خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

قومی کمیشن برائے خواتین (این سی ڈبلیو) میں درج عصمت دری کے معاملات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 JUL 2019 4:45PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،18؍جولائی۔2014 تا 2019 کے دوران ‘‘ عصمت دری /عصمت کی کوشش ’’کے زمرے کے تحت قومی کمیشن برائے خواتین  (این سی ڈبلیو  )میں درج شکایات کی تفصیلات  ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے ضمیمہ میں درج ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق  اترپردیش، دلی، ہریانہ، راجستھان اور بہار کی ریاستوں سے سب سے زیادہ شکایات موصول ہوئی ہیں۔

قومی کمیشن برائے خواتین نے سال 10-2009 میں عصمت دری اور متعلقہ قوانین میں ترمیم کرنے کے لئے سفارشات کی تھیں۔کمیشن کی ان سفارشات کو فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ، 2013 میں مناسب طور  سے شامل کیا گیا۔

ضمیمہ

قومی کمیشن برائے خواتین (این سی ڈبلیو) میں عصمت دری / عصمت دری کی کوشش کے زمرے کے تحت درج شکایات سے متعلق اعداد و شمار ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے

نمبر شمار

ریاست

2014

2015

2016

2017

2018

2019

1

آندھرا پردیش

3

4

4

7

7

2

2

اروناچل پردیش

-

-

-

-

-

-

3

آسام

3

2

5

2

6

1

4

بہار

50

56

40

48

87

23

5

چنڈی گڑھ

4

1

4

4

1

-

6

چھتس گڑھ

7

13

8

8

11

1

7

دادر اور نگر حویلی

-

2

2

-

1

1

8

دمن اور دیو

           

9

دلی

147

148

113

96

135

28

10

گوا

-

2

1

-

-

-

11

گجرات

5

13

10

9

11

2

12

ہریانہ

158

116

69

126

166

24

13

ہماچل پردیش

2

2

6

1

6

3

14

جموں و کشمیر

-

1

3

4

2

-

15

جھارکھنڈ

27

25

11

15

20

4

16

کرناٹک

8

10

17

14

17

3

17

کیرالہ

1

3

4

4

9

-

18

لکشدیپ

-

-

-

-

-

-

19

مدھیہ پردیش

73

60

48

41

35

9

20

مہاراشٹر

35

28

47

34

25

13

21

منی پور

-

-

-

-

2

-

22

میگھالیہ

-

-

-

-

-

-

23

میزورم

-

-

-

-

-

-

24

ناگالینڈ

1

-

-

-

-

1

25

اڈیشہ

8

7

6

10

8

5

26

پڈوچیری

-

1

-

-

-

-

27

پنجاب

17

9

22

22

22

5

28

راجستھان

146

142

64

95

112

14

29

سکم

-

-

-

-

-

-

30

تمل ناڈو

11

11

24

21

21

6

31

تلنگانہ

10

8

10

7

1

5

32

تریپورہ

-

-

-

-

-

-

33

اترپردیش

1,802

1,626

809

1,027

1,333

390

34

اتراکھنڈ

43

26

12

20

22

2

35

مغربی بنگال

14

12

20

22

22

8

 

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ م ع ۔ک ا

U- 3248

 


(ریلیز آئی ڈی: 1579432) وزیٹر کاؤنٹر : 71
یہ ریلیز پڑھیں: English