وزارت خزانہ
انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JUL 2019 8:05PM by PIB Delhi
نئی دلّی، 23 جولائی/ چند زمروں کے ٹیکس دہندگان کے لئے تخمینہ سال 2019-20 کے لئے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی، 2019 ہے۔ سینٹرل بورڈ آف ڈائرکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) نے معاملے پر غور کرنے کے بعد مذکورہ زمرے کے ٹیکس دہندگان کے لئے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی، 2019 سے بڑھا کر اب 31 اگست، 2019 کر دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔
U.3362
(ریلیز آئی ڈی: 1580026)
وزیٹر کاؤنٹر : 96