وزیراعظم کا دفتر
جنم اشٹمی کے موقع پر عوام کو وزیراعظم کی مبارک باد
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 AUG 2019 5:42PM by PIB Delhi
نئی دہلی،24 اگست / وزیر اعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘سبھی ہم وطنوں کو شری کرشن جنم اشٹمی کی دلی مبارکباد۔ بھگوان شری کرشن کا آشرواد ہماری زندگی میں خوشیاں اور اچھی صحت لائے۔ جے شری کرشن۔’’
***
( م ن ۔ر ض ۔ م ت ح (
U.No: 3851
(ریلیز آئی ڈی: 1582925)
وزیٹر کاؤنٹر : 21