نمبرشمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطہ
|
آرڈننس فیکٹری
اکائی
|
قیام کا سال
|
پروڈکٹ پروفائل
|
1
|
2
|
3
|
4
|
5
|
1.
|
مہاراشٹر
|
گولہ بارود فیکٹری کرکی
(اے ایف کے)
|
1869
|
5.56 ایم ایم ایمیونیشن، بم گرینیڈ، چھوٹے ہتھیاروں کے لئے کارتوس، میڈیم کیلیبر ایمیو نیشن
|
2.
|
مہاراشٹر
|
ہائی ایکسپلوسیو فیکٹری
(ایچ ای ایف)
|
1940
|
ٹی این ٹی، ایچ این ایس، ٹیٹرائل(سی ای)، آئی پی این، آر ایف این اے، ‘جی ’ فیول،‘او’ فیول۔اینی شیٹری ایکسپلو سیو، تیزاب اور کیمیکلز وغیرہ
|
3.
|
مہاراشٹر
|
آرڈننس فیکٹری بھنڈارا
(او ایف بی اے)
|
1964
|
مختلف قسم کے پروپیلنٹ اور ایکسپلوسیو
|
4.
|
مہاراشٹر
|
مشین ٹول پروٹو ٹائپ فیکٹری(ایم ٹی پی ایف)
|
1953
|
بکتر بند اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے لئے خصوصی مقصد کے لئے مشین ٹولز اور آلات ، پرزے اور سب اسمبلی اور بحریہ کے لئے ہتھیاروں کے اسپیئر ،الیکٹرانک فیوز، کوچ شیف لانچر کا ڈیزائن ڈیولپمنٹ اور مینوفیکچر
|
5.
|
مہاراشٹر
|
آرڈننس فیکٹری امبرناتھ
(او ایف اے)
|
1944
|
مختلف سائز کے کارتوس کیس، براس کپ، براس کوائلز، کم اور زیادہ ٹینسائل کے ایلومونیم ایلائی، ایکسٹروڈیڈ سیکشنز
|
6.
|
مہاراشٹر
|
آرڈننس فیکٹری امبا جھری
(او ایف اے جے)
|
1966
|
ایمیو نیشن ہارڈ ویئر( شیل، فیوز اور کارتوس کیس) لائٹ میٹل فلوٹنگ برج، ایکسٹروڈیڈ ایلومونیم راڈ/ سیکشن، پریشر اور ڈائکاسٹ پرزے، پناکا راکٹ وغیرہ۔
|
7.
|
مہاراشٹر
|
آرڈننس فیکٹری بھساول
( او ایف بی ایچ)
|
1949
|
ڈرم، بیرل، ایمیونیشن باکس، سیلنڈر اور ٹن کنٹینر ،فیول ٹینک
|
8.
|
مہاراشٹر
|
آرڈننس فیکٹری چندر پور
( او ایف سی ایچ)
|
1970
|
ٹینک گن، ایمیونیشن مورٹار ایمیونیشن، اینٹی ٹیک اور اینٹی پرسنل مائنس، راکٹ، میزائل، وار ہیڈ وغیرہ
|
9.
|
مہاراشٹر
|
آرڈننس فیکٹری دیہو روڈ
(او ایف ڈی آر)
|
1984
|
مختلف پائیرو ٹیکنک کمپوزیشن اور ایمیونیشن
|
10.
|
مہاراشٹر
|
آرڈننس فیکٹری وارنگاؤں
(او ایف وی)
|
1964
|
کارتوس یعنی 7.62 ایم ایم ناٹو بالڈ ایم۔ 80 ٹریسر ایم 62-،5.56 ایم ایم ایمیونیشن
|
11.
|
مدھیہ پردیش
|
آرڈننس فیکٹری اٹارسی
(او ایف آئی)
|
1979
|
مختلف قسم پروپیلنٹ اور کیمکلز
|
12.
|
مدھیہ پردیش
|
آرڈننس فیکٹری کٹنی
( او ایف کے اے ٹی)
|
1942
|
نان فیرس رولڈ اور ایکسٹروڈیڈ سیکشن، چھوٹے ہتھیاروں کے گولی بارود کے لئے کپ، ڈائی کاسٹ کمپونینٹ، ہیوی کیلیبر کارتوس کیس
|
13.
|
مدھیہ پردیش
|
گن کیرج فیکٹری(جی سی ایف)
|
1904
|
لائٹ فیلڈ گن، ٹی۔ 72 ٹینک گن ریکوائل سسٹم، آرٹیلری گن کے لئے کیرج، اینٹی ایئر کرافٹ گن، مختلف قسم موٹار12، بور پمپ ایکشن گن اور مختلف ایمیونیشن پیکج
|
14.
|
مدھیہ پردیش
|
آرڈننس فیکٹری کھمڑیا
او ایف کے)
|
1943
|
چھوٹے ہتھیاروں کا ایمیونیشن،اینٹی ایئر کرافٹ ایمیونیشن، اینٹی ٹینک ایمیونیشن ،فضائیہ اور بحریہ کے لئے ایمیونیشن
|
15.
|
مدھیہ پردیش
|
وہیکل فیکٹری جبلپور
(وی ایف جے)
|
1969
|
فوج کے لئے ٹرانسپورٹ اور سازو سامان کی گاڑیاں، اور انہی کی دوسری قسمیں، بارودی سرنگوں سے محفوظ گاڑیاں
|
16.
|
مدھیہ پردیش
|
گرے آئرن فاؤنڈری
(جی آئی ایف)
|
1972
|
گاڑیوں اور دیگر ایپلی کیشن کے لئے گرے اور مالیبل آئرن کی آٹو موبائل کاسٹنگ
|
17.
|
تاملناڈو
|
کار ڈائٹ فیکٹری ارون کاڈو(سی ایف اے)
|
1903
|
مختلف قسم کےپروپیلنٹ اور کیمکلز
|
18.
|
تاملناڈو
|
ہیوی ایلائے،پینٹیٹر پروج۔
(ایچ اے پی پی)
|
1980
|
مختلف کیلیبرس(120ایم ایم،125 ایم ایم) کے کائنیٹک انرجی ایمیونیشن کے لئے خالی شاٹس، آبدوز شکن راکٹ ہارڈ ویئر، پناکا راکٹ کے لئے ٹنکس ٹن اسفیئرز
|
19.
|
تاملناڈو
|
آرڈننس فیکٹری تیرچی( او ایف ٹی)
|
1967
|
7.62 ایم ایم رائفل،12.7 ایئر ڈیفنس گن اور اسپیئرس ، بی ایم پی۔II کے لئے،30 ایم ایم کینن،ٹی۔72 ٹینک کے لئے 14.5 ایم ایم ،سب کیلیبر ڈیوائس، ایم آئی جی کے لئے 23 ایم ایم کھاشا ٹوئن بیرل گن
|
20.
|
تاملناڈو
|
ہیوی وہیکل فیکٹری( ایچ وی ایف)
|
1966
|
بیٹل ٹینک یعنی ٹی۔90 اورمین بیٹل ٹینک ارجن،جنگ کے لئے بہتر بنائے گئے اجے ٹینک کی قسم،ٹینک اسپئیرس اور ٹی۔72 کی اوور ہال
|
21.
|
تاملناڈو
|
آرڈننس کلادنگ فیکٹری آوڈی
( او سی ایف اے وی)
|
1961
|
سبھی قسم کے جنگی کپڑے اور پریڈ کا لباس، پیرا شوٹ خیمے ڈی ایل ڈی کور، ویسٹ وغیرہ
|
22.
|
تاملناڈو
|
انجن فیکٹری آوڈی(ای ایف اے)
|
1987
|
بیٹل ٹینک اور انفنٹری کامبیٹ وہیکل(آئی سی وی) کے لئے انجن، انجنوں کی اوور ہال
|
23.
|
آندھرا پردیش
|
آرڈننس فیکٹری میدک (او ایف ایم کے)
|
1984
|
انفنٹری کام بیٹ وہیکل(آئی سی وی) سارتھ، اس کی قسمیں، آئی سی وی کے لئے کاروں کی بلٹ پروفنگ اور اسپیئرس
|
24.
|
اڈیشہ
|
آرڈننس فیکٹری بڈمارڈ(او ایف بی ایل)
|
1989
|
ٹینک اور آرٹیلری ایمیونیشن، 30 ایم ایم ایمیونیشن
|
25.
|
مغربی بنگال
|
گن اینڈ شیل فیکٹری( جی ایس ایف)
|
1801
|
میڈیم کیلیبر گنز، ایمیونیشن ہارڈ ویئر، .32انچ پستول،84 ایم ایم راکٹ رانچر
|
26.
|
مغربی بنگال
|
میٹل اینڈ اسٹیل فیکٹری(ایم ایس ایف)
|
1872
|
مختلف قسم کی فیرس اور نان فیرس کاسٹنگ اور ایکسٹروزن،پرزے اور دیگر اسٹورز، کارتوس کیسز اور شیل فورجنگ، لائٹ میڈیم ہیوی اسٹیل فورجنگ کے ساتھ گن بیرل فورجنگ سمیت
|
27.
|
مغربی بنگال
|
رائفل فیکٹری عیسی پور(آر ایف آئی)
|
1901
|
5.56 ایم ایم آئی این ایس اے ایس رائفل، پستول 9 ایم ایم آٹو، .315’ اسپورڈنگ رائفل،.22’’ اسپورٹنگ رائفل
|
28.
|
مغربی بنگال
|
آرڈننس فیکٹری دم دم (او ایف ڈی سی)
|
1846
|
ایمیونیشن ہارڈ ویئر/ کمپونینٹ
|
29.
|
بہار
|
آرڈننس فیکٹری نالندہ(او ایف این)
|
2001
|
بائی ۔ ماڈیولرچارج سسٹم( منصوبہ)
|
30.
|
اترپردیش
|
آرڈننس فیکٹری مراد نگر( او ایف ایم)
|
1943
|
ٹینکوں، مختلف ایمیونیشن ہاٹ ڈائی ٹول کے خالی ڈھانچے کے لئے سادہ کاربن اور ایلائ اسٹیل کاسٹنگ،اسٹیل فورجنگ ٹینکوں کے لئے ٹریک لنک
|
31.
|
اترپردیش
|
آرڈننس کلادنگ فیکٹری شاہجہاں پور(او سی ایف ایس)
|
1879
|
سبھی قسم کے جنگی کپڑے کوہ پیمائی بہت زیادہ سردی کے کپڑے، ٹیکسٹائل اور خیموں کے آئٹم
|
32.
|
اترپردیش
|
آرڈننس اکوپمنٹ فیکٹری کانپور(او ای ایف سی)
|
1859
|
لیدر آئٹمز، ٹیکسٹائل آئٹمز، انجینئرنگ آلات، کوہ پیمائی کے آئٹموں سمیت
|
33.
|
اترپردیش
|
آرڈننس فیکٹری کانپور(او ایف سی)
|
1942
|
میڈیم اور ہائی کیلیبر گنز، مورٹار بم کے ڈھانچے ایمیونیشن ہارڈ ویئر
|
34.
|
اترپردیش
|
اسمال آرمس فیکٹری( ایس اے ایف)
|
1942
|
5.56 ایم ایم لائٹ مشین گن (ایل ایم جی)، ایل ایم جی 7.62 ایم ایم،ایم اے جی7.62 ایم ایم،.50’’ رائفل اسپورٹنگ،.32’’ ریوالور،9ایم ایم کاربائن
|
35.
|
اترپردیش
|
فیلڈ گن فیکٹری( ایف جی کے)
|
1965
|
ہائی کیلیبر آرڈننس اور اسپیئر بیرلز،.32’’ ریوالور
|
36.
|
اترپردیش
|
آرڈننس فیکٹری پروجیکٹ کوروا(او ایف پی کے آر)
|
2007
|
کاربائن
|
37.
|
اترپردیش
|
آرڈننس پیرا شوٹ فیکٹری( او ایف پی)
|
1941
|
سبھی قسم کے پیرا شوٹ یعنی بریک پیرا شوٹ سپلائی ڈراپنگ اور مین ڈراپنگ پیرا شوٹ ٹینٹ، کلادنگ اور ربرائزڈ آئٹم مثلاً پلوں کے لئے فلوٹس اور انفیلٹ ایبل بوٹ
|
38.
|
اترپردیش
|
آرڈننس اکوپمنٹ فیکٹری حضرت پور
(او ای ایف ایچ زیڈ)
|
1983
|
خیمے، مچھر دانیاں اور دیگر کلادنگ آئٹم
|
39.
|
اترا کھنڈ
|
آرڈننس فیکٹری دہرا دون( او ایف ڈی یو این)
|
1943
|
ٹینکوں کے لئے سائٹنگ اور فائر کنٹرول انسٹرومنٹ، گنز اور مورٹارز کے لئے فائر کنٹرول انسٹرومنٹ، رینج فائنڈر،بائنو کیولزر، کمپاس، ایئر فیلڈ لائٹنگ اکوپمنٹ، نائٹ ویژن انسٹرومنٹ
|
40.
|
اترا کھنڈ
|
آپٹو الیکٹرانک فیکٹری(او ایل ایف)
|
1988
|
ٹی۔72 اور انفینٹیری کامبیٹ وہیکل کے سائٹنگ اور فائر کنٹرول کے لئے پریسیزن آپٹو میکنیکل/ الیکٹرانک انسٹرومنٹ ، لیزر رینج فائنڈر
|
41.
|
چنڈی گڑھ
|
آرڈننس کیبل فیکٹری چنڈی گڑھ
(او سی ایف سی)
|
1963
|
فیلڈ ٹیلی فون کیبل، کیریئر کوآڈ کیبل،20 کنڈکٹر کیبل ،3 کے وی ایئر فیلڈ لائٹنگ کیبل، بیٹا لائٹ ڈیوائس، آپٹو الیکٹرانک سائٹ
|