ٹیکسٹائلز کی وزارت
سرکاری پالیسی کے تحت خریداری
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 JUL 2019 3:59PM by PIB Delhi
جیسا کہ سرکاری خریداری کی پالیسی سے متعلق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مقامی سازوسامان اور مقامی سپلائر سے خریداری کے لیے ہتھ کرگھے کی مصنوعات کے لیے ترجیح، حکومت ہند کے عام مالی اصولوں (جی ایف آر 2017) کے 153ویں ضابطے کی شق (1) کے مطابق ہے۔ خریداری کی، سال کی بنیاد پر تفصیلات، ضمیمہ ‘اے’ میں دی گئی ہیں۔ بھارتی ریلویز اور وزارت داخلہ (نیم فوجی دستوں) کے ذریعے خریدی گئی ہتھ کرگھے کی اشیا کی فہرست ‘ضمیمہ بی’ میں ہے۔ وزارت دفاع نے مندرجہ بالا مدت کے دوران، ہتھ کرگھے کی کوئی چیز نہیں خریدی۔
ضمیمہ‘ اے’
|
ریاست وار، سال کے حساب سے سپلائروں، خریدار ایجنسیوں کی فہرست
|
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
ایجنسی کا نام
|
سپلائی کی گئی ہتھ کرگھے کی اشیا کی قیمت
(لاکھ روپے میں)
|
| |
|
|
2017-18
|
2018-19
|
2019-20
|
|
1
|
آسام
|
آسام ایپیکس ویورز اینڈ آرٹیزن کو آپ فیڈ لمیٹیڈ(اے آر ٹی ایف ای ڈی) گوہاٹی
|
700.42
|
961.87
|
339.78
|
|
بودو لینڈ ریجنل ایپیکس ویورز اینڈ آرٹیزن کوآپریٹیو فیڈریشن لمیٹیڈ کوکراجھار
|
144.45
|
464.09
|
585.18
|
|
2
|
بہار
|
بہار اسٹیٹ شیپ اینڈ وول ورکرز کوآپ یونین لمیٹیڈ پٹنہ
|
57.96
|
9.34
|
0
|
|
3
|
گجرات
|
گجرات راجیہ ہینڈ لوم ہینڈی کرافٹس اینڈ آدیوگک سہکاری فیڈریشن لمیٹیڈ (جی یو ایس آئی سی اے) احمدآباد
|
692.26
|
902.18
|
264.96
|
|
4
|
ہماچل پردیش
|
ہماچل پردیش اسٹیٹ ہنڈی کرافٹ اینڈ ہینڈلوم کورپ لمیٹیڈ (ایچ پی ایچ ایچ سی)، شملہ
|
146.15
|
315.49
|
325.96
|
|
ہماچل پردیش اسٹیٹ ہینڈلوم اینڈ ہنڈی کرافٹ کوآپریٹیو فیڈریشن لمیٹیڈ ، کلو
|
0.00
|
0.00
|
54.46
|
|
5
|
جموں وکشمیر
|
جے اینڈ کے اسٹیٹ ہینڈ لوم ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ، جموں (جے اینڈ کے ایچ ڈی سی) جموں
|
496.67
|
815.63
|
551.59
|
|
6
|
مہاراشٹر
|
آل انڈیا ہینڈلوم فیبرکس مارکیٹنگ کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹیڈ (ہینڈلوم ہاؤس) ممبئی
|
964.93
|
842.53
|
195.09
|
|
مہاراشٹر اسٹیٹ ہینڈلوم کوآپریٹیو فیڈریشن (مہاٹیکس) ممبئی
|
105.00
|
1442.14
|
215.73
|
|
7
|
ناگالینڈ
|
ناگالینڈہینڈلومس اینڈ ہینڈی کرافٹس ڈیولپمنٹس کارپوریشنز (این ایچ ایچ ڈی سی) دیماپور
|
122.42
|
107.91
|
126.99
|
|
8
|
تمل ناڈو
|
آل انڈیا ہینڈلوم فیبرکس مارکیٹنگ کوآپریٹیوسوسائٹی لمیٹیڈ (ہینڈلوم ہاؤس ) سیلم
|
444.69
|
531.74
|
109.5
|
|
تمل ناڈو ہینڈلوم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ٹی این ایچ ڈی سی) چنئی
|
1683.56
|
1935.78
|
1039.98
|
|
9
|
اترپردیش
|
آل انڈیا ہینڈلوم فیبرکس مارکیٹینگ کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹیڈ (ہینڈلوم ہاؤس) نوئیڈا
|
143.63
|
444.64
|
21.4
|
|
ہینڈ ٹیکس انڈسٹریل کوآپریشن فیڈریشن لمیٹیڈ (علی گڑھ)
|
65.64
|
211.74
|
38.04
|
|
یوپی اپیکس ایکسپورٹ کوآپریشن مارکیٹنگ ایسوسی ایشن لمیٹیڈ (یوپی ایکسپورٹ) کانپور
|
461.40
|
966.70
|
292.04
|
|
یوپی اپیکس ہینڈلوم مارکیٹنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کوآپریٹیو فیڈریشن لمیٹیڈ کانپور
|
8.41
|
70.84
|
0
|
|
یوپی بنکر اپیکس کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹیڈ، مرادآباد
|
102.52
|
233.71
|
126.45
|
|
یوپی انڈسٹریل کوآپریشن ایسوسی ایشن لمیٹیڈ (یوپی آئی سی اے) کانپور
|
637.42
|
577.95
|
321.07
|
|
یوپی اسٹیٹ ہینڈلوم کارپوریشن (یوپی ایچ) کانپور
|
427.34
|
478.53
|
319.25
|
|
یوپی ٹیکسٹائل پروڈکشن اینڈ مارکیٹنگ اپیکس کوآپریشن فیڈریشن لمیٹیڈ (یوپی ٹی پی اینڈ م) کانپور
|
390.17
|
431.28
|
54.48
|
|
یوپی ہینڈلوم ٹیکسٹائل اپیکس مارکیٹنگ کوآپریٹیو فیڈریشن کانپور (یو پی فیڈ) کانپور
|
670.10
|
567.64
|
128.76
|
|
10
|
مغربی بنگال
|
آل انڈیا ہینڈلوم فیبرکس مارکیٹینگ کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹیڈ (ہینڈلوم ہاؤس) کولکاتا
|
0.00
|
34.94
|
0
|
|
مغربی بنگال اسٹیٹ ہینڈی کرافٹس کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹیڈ، کولکاتا
|
122.91
|
306.44
|
59.13
|
|
مغربی بنگال اسٹیٹ ہینڈلوم ویورز سوسائٹی (تنتجا) کولکاتا
|
1084.01
|
1912.21
|
789.51
|
| |
|
میزان
|
9672.06
|
14565.32
|
5959.35
|
ضمیمہ‘ بی’
|
مختلف محکموں کو سپلائی کی گئی ہینڈلوم اشیا کی تفصیلات اور ان کی قیمت 2017-18، 2018-19 اور 2019-20
کے دوران (15.07.2019 تک)
|
|
|
|
2017-18
|
2018-19
|
2019-20
|
|
انڈینٹر
|
شے
|
قیمت
(لاکھ روپے میں)
|
قیمت
(لاکھ روپے میں)
|
قیمت
(لاکھ روپے میں)
|
| |
|
|
|
|
|
وزارت داخلہ (نیم فوجی دستے
|
بستر کی دری
|
323.03
|
0
|
0
|
|
ریلوے
|
بیڈشیٹ
|
7022.38
|
10818
|
4280.48
|
|
ریلوے
|
کمبل
|
524.15
|
793.53
|
855.04
|
|
ریلوے
|
بلینکٹ کلاتھ
|
16.24
|
0
|
0
|
|
ریلوے
|
تکیہ کا غلاف
|
828.79
|
1438.04
|
508.81
|
|
ریلوے
|
اسپونج کلاتھ
|
74.86
|
24.26
|
11.28
|
|
ریلوے
|
تولیہ
|
882.63
|
1491.52
|
303.74
|
| |
میزان
|
9672.08
|
14565.35
|
5959.35
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کپڑے کی صنعتوں کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-3451
(ریلیز آئی ڈی: 1580390)
وزیٹر کاؤنٹر : 61