زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

دیسی فصلوں کے لئے بیجوں کے بینکر

Posted On: 26 JUL 2019 5:02PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،26؍جولائی،زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے  آج راجیہ سبھا میں  ایک تحریری جواب میں ایوان کو مطلع کیا کہ  پی پی وی  اور  ایف آر اتھارٹی  کسانوں کی ورائٹی کا اندراج کرتی ہے۔ اب تک  1597 کسانوں کی ورایٹیوں کا اندراج کیا جا چکا ہے اور  اس کے اندراج کے  سرٹیفکٹ جاری کئے جاچکے ہیں۔ اس کے علاوہ  پی پی وی اینڈ ایف آر  ایکٹ – 2001 کی دفعہ – 39 (1 ) (3) کے تحت  پودوں کی ورایٹی کے تحفظ اور کسانوں کے حقوق کی اتھارٹی  پودوں کے جینیاتی وسائل کے تحفظ  میں مصروف کسانوں ؍  کھیتی کرنے والوں کو  سالانہ  85 لاکھ روپے  کے کے 35 ایوارڈ س سے بھی نوازتی ہے۔ اب تک  124 کسانوں کو ؍ کھیتی کرنے والوں کو  یہ ایوارڈس دیئے جاچکے ہیں۔

 نئی دہلی کی  آئی سی اے  آر – نیشنل بیورو آف پلانٹ  جینٹک ریسور سز  (این بی پی جی آر)  مذکورہ پودوں کے جینیاتی وسائل کے تحفظ کے لئے اس طرح کی لکڑی  دینے والے  روا  یتی  ورایٹیوں کو  اہم جینیاتی  امکانات حاصل ہیں۔ 30 جون 2019 کو   این جی  بی  83394 الحاق سمیت  1948 قسم کے پودوں کے لئے  441253 این جی بی رکھتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-و ا- ق ر)

U-3464



(Release ID: 1580496) Visitor Counter : 66


Read this release in: English