وزارتِ تعلیم

صدر جمہوریہ نے ، سال 2019 ء کے لئے سند اعزازی اور مہا رشی بدریان ویاش سماّن عطا کئے


سنسکرت ، فارسی ، عربی ، پالی ، پراکرت ، کلاسیکی کنڑ ، کلاسیکی تیلگو ، کلاسیکی ملیالم اور کلاسیکی اڑیہ کے ادیبوں کو اعزازات سے سرفراز کیا گیا

Posted On: 15 AUG 2019 11:09AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 15  اگست / صدر جمہوریہ ٔ ہند  نے سال  ، 2019 ء کے لئے درج ذیل سنسکرت ، فارسی ، عربی ، پالی ، پراکرت ، کلاسیکی کنڑ ، کلاسیکی تیلگو ، کلاسیکی ملیالم اور کلاسیکی اڑیہ کے ادیبوں کو سند اعزازی  سے سرفراز کیا ۔

 

سنسکرت

1.

شری سری پد  ستیہ نارائن مورتھی

2.

شری راجیندر ناتھ شرما

3.

پروفیسر رام جی ٹھاکر

4.

پروفیسر چاند کرن سلوجا

5.

ڈاکٹر شری کرشن شرما

6.

ڈاکٹر وی راما کرشنا بھٹ

7.

ودوان جناردن ہیگڑے

8.

ڈاکٹر کلا اچاریہ

9.

پروفیسر  ( ڈاکٹر )  ہری کرشن ستاپتھی

10.

پنڈت ستیہ  دیو شرما

11.

شری بنواری لال گوڑ

12.

ڈاکٹر وی ایس کرونا کرن

13.

پروفیسر یوگل  کشور مشرا

14.

پنڈت منودیو بھٹا چاریہ

15.

شری سُبدھی  چرن گوسوامی

 

سنسکرت ( بین الاقوامی )

کوئی نہیں

 

پالی

1.

ڈاکٹر اوما شنکر ویاس

 

پراکرت

1.

پروفیسر کمل چند  سوگنی

 

 

عربی

1.

پروفیسر فیضان اللہ فاروقی

2.

محمد اقبال حسین

3.

ڈاکٹر محمد سمیع اللہ خان

 

 

فارسی

1.

پروفیسر ڈاکٹر عراق رضا زیدی

2.

پروفیسر چندر شیکھر

3.

محمد صدیق  نیازمند

 

کلاسیکی کنڑ

1.

شری ہمپا  ناگرا جیاّ

 

کلاسیکی تیلگو

1.

پروفیسر رواّ شری ہری

 

کلاسیکی ملیالم

1.

ڈاکٹر سی پی اچھوتھن اُنّی

 

کلاسیکی اڑیہ

1.

پنڈت ڈاکٹر انتریامی مشرا

 

 

          اس کے علاوہ ، صدر جمہوریہ  نے سال ، 2019 ء کے لئے درج ذیل سنسکرت ، فارسی ، عربی ، پالی ، پراکرت ، کلاسیکی  کنڑ ، کلاسیکی تیلگو ، کلاسیکی ملیالم  اور کلاسیکی اڑیہ  کے ادیبوں کو مہارشی  بدریان ویاس  سماّن سے بھی سرفراز کیا ۔

سنسکر

1.

ڈاکٹر اشوک تھپلیال

2.

پروفیسر سوجاتا ترپاٹھی

3.

ڈاکٹر سنجو مشرا

4.

ڈاکٹر ابھیجیت  ہنمنت جوشی

5.

ڈاکٹر شرچ چندر دویدی

 

پالی

1.

محترمہ انوما شری رام سکھرے

 

پراکرت

1.

شری آشیش کمار جین

 

عربی

1.

ڈاکٹر فوضان احمد

 

فارسی

1.

ای آر ایم شہباز عالم

 

کلاسیکی کنڑ

1.

شری جی بی ہریشا

2.

شری ایس کارتھک

3.

ڈاکٹر ایم بیرپاّ

 

کلاسیکی تیلگو

1.

ڈاکٹر اڈنکی سری نواس

2.

ڈاکٹر وی تریوینی

3.

ڈاکٹر ڈی کے پرابھاکر

 

کلاسیکی ملیالم

1.

ڈاکٹر راجیو آر آر

2.

شری سنتوش تھوٹنگل

 

کلاسیکی اڑیہ

1.

ڈاکٹر سبرت کمار پرستی

 

          یہ اعزازات  ، سال میں ایک مرتبہ ، یوم آزادی  کے موقع پر  سنسکرت ، فارسی ،  عربی ، پالی ، پراکرت ، کلاسیکی اڑیہ ، کلاسیکی کنڑ ، کلاسیکی تیلگو اور کلاسیکی ملیالم زبانوں کے میدانوں میں دیئے گئے اہم اور حقیقی  تعاون  کو تسلیم کرنے کے لئے عطا کئے جاتے ہیں ۔

  

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 ( م ن   ۔   ع ا  )      ( 15 – 08 – 2019 )

U. No.3734

 



(Release ID: 1582073) Visitor Counter : 192


Read this release in: English