وزارت دفاع

ہندوستانی فضائیہ کے طیاروں کا حادثہ

Posted On: 08 JUL 2019 4:23PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،08؍ جولائی، دفاع کے وزیر مملکت جناب شری پد یسونائک نے آج راجیہ سبھا میں ڈاکٹر کے وی پی راما چندرراؤ کے ذریعے پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ گزشتہ 6 مہینوں کے دوران ہندوستانی فضائیہ کے حادثے کے شکار ہونے والے طیاروں کی تفصیلات اس طرح ہیں:

تاریخ

حادثے کا شکار ہونے طیاروں کی قسم

28.01.2019

جگوار

12.02.2019

مِگ-27، یوپی جی

19.02.2019

ہاک ایم کے-132

08.03.2019

مِگ-21، بی آئی ایس او این

31.03.2019

مِگ-27 یوپی جی

03.06.2019

اے این-32

 

حادثے کے شکار ہونے والے ہر ایک طیارے کی انکوائری ایک کورٹ آف انکوائری کے ذریعے کی جاتی ہے تاکہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا سکے۔ کورٹ آف انکوائری کی سفارشات کو پوری طرح لاگو کیا جاتا ہے۔

 

م ن۔م ع ۔ک ا

U- 2922

 


(Release ID: 1577825) Visitor Counter : 58
Read this release in: English