خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

خاتون ماہی گیروں کو بااختیار بنانے کی اسکیم

Posted On: 12 JUL 2019 4:40PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،12؍جولائی۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے اپنے ایک تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ وزارت ماہی پروری کے محکمہ ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیئرنگ کے ذریعے مہیا کرائی گئی معلومات کے مطابق حکومت ہند  نے درج ذیل عناصر کے ساتھ 16-2015 کے دوران مرکز کے ذریعہ اسپونسرڈ اسکیم ‘‘ بلیو ریؤلوشن:  ماہی پروری کی مربوط ترقی اور بندوبست ’’ شروع کی تھی۔

اندرون ملک ماہی پروری اور آب کاشت کی ترقی۔

سمندری ماہی پروری، بنیادی ڈھانچہ اور کاشت کے بعد کی کارروائی کا فروغ۔

ماہی گیروں کی فلاح و بہبود سے متعلق قومی اسکیم۔

نگرانی، کنٹرول ، سرویلنس  اور ضرورت پر مبنی دوسری مداخلتیں (ایم سی ایس)۔

ماہی پروری کے شعبے کے لئے ادارہ جاتی بندوبست۔

 ماہی پروری کے شعبے کے ڈاٹا بیس اور جغرافیائی معلوماتی نظام کو مستحکم کرنا (ایس او ڈی جی آئی ایس)

نیشنل فشریز ڈیولپمنٹ بورڈ اوراس کی سرگرمیاں (این ایف ڈی بی)۔

مذکورہ بالا اسکیم کے اہل استفادہ کنندگان ہیں ماہی گیر، ماہی کسان، صنعت کار، امداد باہمی کے ادارے، ایس ایچ جی اور خاتون استفادہ کنندگان سمیت دوسرے پرائیویٹ شرکاء۔ بلیو ریؤلوشن اسکیم (بلیو انقلاب اسکیم) کے تحت استفادہ پر مبنی تمام عناصر کےمعاملے میں یونٹ لاگت کے 60 فیصد تک خاتون استفادہ کنندگان کو مالی امداد مہیا کرائی جاتی ہے۔ گزشتہ 3 برسوں اور رواں سال کے دوران حکومت تمل ناڈو کے لئے جاری کئے گئے فنڈ کی تفصیلات حسب ذیل ہیں۔

نمبر شمار

مالی برس

جاری  کیا گیا فنڈ  (لاکھ  روپےمیں)

1

2016-17

2492.50

2

2017-18

11342.80

3

2018-19

7155.91

4

20-2019 (اب تک)

0.00

 

میزان

20991.21

 

مزید براں ماہی پروری اور آب کاشت کے شعبے کی ترقی کے وسیع امکانات کے پیش نظر محکمہ ماہی پروری کے ذریعہ متعدد اقدامات کئے گئے ہیں اور ملک کے اس شعبے میں ضروری متعدد بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں مدد کے لئے 7522.48 کروڑروپے کے کُل خرچ سے 24؍ اکتوبر 2018 کو ماہی پروری اور آب کاشت بنیادی ڈھانچہ ترقی فنڈ (ایف آئی ڈی ایف ) سے متعلق خصوصی اسکیم شروع کی گئی۔ 15-2014 سے 20-2019 کی مدت تک کے دوران  ریاست  تمل ناڈو سمیت ماہی پروری کے شعبے میں ریاست  ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے سے متعلق  جاری کی گئی رقم کی تفصیلات  ضمیمہ میں دی گئی ہے ۔

ضمیمہ

 

15-2014 سے 20-2019 (اب تک) کی مدت کے دوران  ماہی پروری کے شعبے میں  ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار جاری کی گئی رقم

(لاکھ روپے میں)

نمبر شمار

ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام ؍ ادارے

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

20-2019 (اب تک)

میزان

1

انڈمان نکوبار جزائر

84.72

275.00

54.00

179.89

129.09

 

722.70

2

آندھرا پردیش

1043.60

777.15

1897.00

2162.88

1302.31

 

7182.94

3

اروناچل پردیش

88.33

81.30

0.00

222.90

374.68

 

767.21

4

آسام

462.35

971.14

1641.45

799.66

524.14

 

4398.74

5

بہار

309.58

93.84

1948.04

2.25

4078.69

 

6432.40

6

چھتیس گڑھ

500.93

446.51

1346.69

1091.92

1045.69

735.76

5167.50

7

دمن اور دیو

7.50

21.77

0.00

226.69

0.00

 

255.96

8

دلی

15.00

0.00

0.00

136.29

0.00

 

151.29

9

گوا

280.05

70.82

1000.00

265.24

63.82

 

1679.93

10

گجرات

249.13

491.43

386.50

1527.43

1420.80

 

4075.29

11

ہریانہ

134.82

194.95

1122.05

779.36

605.90

 

2837.08

12

ہماچل پردیش

49.34

181.57

1082.32

572.26

1046.13

 

2931.62

13

جموں و کشمیر

21.08

213.23

1111.18

404.69

439.54

 

2189.72

14

جھارکھنڈ

297.72

589.12

2300.20

75.00

925.40

 

4187.44

15

کرناٹک

1401.03

2352.58

2870.54

3324.31

5847.28

 

15795.74

16

کیرالہ

3088.85

6713.78

1298.10

812.34

5093.01

 

17006.08

17

لکشدیپ

0.00

42.25

0.00

53.57

39.90

 

135.72

18

مدھیہ پردیش

416.49

346.09

1400.00

672.02

711.39

404.70

3950.69

19

مہاراشٹر

1292.45

1263.62

2051.53

2256.81

2861.17

 

9725.58

20

منی پور

171.96

590.22

0.00

456.15

382.13

 

1600.46

21

میگھالیہ

0.00

36.10

1003.17

139.60

2598.95

 

3777.82

22

میزورم

544.37

1016.49

1376.77

261.39

403.75

 

3602.77

23

ناگالینڈ

1792.36

867.92

965.84

219.40

194.67

 

4040.19

24

اڈیشہ

1373.16

1256.93

2593.59

1077.68

1022.13

38.40

7361.89

25

پڈوچیری

196.00

859.95

999.95

150.00

1448.00

 

3653.90

26

پنجاب

139.57

42.59

999.00

465.36

581.34

 

2227.86

27

راجستھان

29.49

34.21

262.10

83.28

70.20

 

479.28

28

سکم

23.19

26.94

379.16

0.00

416.52

 

845.81

29

تمل ناڈو

5088.69

5700.73

2492.50

11342.80

7155.91

 

31780.63

30

تلنگانہ

1513.96

165.94

1465.00

479.78

1574.80

 

5199.48

31

تریپورہ

54.89

361.96

867.88

341.92

2004.18

 

3630.83

32

اترپردیش

474.15

672.63

1760.85

238.14

3050.06

 

6195.83

33

اتراکھنڈ

82.97

48.85

954.95

746.16

471.08

 

2304.01

34

مغربی بنگال

987.62

925.84

774.38

649.32

185.40

 

3522.56

35

این ایف ڈی بی

5997.51

5339.99

3239.03

1399.00

10162.00

 

26137.53

36

ماہی پروری کے ادارے

5157.15

5439.75

165.44

8324.14

8944.39

3173.16

31204.03

37

دیگر

1965.97

3167.75

601.97

138.35

377.92

15.00

6266.96

 

میزان

35335.98

41680.94

42411.18

42077.97

67552.37

4367.02

233425.46

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

 

 

م ن ۔   ش س  ۔ک ا

U- 3087



(Release ID: 1578614) Visitor Counter : 45


Read this release in: English