کامرس اور صنعت کی وزارتہ

سیمنٹ فیکٹریوں کا کام

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 JUL 2019 3:43PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 25  جولائی  / کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل  نے آج لوک سبھا  میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ریاست  جھارکھنڈ  کے ذریعہ  موصولہ  معلومات کے مطابق  پلامو میں  بند پڑی چاپلا سیمنٹ  فیکٹری  ایک پرائیویٹ شعبے کی فیکٹری  / اکائی ہے ۔ چونکہ  یہ کمپنی  مالی اداروں  کے قرض کے بوجھ تلے  دبی ہوئی تھی ، اس لئے اشتہار  کے ذریعہ  ڈیٹ ریکوری ٹریبونل  ( ڈی آر ٹی )  کے ذریعہ  منعقدہ  نیلامی  کے عمل میں کسی بھی کمپنی  / ایجنسی  / ادارے  کے حصہ نہ لینے کی وجہ سے دو مرتبہ کامیاب  نہیں ہو سکی ۔ اے سی سی لمیٹیڈ ،  الٹرا ٹیک  سیمنٹ ، ڈالمیا  سیمنٹ ، شری سیمنٹ اور اسٹار سیمنٹ  جیسی مختلف  نجی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری میں اس پلانٹ کو دوبارہ بحال کرنے میں ریاستی  حکومت کی کوششوں کو کوئی  کامیابی نہیں ملی ہے ۔ کوئی بھی صنعت کار ( انڈسٹریلسٹ ) اس پلانٹ کو خریدنے / چلانے کے لئے تیار نہیں تھا۔

          اس کے معاوضے کے لئے پٹنہ ہائی کورٹ کے ذریعہ  مورخہ 17 مئی ، 2018 ء کو جاری کئے گئے حکم نامے کے سلسلے میں اس اکائی کی تمام  مشینری  کو نیلام کر دیا گیا ہے ۔

          28 اگست ، 2018 ء کو ریاستی  حکومت نے صنعتی علاقے  کے طور پر ترقی کے لئے اس یونٹ کے 137.99 بیگھا  لیز ہولڈنگ  پراپرٹی  کی منتقلی  کے پٹنہ ہائی کورٹ سے سرکاری  طور پر مسمار کرنے کا مطالبہ کیا ۔

          محکمے سے موصولہ یا دستیاب  معلومات  کے مطابق ملک میں کام کر رہی سیمنٹ  فیکٹریوں / اکائیوں کی تفصیلات  درج ذیل ہیں :

 

نمبر شمار

کمپنی

پلانٹ

1

اے سی سی لمیٹیڈ

دمودھر سیمنٹ ورکس

2

اے سی سی لمیٹیڈ

بارگاہ سیمنٹ ورکس

3

اے سی سی لمیٹیڈ

چیباسا سیمنٹ ورکس

4

اے سی سی لمیٹیڈ

چندا سیمنٹ  ورکس

5

اے سی سی لمیٹیڈ

گاگل سیمنٹ  ورکس – I

6

اے سی سی لمیٹیڈ

گاگل سیمنٹ  ورکس – II

7

اے سی سی لمیٹیڈ

جامل سیمنٹ ورکس

8

اے سی سی لمیٹیڈ

کوڈی تھینی سیمنٹ ورکس 

9

اے سی سی لمیٹیڈ

کیمور سیمنٹ ورکس 

10

اے سی سی لمیٹیڈ

لکھیری سیمنٹ ورکس 

11

اے سی سی لمیٹیڈ

مدھوک کرائی سیمنٹ ورکس

12

اے سی سی لمیٹیڈ

نیو وادی  سیمنٹ ورکس 

13

اے سی سی لمیٹیڈ

سندری سیمنٹ ورکس

14

اے سی سی لمیٹیڈ

تھوندے بھاوی سیمنٹ ورکس

15

اے سی سی لمیٹیڈ

ٹکاریا سیمنٹ ورکس

16

اے سی سی لمیٹیڈ

وزاگ سیمنٹ ورکس

17

اے سی سی لمیٹیڈ

وادی سیمنٹ ورکس

18

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

امبوجا نگر

19

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

بھاٹا پاڑہ

20

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

بھٹنڈا ( جی )

21

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

دادری ( جی )

22

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

درلا گھاٹ

23

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

فرکاّ ( جی )

24

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

مگڈلاّ ( جی )

25

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

مراٹھا

26

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

ناگا گڑھ ( جی )

27

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

ربریاواس

28

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

رڑکی ( جی )

29

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

روپڑ ( جی )

30

امبوجا سیمنٹ  لمیٹیڈ

سنکریل ( جی )

31

انجانی  پورٹ لینڈ  سیمنٹ لمیٹیڈ

انجانی  پورٹ لینڈ  سیمنٹ لمیٹیڈ

32

ایشین  کونکریٹس  سیمنٹ  لمیٹیڈ

ایشین  کونکریٹس  سیمنٹ  لمیٹیڈ

33

بارک ویلی  سیمنٹ لمیٹیڈ

بارک ویلی  سیمنٹ لمیٹیڈ

34

برن پور سیمنٹ لمیٹیڈ

برن پور سیمنٹ لمیٹیڈ

35

باگل کوٹ  سیمنٹ اینڈ انڈسٹریز لمیٹیڈ

باگل کوٹ  سیمنٹ اینڈ انڈسٹریز لمیٹیڈ

36

بھارتی  سیمنٹ کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹیڈ

بھارتی  سیمنٹ کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹیڈ

37

بھویا سیمنٹ لمیٹیڈ

بھویا سیمنٹ لمیٹیڈ

38

برلا کارپوریشن  لمیٹیڈ

رائے بریلی  سیمنٹ ورکس

39

برلا کارپوریشن  لمیٹیڈ

چندیریا سیمنٹ ورکس 

40

برلا کارپوریشن  لمیٹیڈ

درگا ہائی ٹیک سیمنٹ

41

برلا کارپوریشن  لمیٹیڈ

درگا پور سیمنٹ ورکس 

42

برلا کارپوریشن  لمیٹیڈ

برلا وِکاس اینڈ ستنا سیمنٹ  ورکس

43

سیمنٹ کارپوریشن  آف انڈیا لمیٹیڈ

بوکا جان

44

سیمنٹ کارپوریشن  آف انڈیا لمیٹیڈ

راج بن

45

سیمنٹ کارپوریشن  آف انڈیا لمیٹیڈ

تندور

46

سینچری ٹیکسٹائل  اینڈ انڈسٹریز لمیٹیڈ

سینچری سیمنٹ

47

سینچری ٹیکسٹائل  اینڈ انڈسٹریز لمیٹیڈ

میہار سیمنٹ اینڈ میہار سیمنٹ – یونٹ 2

48

سینچری ٹیکسٹائل  اینڈ انڈسٹریز لمیٹیڈ

مانک گڑھ سیمنٹ اینڈ مانک گڑھ سیمنٹ یونٹ – II

49

سینچری ٹیکسٹائل  اینڈ انڈسٹریز لمیٹیڈ

سونار بنگلہ سیمنٹ

50

چیتیناد  سیمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ

اریالور

51

چیتیناد  سیمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ

پُلی یور

52

چیتیناد  سیمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ

کریکلی

53

چیتیناد  سیمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ

کلّور

54

ڈالمیا سیمنٹ ( بھارت )  لمیٹیڈ

آدھونک سیمنٹ لمیٹیڈ

55

ڈالمیا سیمنٹ ( بھارت )  لمیٹیڈ

الستھوم انڈسٹریز لمیٹیڈ

56

ڈالمیا سیمنٹ ( بھارت )  لمیٹیڈ

کالکوم سیمنٹ انڈیا لمیٹیڈ

57

ڈالمیا سیمنٹ ( بھارت )  لمیٹیڈ

بیلگام

58

ڈالمیا سیمنٹ ( بھارت )  لمیٹیڈ

اریالور

59

ڈالمیا سیمنٹ ( بھارت )  لمیٹیڈ

ڈالمیا پورم

60

ڈالمیا سیمنٹ ( بھارت )  لمیٹیڈ

کڈاپا

61

ڈالمیا سیمنٹ ( بھارت )  لمیٹیڈ

بوکارو

62

ڈیکن سیمنٹ لمیٹیڈ

ڈیکن سیمنٹ لمیٹیڈ

63

ایمامی سیمنٹ لمیٹیڈ

پانا گڑھ

64

ایمامی سیمنٹ لمیٹیڈ

بھاٹا پاڑہ

65

گجرات سدھی سیمنٹ لمیٹیڈ

گجرات سدھی سیمنٹ لمیٹیڈ

66

گرین ویلی انڈسٹریز لمیٹیڈ

گرین ویلی انڈسٹریز لمیٹیڈ

67

ہیڈلبرگ سیمنٹ انڈیا لمیٹیڈ

اماّ ساندرا

68

ہیڈلبرگ سیمنٹ انڈیا لمیٹیڈ

دموہ

69

ہیڈلبرگ سیمنٹ انڈیا لمیٹیڈ

جھانسی

70

ہیمندری سیمنٹ لمیٹیڈ

ہیمندری سیمنٹ لمیٹیڈ

71

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

چیلمکور ورکس

72

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

ڈلا ووئی

73

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

پارلی

74

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

راسی سیمنٹ

75

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

سنکری درگ

76

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

سنکر نگر

77

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

تری نیترا

78

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

وساکا سیمنٹ

79

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

ییرا گنٹلا

80

انڈیا سیمنٹ لمیٹیڈ

ولّور

81

جے کے سیمنٹ لمیٹیڈ

گوتن

82

جے کے سیمنٹ لمیٹیڈ

جھرلی

83

جے کے سیمنٹ لمیٹیڈ

منگرول

84

جے کے سیمنٹ لمیٹیڈ

مدّا پور

85

جے کے سیمنٹ لمیٹیڈ

نمبا ہیرا

86

جے ایس ڈبلیو سیمنٹ لمیٹیڈ

جے ایس ڈبلیو  سیمنٹ لمیٹیڈ -  ڈولوی

87

جے ایس ڈبلیو سیمنٹ لمیٹیڈ

جے ایس ڈبلیو  سیمنٹ لمیٹیڈ -   نندیال

88

جے ایس ڈبلیو سیمنٹ لمیٹیڈ

جے ایس ڈبلیو  سیمنٹ لمیٹیڈ -   وجے نگر

89

جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹیڈ

ریوا

90

جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹیڈ

بھیلائی

91

جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹیڈ

سدوا کھرد

92

جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹیڈ

چونار

93

جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹیڈ

درگا سیمنٹ ورکس

94

جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹیڈ

چرک انڈسٹریل کمپلیکس

95

جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹیڈ

وساکا سیمنٹ ورکس 

96

جموں اینڈ کشمیر  سیمنٹ لمیٹیڈ

جموں اینڈ کشمیر سیمنٹ لمیٹیڈ

97

جے کے لکشمی  سیمنٹ لمیٹیڈ

جھرلی

98

جے کے لکشمی  سیمنٹ لمیٹیڈ

کلول

99

جے کے لکشمی  سیمنٹ لمیٹیڈ

جے کے لکشمی سیمنٹ لمیٹیڈ – درگ

100

جے کے لکشمی  سیمنٹ لمیٹیڈ

سروہی

101

کلبرگی سیمنٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ

کلبرگی سیمنٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ

102

کےجے ایس سیمنٹ لمیٹیڈ

کے جے ایس سیمنٹ لمیٹیڈ

103

کے سی پی لمیٹیڈ

مکت یالا

104

کے سی پی لمیٹیڈ

مچھیرلا

105

کاکٹیا سیمنٹ اینڈ شوگر انڈسٹریز لمیٹیڈ

کاکٹیا سیمنٹ اینڈ شوگر انڈسٹریز لمیٹیڈ

106

کلیان پور سیمنٹ لمیٹیڈ

کلیان پور سیمنٹ لمیٹیڈ

107

کام دھینو سیمنٹ لمیٹیڈ

کام دھینو سیمنٹ لمیٹیڈ

108

کیسو رام سیمنٹ

بسنت نگر

109

کیسو رام سیمنٹ

وساوا دتاّ

110

مالابار سیمنٹ لمیٹیڈ

پلکّڑ

111

مالابار سیمنٹ لمیٹیڈ

پلّی پورم

112

من چھیریل سیمنٹ لمیٹیڈ

منچھیریال سیمنٹ لمیٹیڈ

113

منگلم سیمنٹ لمیٹیڈ

منگلم سیمنٹ لمیٹیڈ اینڈ نیر شری

114

موملوہ چھیرا سیمنٹ لمیٹیڈ

موملوہ چھیرا سیمنٹ لمیٹیڈ

115

میگھالیہ سیمنٹ لمیٹیڈ

میگھالیہ سیمنٹ لمیٹیڈ

116

مائی ہوم انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ

مائی ہوم انڈسٹریز  لمیٹیڈ

117

مائی ہوم انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ

مائی ہوم انڈسٹریز  لمیٹیڈ  - وزاگ

118

نرما لمیٹیڈ

نرما لمیٹیڈ

119

نوووکو وِستاس کارپوریشن  لمیٹیڈ

میجیا سیمنٹ پلانٹ

120

نوووکو وِستاس کارپوریشن  لمیٹیڈ

اراسمیتا سیمنٹ پلانٹ

121

نوووکو وِستاس کارپوریشن  لمیٹیڈ

سونادی سیمنٹ پلانٹ

122

نوووکو وِستاس کارپوریشن  لمیٹیڈ

بھیوانی سیمنٹ پلانٹ 

123

نوووکو وِستاس کارپوریشن  لمیٹیڈ

چتور سیمنٹ پلانٹ 

124

نوووکو وِستاس کارپوریشن  لمیٹیڈ

جوجو بیرا سیمنٹ پلانٹ

125

او سی ایل انڈیا لمیٹیڈ

کپیلاس

126

او سی ایل انڈیا لمیٹیڈ

میدن پور

127

او سی ایل انڈیا لمیٹیڈ

راج گنگا پور

128

اورینٹ سیمنٹ

چتاّ پور

129

اورینٹ سیمنٹ

دیوا پور

130

اورینٹ سیمنٹ

جل گاؤں

131

پنیام سیمنٹ اینڈ منرل انڈسٹریز لمیٹیڈ

پنیام سیمنٹ اینڈ مینرل انڈسٹریز لمیٹیڈ

132

پراساکتی سیمنٹ  لمیٹیڈ

پراسکتی سیمنٹ لمیٹیڈ

133

پیناّ سیمنٹ انڈسٹریز لمیٹیڈ

بویا ریڈی پلّی

134

پیناّ سیمنٹ انڈسٹریز لمیٹیڈ

گنیش پہاڑ

135

پیناّ سیمنٹ انڈسٹریز لمیٹیڈ

تاڈی پٹری

136

پیناّ سیمنٹ انڈسٹریز لمیٹیڈ

تندور

137

پرزم سیمنٹ لمیٹیڈ

پرزم سیمنٹ لمیٹیڈ – I اینڈ II

138

پُربنچل  سیمنٹ لمیٹیڈ

پُربنچل  سیمنٹ لمیٹیڈ

139

رتنا سیمنٹ ( وائی ) لمیٹیڈ  ، یدواڈ

رتنا سیمنٹ ( وائی ) لمیٹیڈ  ، یدواڈ

140

رین سیمنٹ لمیٹیڈ

رین سیمنٹ لمیٹیڈ  - یو این – I

141

رین سیمنٹ لمیٹیڈ

رین سیمنٹ لمیٹیڈ  - یو این – II – لائن I

142

رین سیمنٹ لمیٹیڈ

رین سیمنٹ لمیٹیڈ  - یو این – II – لائن   II

143

ریلائنس  سیمنٹ  کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ

ریلائنس  سیمنٹ  کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ

144

آر این بی سیمنٹ  ( پی ) لمیٹیڈ

آر این بی سیمنٹ  ( پی ) لمیٹیڈ

145

ساگر سیمنٹ لمیٹیڈ

ساگر سیمنٹ لمیٹیڈ  - I

146

ساگر سیمنٹ لمیٹیڈ

ساگر سیمنٹ لمیٹیڈ  - گڈی پڈو

147

ساگر سیمنٹ لمیٹیڈ

ساگر سیمنٹ لمیٹیڈ  - مٹّم پلّی

148

سنگھی  سیمنٹ  لمیٹیڈ

سنگھی انڈسٹری لمیٹیڈ

149

سو راشٹرا سیمنٹ لمیٹیڈ

سو راشٹرا سیمنٹ لمیٹیڈ

150

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

بنگور سیمنٹ

151

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

بہار  سیمنٹ پلانٹ

152

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

نیو بہار سیمنٹ پلانٹ

153

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

راس نیو سیمنٹ یونٹ

154

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

یونٹ پانی پت

155

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

یونٹ کوڈلا

156

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

جے پور

157

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

خوش خیرا

158

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

راس

159

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

رڑکی

160

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

سورت گڑھ

161

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

بیاور

162

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

بھاٹا پاڑہ

163

شری سیمنٹ لمیٹیڈ

یو پی گرنڈنگ یونٹ -  بلند شہر

164

شری دگ وجے سیمنٹ کمپنی لمیٹیڈ

شری دگ وجے سیمنٹ کمپنی لمیٹیڈ

165

شری جگ جوتھی  سیمنٹ لمیٹیڈ

شری جگ جوتھی  سیمنٹ لمیٹیڈ

166

شری رام سیمنٹ ورکس

شری رام سیمنٹ ورکس

167

سری جیا جوتھی  سیمنٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ

سری جیا جوتی سیمنٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ

168

سری کلاہستی  پائپس لمیٹیڈ

سیمنٹ پلانٹ

169

اسٹار سیمنٹ  لمیٹیڈ

گواہاٹی

170

اسٹار سیمنٹ  لمیٹیڈ

میگھا ٹی اینڈ ای لمیٹیڈ

171

اسٹار سیمنٹ  لمیٹیڈ

میگھالیہ

172

تمل ناڈو سیمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ

النگولم

173

تمل ناڈو سیمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ

اریالور

174

ٹاٹا کیمیکلس  لمیٹیڈ

ٹاٹا کیمیکلس  لمیٹیڈ

175

دی ریمکو سیمنٹ لمیٹیڈ

الاتھیور   I  اینڈ II

176

دی ریمکو سیمنٹ لمیٹیڈ

اریا لور

177

دی ریمکو سیمنٹ لمیٹیڈ

جینتی پورم

178

دی ریمکو سیمنٹ لمیٹیڈ

کول گھاٹ

179

دی ریمکو سیمنٹ لمیٹیڈ

راما سامی راجا نگر

180

دی ریمکو سیمنٹ لمیٹیڈ

سالم

181

دی ریمکو سیمنٹ لمیٹیڈ

اتھیرا میرور

182

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

باگا سیمنٹ ورکس

183

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

بگھیری سیمنٹ ورکس 

184

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

بالا جی سیمنٹ ورکس 

185

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

بیلا سیمنٹ ورکس 

186

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

دلاّ سیمنٹ ورکس

187

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

رڑکی سیمنٹ ورکس 

188

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

سیدھی  سیمنٹ ورکس 

189

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

سکندر آباد سیمنٹ ورکس 

190

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

ٹانڈا سیمنٹ ورکس 

191

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

برلا وہائٹ

192

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

دانکونی سیمنٹ ورکس 

193

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

جھجر

194

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

ناگپور

195

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

پاٹلی پترا سیمنٹ ورکس 

196

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

سیوا گرام سیمنٹ ورکس 

197

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

وانک بوری

198

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

اے پی سیمنٹ ورکس 

199

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

ہرمی سیمنٹ ورکس

200

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

گجرات سیمنٹ ورکس 

201

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

جعفر آباد سیمنٹ ورکس 

202

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

مگ دلاّ سیمنٹ ورکس 

203

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

پانی پت سیمنٹ ورکس 

204

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

راون سیمنٹ ورکس 

205

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

آدتیہ سیمنٹ ورکس 

206

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

علی گڑھ سیمنٹ ورکس 

207

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

اراکّونم سیمنٹ ورکس 

208

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

اوار پور سیمنٹ ورکس 

209

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

بھٹنڈا سیمنٹ ورکس 

210

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

دادری سیمنٹ ورکس 

211

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

گنی گیرا سیمنٹ ورکس  ( جی )

212

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

ہوتگی سیمنٹ ورکس 

213

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

جھرسو گڈا سیمنٹ ورکس 

214

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

کوٹ پتلی سیمنٹ ورکس 

215

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

راج شری سیمنٹ ورکس

216

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

رتنا گری سیمنٹ ورکس 

217

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

ریڈی پلایم سیمنٹ ورکس

218

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

وکرم سیمنٹ ورکس

219

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹیڈ

ویسٹ بنگال سیمنٹ ورکس

220

اَلٹرا ٹیک ناتھ واڑا سیمنٹ لمیٹیڈ

سیکر ( پہلے بینانی سیمنٹ )

221

اَلٹرا ٹیک ناتھ واڑا سیمنٹ لمیٹیڈ

سروہی ( پہلے بینانی سیمنٹ )

222

اودے پور سیمنٹ ورکس لمیٹیڈ

اودے پور سیمنٹ ورکس لمیٹیڈ

223

وکیت ساگر سیمنٹ

وکیٹ ساگر سیمنٹ

224

وَنڈر سیمنٹ لمیٹیڈ

ونڈر سیمنٹ ورکس

225

زوری سیمنٹ لمیٹیڈ

چنئی

226

زوری سیمنٹ لمیٹیڈ

سیتا پورم

227

زوری سیمنٹ لمیٹیڈ

ییرا گنٹلا

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U. No. 3377

 


(ریلیز آئی ڈی: 1580280) وزیٹر کاؤنٹر : 167
یہ ریلیز پڑھیں: English