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی 50لاکھ سے زائد نفوذ پرمشتمل ہے ، وہا ں کے لئے افراط زرکی شرحیں ضمیمہ -4میں دی گئی ہیں ۔ ریاستی /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے سی پی آئی وار گروپ وزارت کی ویب سائٹ درج ذیل پردستیاب ہیں ۔www.mospi.gov.in

قیمتوں کے اعداد وشمار منتخبہ شہروں سے این ایس ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے ذریعہ جمع کئے جاتے ہیں اور منتخبہ گاوں کے لئے یہ عمل محکمہ ڈاک انجام دیتاہے ۔ قیمتوں سے متعلق اعداد وشمار نیشنل انفارمیٹکس سینٹرکے زیراہتمام فراہم کرائے جانے والے ویب پورٹل کے توسط سے حاصل ہوتے ہیں ۔

 اجراء  کی اگلی تاریخ 14 اکتوبر ، 2019 ء (بروز پیر  )ہے  ۔  اس کا تعلق ماہ  ستمبر ،2019 ء سے ہوگا۔

 

ضمیمہ – I

کل ہند صارفین قیمت عدداشاریہ

( بنیاد 2012=100 )

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

جولائی ، 2019 ء انڈیکس ( قطعی

اگست ، 2019 ء  انڈیکس ( عبوری )

اوزان

جولائی ، 2019 ء انڈیکس ( قطعی

اگست ، 2019 ء  انڈیکس ( عبوری )

اوزان

جولائی ، 2019 ء انڈیکس ( قطعی

اگست ، 2019 ء  انڈیکس ( عبوری )

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج ومصنوعات

12.35

138.4

139.2

6.59

141.4

142.1

9.67

139.3

140.1

 

1.1.02

گوشت اورمچھلی

4.38

164.0

161.9

2.73

160.2

158.3

3.61

162.7

160.6

 

1.1.03

انڈے

0.49

138.4

137.1

0.36

142.5

140.8

0.43

140.0

138.5

 

1.1.04

دودھ سے تیاراشیاء

7.72

143.9

144.5

5.33

144.1

144.8

6.61

144.0

144.6

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

4.21

124.4

124.8

2.81

119.3

119.9

3.56

122.5

123.0

 

1.1.06

پھل

2.88

146.4

145.6

2.90

154.7

153.9

2.89

150.3

149.5

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

150.1

156.1

4.41

180.1

189.3

6.04

160.3

167.4

 

1.1.08

دالیں اور ان سے تیاراشیاء

2.95

130.6

131.5

1.73

128.9

129.8

2.38

130.0

130.9

 

1.1.09

چینی اورمٹھائی

1.70

110.8

111.7

0.97

111.8

112.7

1.36

111.1

112.0

 

1.1.10

مسالے

3.11

141.7

142.8

1.79

141.6

142.5

2.50

141.7

142.7

 

1.2.11

غیرالکحل مشروبات

1.37

138.5

138.5

1.13

129.5

129.8

1.26

134.7

134.9

 

1.1.12

تیارشدہ کھانے ناشتے کا سامان اور مٹھائی وغیرہ

5.56

156.7

156.9

5.54

155.6

156.2

5.55

156.2

156.6

1

 

خوراک اورمشروبات

54.18

143.0

144.0

36.29

147.7

149.1

45.86

144.7

145.9

2

 

پان ، تمباکواورنشہ آوراشیاء

3.26

164.5

165.1

1.36

167.2

167.9

2.38

165.2

165.8

 

3.1.01

ملبوسات

6.32

151.6

151.8

4.72

144.7

145.0

5.58

148.9

149.1

 

3.1.02

جوتے ،چپل

1.04

146.6

146.6

0.85

131.9

132.2

0.95

140.5

140.6

3

 

ملبوسات اور جوتے چپل

7.36

150.9

151.1

5.57

142.7

143.0

6.53

147.6

147.9

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

21.67

150.6

151.6

10.07

150.6

151.6

5

 

ایندھن اور روشنی کاسامان

7.94

146.8

146.4

5.58

127.0

125.5

6.84

139.3

138.5

 

6.1.01

گھریلو اشیاء  اور

خدمات

3.75

150.0

150.2

3.87

137.7

138.1

3.80

144.2

144.5

 

6.1.02

صحت

6.83

152.2

152.7

4.81

140.8

141.5

5.89

147.9

148.5

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

7.60

131.2

131.4

9.73

120.6

120.8

8.59

125.6

125.8

 

6.1.04

تفریحات اور کھیل کود

1.37

147.5

148.1

2.04

135.0

135.5

1.68

140.5

141.0

 

6.1.05

تعلیم

3.46

159.1

159.7

5.62

150.4

151.5

4.46

154.0

154.9

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور
اثرات

4.25

136.1

138.7

3.47

135.1

137.9

3.89

135.7

138.4

6

 

متفرق

27.26

144.2

144.9

29.53

134.5

135.3

28.32

139.5

140.2

عام عدداشاریہ سبھی گروپوں کے لئے

100.00

144.9

145.6

100.00

143.3

144.2

100.00

144.2

144.9

صارفین خوراک قیمت عدد اشاریہ

47.25

141.5

142.7

29.62

146.9

148.5

39.06

143.4

144.7

نوٹ :پرویزنل (عارضی)

2-سی پی آئی (دیہی ) کی تالیف ابھی ممکن نہیں ہوسکی ہے ۔

3-اوزان اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ گروپ وذیلی گروپوں کی موازنہ جاتی اہمیت کیاہے تاکہ کل ہند عدداشاریہ اس انداز سے تالیف کیاگیاہے جیساکہ ریاستی اعداد وشمار کے اوسط اوزان میں متذکرہ ہے ۔

گوشوارہ-  II

ماہ اگست ، 2019 ء لئے کل ہند سالانہ افراط زرکی شرحیں ( فیصد ) (عارضی) ہیں

(بنیاد 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیلات

دیہی

شہری

مشترکہ

اگست ، 18  میں عدداشاریہ

(فائنل)

اگست ، 19

عدداشاریہ (عارضی)

افراط زر کی شرح
( فیصد )

اگست ، 18  میں عدداشاریہ

(فائنل)

اگست ، 19

عدداشاریہ (عارضی)

افراط زر
فیصد

اگست ، 18  میں عدداشاریہ

(فائنل)

اگست ، 19

عدداشاریہ (عارضی)

افراط زر

(فیصد )

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج مصنوعات

139.2

139.2

0.00

136.5

142.1

4.10

138.3

140.1

1.30

 

1.1.02

گوشت اورمچھلی

148.8

161.9

8.80

146.4

158.3

8.13

148.0

160.6

8.51

 

1.1.03

انڈے

139.1

137.1

-1.44

136.6

140.8

3.07

138.1

138.5

0.29

 

1.1.04

دودھ سے بنی اشیأ

143.5

144.5

0.70

141.2

144.8

2.55

142.6

144.6

1.40

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

125.0

124.8

-0.16

117.4

119.9

2.13

122.2

123.0

0.65

 

1.1.06

پھل

154.4

145.6

-5.70

146.3

153.9

5.19

150.6

149.5

-0.73

 

1.1.07

سبزیاں

156.3

156.1

-0.13

157.3

189.3

20.34

156.6

167.4

6.90

 

1.1.08

دالیں اور اس کی تیاراشیأ

126.8

131.5

3.71

113.6

129.8

14.26

122.4

130.9

6.94

 

1.1.09

چینی اورمٹھائی

115.4

111.7

-3.21

113.3

112.7

-0.53

114.7

112.0

-2.35

 

1.1.10

مسالے

138.6

142.8

3.03

141.1

142.5

0.99

139.4

142.7

2.37

 

1.2.11

غیرالکحل آمیزمشروبات

133.8

138.5

3.51

127.4

129.8

1.88

131.1

134.9

2.90

 

1.1.12

دودھ سے تیارمٹھائئاں اور

ناشتے کا سامان

155.2

156.9

1.10

150.4

156.2

3.86

153.0

156.6

2.35

1

 

خوراک اور مشروبات

142.7

144.0

0.91

140.1

149.1

6.42

141.7

145.9

2.96

2

 

پان تمباکو اورنشہ آور اشیأ

156.4

165.1

5.56

162.1

167.9

3.58

157.9

165.8

5.00

 

3.1.01

ملبوسات

152.1

151.8

-0.20

140.0

145.0

3.57

147.3

149.1

1.22

 

3.1.02

جوتے ، چپل

145.8

146.6

0.55

129.0

132.2

2.48

138.8

140.6

1.30

3

 

ملبوسات اور جوتے چپل

151.3

151.1

-0.13

138.3

143.0

3.40

146.1

147.9

1.23

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

144.6

151.6

4.84

144.6

151.6

4.84

5

 

ایندھن اور روشنی کا سامان

147.7

146.4

-0.88

129.8

125.5

-3.31

140.9

138.5

-1.70

 

6.1.01

گھریلواشیأ وخدمات

143.8

150.2

4.45

134.4

138.1

2.75

139.4

144.5

3.66

 

6.1.02

صحت

139.4

152.7

9.54

134.9

141.5

4.89

137.7

148.5

7.84

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

128.3

131.4

2.42

120.7

120.8

0.08

124.3

125.8

1.21

 

6.1.04

تفریحات اور کھیل کود

138.6

148.1

6.85

129.8

135.5

4.39

133.6

141.0

5.54

 

6.1.05

تعلیم

146.9

159.7

8.71

145.3

151.5

4.27

146.0

154.9

6.10

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور اثرات

131.3

138.7

5.64

128.3

137.9

7.48

130.1

138.4

6.38

6

 

متفرقات

136.6

144.9

6.08

131.0

135.3

3.28

133.9

140.2

4.71

عام عدداشاریہ سبھی گروپوں کے لئے

142.5

145.6

2.18

138.0

144.2

4.49

140.4

144.9

3.21

 

صارفین خوراک قیمت عدداشاریہ

141.5

142.7

0.85

138.7

148.5

7.07

140.5

144.7

2.99

   
                               

 

1-نوٹ :پرویزنل(عارضی)

2-سی پی آئی ( دیہی ) برائے ہاوسنگ کی تالیف ممکن نہیں ہوسکتی ہے ۔

گوشوارے-  III

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے عام صارفین قیمت عدداشاریہ

(بنیاد 2012=100)

ریاست /یوٹی کوڈ

ریاست /یوٹی کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

جولائی ، 19

عدد اشااریہ (فائنل)

اگست ، 19

عدداشاریہ (عارضی)

اوزان

جولائی ، 19

عدد اشااریہ (فائنل)

اگست ، 19

عدداشاریہ (عارضی)

اوزان

جولائی ، 19

عدد اشااریہ (فائنل)

اگست ، 19

عدداشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

01

جموں وکشمیر

1.14

151.7

151.5

0.72

147.2

149.7

0.94

150.1

150.9

02

ہماچل پردیش

1.03

140.0

140.9

0.26

141.5

142.4

0.67

140.3

141.2

03

پنجاب

3.31

143.4

145.4

3.09

136.7

138.1

3.21

140.4

142.1

04

چنڈی  گڑھ

0.02

143.9

144.2

0.34

138.7

139.6

0.17

139.0

139.9

05

اتراکھنڈ

1.06

141.2

142.3

0.73

138.6

140.1

0.91

140.2

141.5

06

ہریانہ

3.30

140.4

142.6

3.35

139.0

139.4

3.32

139.7

141.1

07

دہلی

0.28

146.7

146.9

5.64

144.3

145.3

2.77

144.4

145.4

08

راجستھان

6.63

145.5

146.7

4.23

145.1

146.3

5.51

145.4

146.6

09

اترپردیش

14.83

141.8

142.8

9.54

144.1

145.3

12.37

142.6

143.7

10

بہار

8.21

142.2

143.1

1.62

142.0

142.5

5.14

142.2

143.0

11

سکم

0.06

148.8

152.4

0.03

148.5

149.4

0.05

148.7

151.4

12

اروناچل پردیش

0.14

157.9

157.8

0.06

--

--

0.10

157.9

157.8

13

ناگالینڈ

0.14

161.0

161.1

0.12

141.5

141.8

0.13

152.7

152.9

14

منی پور

0.23

174.6

175.1

0.12

147.3

148.7

0.18

166.0

166.7

15

میزورم

0.07

141.9

143.0

0.13

134.8

136.6

0.10

137.6

139.1

16

تریپورہ

0.35

158.1

159.2

0.14

147.7

149.0

0.25

155.4

156.6

17

میگھالیہ

0.28

140.2

141.6

0.15

139.4

140.5

0.22

140.0

141.3

18

آسام

2.63

147.4

148.5

0.79

144.6

146.4

1.77

146.8

148.1

19

مغربی بنگال

6.99

145.5

146.7

7.20

142.5

143.6

7.09

144.1

145.2

20

جھارکھنڈ

1.96

145.9

147.3

1.39

144.3

144.8

1.69

145.3

146.3

21

اڈیشہ

2.93

146.0

146.7

1.31

142.2

142.6

2.18

144.9

145.6

22

چھتیس گڑھ

1.68

142.6

141.9

1.22

144.1

144.2

1.46

143.2

142.8

23

مدھیہ پردیش

4.93

140.6

141.7

3.97

144.5

145.2

4.48

142.2

143.1

24

گجرات

4.54

141.4

142.8

6.82

138.3

139.8

5.60

139.6

141.1

25

دمن اوردیو

0.02

146.1

147.7

0.02

142.2

143.4

0.02

144.5

145.9

26

دادرہ اورناگرحویلی

0.02

139.8

142.4

0.04

137.0

139.1

0.03

137.9

140.2

27

مہاراشٹر

8.25

145.5

146.4

18.86

138.9

139.9

13.18

141.1

142.1

28

آندھراپردیش

5.40

143.9

143.0

3.64

144.8

145.4

4.58

144.2

143.9

29

کرناٹک

5.09

148.6

148.6

6.81

151.1

151.8

5.89

149.9

150.3

30

گوا

0.14

149.9

152.7

0.25

140.2

141.4

0.19

144.0

145.8

31

لکش دیپ

0.01

147.4

152.4

0.01

139.1

140.3

0.01

143.2

146.2

32

کیرالا

5.50

154.6

154.7

3.46

150.1

150.7

4.55

153.0

153.3

33

تمل ناڈو

5.55

149.1

149.3

9.20

148.0

148.3

7.25

148.5

148.7

34

پانڈیچری

0.08

146.2

146.7

0.27

147.4

147.4

0.17

147.1

147.2

35

انڈمان نکوبارجزائر

0.05

161.1

161.6

0.07

142.0

142.9

0.06

151.4

152.1

36

تلنگانہ

3.16

144.1

143.3

4.41

144.7

145.3

3.74

144.4

144.4

99

کل ہند

100.00

144.9

145.6

100.00

143.3

144.2

100.00

144.2

144.9

 

1-پرویزنل(عارضی)

2-اس سے یہ ظاہرہوتاہے کہ قیمتوں کے گوشوارے مختص گوشوارے سے 80فیصد کم ہے اور  اس لئے عدد اشاریے تالیف نہیں کئے ہیں ۔

 

گوشوارہ- IV

بڑی ریاستوں کے لحاظ سے سالانہ افراط زرکی شرحیں ( فیصد ) برائے ماہ اگست ، 2019  ء  ( عارضی)

(2012=100 ) بنیاد

 

 

ریاست /یوٹی کوڈ

ریاست اور یوٹی کانام

دیہی

شہری

مشترکہ

اگست ، 18  عدداشاریہ (فائنل)

اگست ، 19  عدداشاریہ

(عارضی)

افراط زر(فیصد)

اگست ، 18  عدداشاریہ (فائنل)

اگست ، 19  عدداشاریہ

(عارضی)

افراط زر(فیصد)

اگست ، 18  عدداشاریہ (فائنل)

اگست ، 19  عدداشاریہ

(عارضی)

افراط زر(فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

01

جموں کشمیر

149.6

151.5

1.27

139.6

149.7

7.23

146.1

150.9

3.29

02

ہماچل پردیش

140.5

140.9

0.28

137.1

142.4

3.87

139.9

141.2

0.93

03

پنجاب

140.3

145.4

3.64

133.0

138.1

3.83

137.0

142.1

3.72

05

اتراکھنڈ

134.7

142.3

5.64

133.9

140.1

4.63

134.4

141.5

5.28

06

ہریانہ

139.7

142.6

2.08

136.1

139.4

2.42

138.0

141.1

2.25

07

دہلی

133.9

146.9

9.71

140.6

145.3

3.34

140.2

145.4

3.71

08

راجستھان

141.0

146.7

4.04

141.1

146.3

3.69

141.0

146.6

3.97

09

اترپردیش

137.7

142.8

3.70

140.0

145.3

3.79

138.5

143.7

3.75

10

بہار

142.4

143.1

0.49

138.6

142.5

2.81

141.8

143.0

0.85

18

آسام

141.4

148.5

5.02

134.6

146.4

8.77

140.0

148.1

5.79

19

مغربی بنگال

145.9

146.7

0.55

138.6

143.6

3.61

142.5

145.2

1.89

20

جھارکھنڈ

147.4

147.3

-0.07

136.8

144.8

5.85

143.4

146.3

2.02

21

اوڈیشہ

145.9

146.7

0.55

136.1

142.6

4.78

143.2

145.6

1.68

22

چھتیس گڑھ

146.0

141.9

-2.81

139.4

144.2

3.44

143.4

142.8

-0.42

23

مدھیہ پردیش

136.4

141.7

3.89

139.1

145.2

4.39

137.5

143.1

4.07

24

گجرات

143.3

142.8

-0.35

132.9

139.8

5.19

137.4

141.1

2.69

27

مہاراشٹر

144.2

146.4

1.53

133.7

139.9

4.64

137.2

142.1

3.57

28

آندھراپردیش

145.5

143.0

-1.72

138.8

145.4

4.76

143.0

143.9

0.63

29

کرناٹک

141.6

148.6

4.94

143.2

151.8

6.01

142.5

150.3

5.47

32

کیرالا

146.7

154.7

5.45

145.3

150.7

3.72

146.2

153.3

4.86

33

تمل ناڈو

143.9

149.3

3.75

141.3

148.3

4.95

142.4

148.7

4.42

36

تلنگانہ

146.6

143.3

-2.25

138.1

145.3

5.21

141.9

144.4

1.76

99

کل ہند

142.5

145.6

2.18

138.0

144.2

4.49

140.4

144.9

3.21

نوٹ :

1-پرویزنل( عارضی)

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔  و ا  ۔ ع ا ۔ 12 - 09 - 2019 )

 U. No.4140

 


(Release ID: 1584914) Visitor Counter : 120
Read this release in: English , Hindi