زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

پام تیل سے متعلق پودکاری میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری

Posted On: 02 JUL 2019 6:37PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،3 ؍جولائی  : زراعت اورکاشت کاروں کی فلاح وبہبود کے وزیرجناب نریندرسنگھ تومرنے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایاہے کہ خود کارراستے سے 100فیصد غیرملکی سرمایہ کاری جس کا تعلق پام آئیل کی پودکاری کے شعبے سے ہے ، 24نومبر ، 2015سے اس کی اجازت دی گئی ہے ۔ حکومت لگاتارپیمانے پراس طرح کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے اقدامات کررہی ہے جن میں منجملہ دیگرباتوں کے ، میک ان انڈیا پروگرام ، ایزآف ڈوؤنگ بزنس یعنی کاربارکرنے کے عمل کا آسان بنانا، بہت چھوٹی ، چھوٹی اوراوسط درجے کی صنعتی اکائیوں ( ایم ایس این ای ) کے لئے سہولتوں کی فراہمی ، براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی )وغیرہ شامل ہیں ۔

          اپریل 2014سے مارچ 2019کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری سرمایہ حصص کے سلسلے میں مالی سال کا گوشوارہ

سیکٹرمخلوط بیج اورپودکاری

نمبرشمار

سال

ایف ڈی آئی ( امریکی ملین ڈالروں میں )

1

15-2014

17.46

2

16-2015

20.53

3

17-2016

49.67

4

18-2017

63.42

5

19-2018

40.56

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-2770


(Release ID: 1576765)
Read this release in: English , Bengali