صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
سی بی آئی کے ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر (I)، سی ڈی ایس سی او کی گرفتار ی
Posted On:
18 AUG 2019 12:18PM by PIB Delhi
نئی دہلی،18 سی بی آئی کے ذریعہ دی گئی اطلاعات کے مطابق ، سی بی آئی نے 16 اگست 2019 کو ڈاکٹر نریش شرما، ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر (I) سی ڈی ایس سی او (صدر مقام)، نئی دہلی کو پی سی ایکٹ 1988 کے سیکشن 7 کے تحت ، سیکشن آر سی -29 / 2019 کو اپنی گرفتار کر کے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور قانونی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ڈاکٹر نریش شرما ، ڈی ڈی سی (I) کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز، عام لوگوں اور عہدیداروں اس حقیقت کو نوٹ کر لینا چاہیے کہ بدعنوانی کے خلاف سی ڈی ایس سی او کی پالیسی صفر رواداری کی ہے اور محکمہ بدعنوانی کے سبھی معاملوں میں سخت کاروائی کرتا ہے۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
(م ن ۔ رض۔ را(
U-3757
(Release ID: 1582275)
Visitor Counter : 102