خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
اجولا اسکیم کی حصولیابیاں
Posted On:
18 JUL 2019 4:31PM by PIB Delhi
نئی دہلی،18؍ جولائی ۔خواتین اور بچوں کی بہبودی کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ اجولا اسکیم مالی فائدے کی خاطر جنسی استحصا ل کے لئے بچوں کی اسمگلنگ کی روک تھام ،نیز اسمگلنگ کے شکار بچوں کو بچانے، ان کی بازآبادکاری اور ان کو اپنے اہل خانہ سے دوبارہ ملانے اور گھرواپسی کے لئے ہے۔ ملک میں کل 234 پروجیکٹ بشمول 134 حفاظتی اور بازآبادکاری گھر ہیں۔ اس اسکیم کے مستفیدین کی کُل تعداد 5291 ہے۔
اس اسکیم کے تحت بچوں کی اسمگلنگ کی روک تھام ،نیز اسمگلنگ کے شکار بچوں کو بچانے، ان کی بازآبادکاری اور ان کو اپنے اہل خانہ سے دوبارہ ملانے اور گھرواپسی پر مشتمل اجزا کے تحت درج شدہ معاملات رجسٹرڈ ایجنسیوں اور بازآبادکاری کی گئی خواتین کی تعداد سے متعلق علیحدہ اعداد و شمار نہیں رکھے جا رہے ہیں۔
یہ اسکیم مستفیدین کو ان کی زندگی میں تبدیلی لا کر کافی تعاون فراہم کر رہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اُجولا پروجیکٹوں، اجولا گھروں اور مستفیدین کی تعداد سے متعلق تفصیلات درج ذیل ہیں:
ریاست وار اجولاگھر کی تفصیلات
نمبر شمار
|
ریاست کا نام
|
اجولا اسکیم کے تحت پروجیکٹوں کی کل تعداد
|
اجولا گھر کی تعداد
|
مستفیدین کی کُل تعداد
|
|
1.
|
آندھراپردیش
|
4
|
4
|
150
|
|
2.
|
آسام
|
32
|
19
|
607
|
|
3.
|
چھتیس گڑھ
|
4
|
3
|
75
|
|
4.
|
سکم
|
1
|
1
|
14
|
|
5.
|
کرناٹک
|
37
|
18
|
337
|
|
6.
|
کیرالہ
|
7
|
3
|
100
|
|
7.
|
مہاراشٹر
|
50
|
23
|
1150
|
|
8.
|
منی پور
|
20
|
19
|
950
|
|
9.
|
میزورم
|
1
|
1
|
60
|
|
10.
|
ناگالینڈ
|
1
|
1
|
25
|
|
11.
|
راجستھان
|
19
|
7
|
250
|
|
12.
|
اڈیشہ
|
33
|
12
|
600
|
|
13.
|
تمل ناڈو
|
5
|
4
|
98
|
|
14.
|
اترپردیش
|
21
|
2
|
100
|
|
15.
|
اتراکھنڈ
|
4
|
2
|
100
|
|
16.
|
مغربی بنگال
|
2
|
2
|
100
|
|
17.
|
گجرات
|
8
|
8
|
325
|
|
18.
|
تلنگانہ
|
5
|
5
|
250
|
|
|
میزان
|
254
|
134
|
5291
|
|
|
|
|
|
|
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔ م ع ۔ک ا
U- 3236
(Release ID: 1579430)