کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت
این پی پی اے سے شکایت
Posted On:
23 JUL 2019 3:28PM by PIB Delhi
نئی دہلی،23؍جولائی،ایسی کمپنیوں کو ، جنہوں نے نیشنل فارماسیوٹیکل پرائسنگ اتھارٹی (این پی پی اے) سے پہلے اجازت لئے بغیر 22 ادویات متعارف کرائی ہیں، انہیں نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ ان کمپنیوں کے نام اور ادویات کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
|
نمبرشمار
|
کمپنی کا نام
|
دوا کا نام
|
|
1
|
الیمبک فارماسیوٹیکلس لمیٹڈ
|
ریسنک 75؍ 50 ایم جی
|
|
2
|
الیمبک فارماسیوٹیکلس لمیٹڈ
|
ٹری ووگو ڈیبلٹ
|
|
3
|
بائیو کون لمیٹڈ
|
بلیسٹو ٹریو 0.2؍500؍ 2 ایم جی
|
|
4
|
بائیو کون لمیٹڈ
|
بلیسٹو ٹریو 0.2؍500؍ 1 ایم جی
|
|
5
|
بوہرنگر لنگل ہیم انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ اور کامول بائیو فارما پرائیویٹ لمیٹڈ
|
بسکوگاسٹ پلس ٹیبلٹ
|
|
6
|
سپلا لمیٹڈ
|
ہیپسی ویل ٹیبلٹ
|
|
7
|
ڈاکٹر ریڈیز لیبوریٹریز لمیٹڈ
|
رسوف ٹوٹل 400؍ 100 ایم جی
|
|
8
|
ایرس لائیف سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
سبلیکس ایم وی 80.3
|
|
9
|
ایرس لائف سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
سبلیکس ایم 30
|
|
10
|
ایرس لائف سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
سبلیکس ایم 60
|
|
11
|
ایرس لائف سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
سبلیکس ایم وی 80.2
|
|
12
|
ایرس لائف سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
سبلیکس ایم 80
|
|
13
|
ایرس لائف سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
سبلیکس ایم 40
|
|
14
|
ہیٹرو یلتھ کیئر لمیٹڈ
|
والاسوف ٹیبلٹس
|
|
15
|
ہیٹرو یلتھ کیئر لمیٹڈ ؍ کیڈیلا ہیلتھ کیئر لمیٹڈ
|
سوویپ وی ٹیبلٹ
|
|
16
|
آئی پی سی اے لیبوریٹری لمیٹڈ
|
پیسیمول ایکٹو
|
|
17
|
لیوپن لمیٹڈ
|
گلوکونورم وی جی پلس -1
|
|
18
|
لیوپن لمیٹڈ
|
گلوکونورم وی جی پلس -2
|
|
19
|
سنوفی انڈیا لمیٹڈ
|
امرل ایم وی 0.2 ایم جی؍ 500 ؍1 ایم جی
|
|
20
|
سنوفی انڈیا لمیٹڈ
|
امرل ایم وی 0.2 ایم جی؍ 500 ؍1 ایم جی، 15 ٹیبلٹ کا پیکٹ
|
|
21
|
یونیچم لیبوریٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
ٹرائی ٹیلسر -80+5 یکساں ترکیب
|
|
22
|
وکہاٹ لمیٹڈ اور میڈی بائوس لیبورٹریز لمیٹڈ
|
الفاڈوپا 500 ایم جی ٹیبلٹ
|
این پی پی اے مسلسل ایسی کمپنیوں کے خلاف منشیات کی روک تھام سے متعلق آرڈر 2013 کے تحت ضروری اشیاء قانون -1955 کے تحت دواؤں کی سپلائی کے لئے ذمہ دار رہی ہیں۔ این پی پی اے نے اب تک 101 کروڑ روپے کی رقم کے لئے مطالبات کے نوٹس جاری کئے ہیں اس میں 5.56 کروڑ روپے حاصل کرلئے گئے ہیں جبکہ 89.31 کروڑ روپے کی رقم کے لئے نوٹس جاری کئے جاچکے ہیں۔
مذکورہ بالا معلومات آج لوک سبھا میں کیمیکل اور فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر جناب ڈی وی سدانند گوڑا نے ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے فراہم کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-وا- ق ر)
U-3343
(Release ID: 1579937)
Visitor Counter : 150