نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

ملک میں نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی

Posted On: 01 JUL 2019 1:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی،یکم جولائی 2019؍ملک میں صر ف ایک نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی (این ایس یو) ہےجس کا قیام منی پور کے امپھال میں کیا جا رہا ہے۔  نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی میں کوچوں کی ضرورت کا مرحلہ اب تک نہیں آیا ہے۔ این ایس یو فی الحال دو انڈر گریجویٹ اور ایک پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام چلا رہی ہے۔ جس میں کوچوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

 مرکزی حکومت ریاستوں کے لئے کوچوں کی تقرری نہیں کرتی ہے۔ نیشنل اسپورٹس فیڈریشن (این ایس ایف ) کیلئے اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی ) کے ذریعے کانٹریکٹ پر تقرر کئے گئے غیر ملکی کوچوں کی فہرست ضمیمہ میں دی گئی ہے۔ مرکزی حکومت  ریاستوں کے لئے کوچوں کی تقرری نہیں کرتی ہے۔ اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے پاس 882 ریگولر اور 126 کانٹریکٹ کے کوچ ہیں جو فی الحال تربیتی سہولتوں کے لئے کام کر رہےہیں۔

کوچوں کی ترقی اور ان کی صلاحیت میں بہتری ایک جاری عمل ہے۔ مرکزی حکومت ہندوستانی کوچوں کی صلاحیت میں بہتری لانے کے لئے انسانی وسائل ترقیاتی اسکیم (ایچ آر ڈی ایس ) کے تحت نیشنل اسپورٹس فیڈریشن کو تعاون دے رہی ہے۔ متعدد این ایس ایف کے ساتھ تربیت اور مسابقوں کیلئے سالانہ کلینڈر  (اے سی ٹی سی ) کے میٹنگوں میں ہندوستانی کوچوں کی مناسب تربیت اور ان کے پروگرام کو جدید ترین بنانے کے لئے کام کرنے پر زور دیا گیا ۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسپورٹس ، پٹیالہ اور نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی ،منی پور کوچوں کی ترقی کے لئے تعلیمی پروگرام چلا رہے ہیں۔ حکومت نے نیشنل سینٹر فار اسپورٹس سائنس اینڈ ریسرچ (این سی ایس ایس آر )کے قیام کا فیصلہ لیا ہے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)جناب کرن رجیجو نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی۔


ضمیمہ

 

غیر ملکی کوچوں ؍ معاون عملہ کے محنتانہ کی تفصیلات

 

شمار نمبر

کھیل کا شعبہ

نام

عہدہ

جوائن کرنے کی تاریخ اور معاہدے کے ختم ہونے کی تاریخ

محنتانہ

  1.  

ایتھلیٹکس(لمبی اور اوسط دوری کی دوڑ )

جناب نیکولائی سنیساریف

کوچ

30نومبر2016 تا

29نومبر 2020

امریکی ڈالر 8000 ماہانہ

  1.  

ایتھلیٹکس

(گولہ پھینک)

جناب اِرّی مینا کوفٍ

کوچ

15فروری2017تا

31 اگست 2017

31اگست 2020 تک معاہدے میں توسیع کی گئی

امریکی ڈالر 5000 ماہانہ

  1.  

ایتھلیٹکس

400 میٹر اور

4X400میٹر

محترمہ گلینا پی بوکھارینا

 

کوچ

19مئی 2017

سے

31اگست 2020

امریکی ڈالر 10000 ماہانہ

 

  1.  

ایتھلیٹکس

مشترکہ ایوینٹس

جناب  اناٹولئے فتیب

کوچ

یکم ستمبر 2017

سے

31 اگست 2020

امریکی ڈالر 5000 ماہانہ

  1.  

ایتھلیٹکس

جویلن تھرو

جناب  اومے ہوہن

کوچ

25اکتوبر 2017

سے

31 اگست 2020

امریکی ڈالر 8000 ماہانہ

  1.  

ایتھلیٹکس

جویلن تھرو

ڈاکٹر پیڈ ہابل کلاؤز

کوچ

14 مارچ2019تا

13 مارچ 2020

31اگست 2020 تک معاہدے میں توسیع کی گئی

امریکی ڈالر 6000 ماہانہ

  1.  

ایتھلیٹکس

4X400میٹرریلے

جناب ستشک والیری

کوچ

14 مارچ2019تا

13 مارچ 2020

31اگست 2020 تک معاہدے میں توسیع کی گئی

امریکی ڈالر 5000 ماہانہ

  1.  

ایتھلیٹکس  ریس واک

جناب الیکزینڈر آرٹسیباشیو

کوچ

22 مارچ2019تا

30جون 2019

30 جون 2019

2020 کے اولمپک تک قابل توسیع

امریکی ڈالر 5445 ماہانہ

  1.  

بیڈمنٹن

جناب اسکاریفان جایا

کنسلٹنٹ کوچ

مد مقابل ساجھیدار

03فروری 2017 سے 31 اگست 2020

امریکی ڈالر 2500 ماہانہ

  1.  

بیڈمنٹن

جناب محمد مفتاخ

کنسلٹنٹ کوچ

مد مقابل ساجھیدار

14مارچ 2017 سے

31 اگست 2020

امریکی ڈالر 2500 ماہانہ

  1.  

بیڈمنٹن

جناب دوی کرستیاون

 

 

کنسلٹنٹ کوچ

14 فروری 2017

سے

31 اگست 2020

امریکی ڈالر 3000 ماہانہ

  1.  

بیڈمنٹن

محترمہ کم جی ہیون

کوچ

19 فروری 2019

سے

31 اگست 2020

امریکی ڈالر 8000 ماہانہ

  1.  

باسکیٹ بال

محترمہ واسیلن میٹک

کوچ

13مئی 2019

سے

12مئی 2019

امریکی ڈالر 7000 ماہانہ

  1.  

باکسنگ

جناب رفائل  بیرگاماسکو

غیر ملکی فوج

08 جولائی 2017

31 دسمبر 2020 تک کانٹریکٹ

امریکی ڈالر 7000 ماہانہ

  1.  

ہاکی

جناب ڈبلیو این ماریا ماریجن

چیف کوچ

23 فروری 2017 سے 31 اگست 2020

امریکی ڈالر 9500 ماہانہ

  1.  

ہاکی

جناب  کرسٹو فر نیکولس سیریلو

تجزیہ کوچ

14 جنوری 2018 سے

31 اگست 2020

امریکی ڈالر 9500 ماہانہ

 

  1.  

ہاکی

جناب   ایرک جان اونک

تجزیہ کوچ

23 فروری 2017

سے

31 اگست 2020

امریکی ڈالر 8500 ماہانہ

  1.  

ہاکی

جناب گراہم جان ریڈ

چیف کوچ

18 اپریل 2019 سے

31 دسمبر 2020

امریکی ڈالر 13500 ماہانہ

  1.  

شوٹنگ( پسٹل)

جناب اسمرنو پاویل

غیر ملکی کوچ

25 جنوری

سے

31 اگست 2020

امریکی ڈالر 7500 ماہانہ

  1.  

شوٹنگ(رائفل)

جناب میکھائیلو اولیج

غیر ملکی کوچ

7th Feb, 2019 to 31st Aug,2020

امریکی ڈالر 7500 ماہانہ

  1.  

شوٹ گن

(اسکیٹ )

جناب ایننو فالکو

غیر ملکی کوچ

8 مارچ 2019

سے

31  اگست 2020

600 یورو یومیہ (160 دن کیلئے )

  1.  
 

جناب یونڈیا سالازار ڈسپیگن

غیر ملکی کوچ، کیوبا

14 مارچ 2018

سے

31 اگست 2020

امریکی ڈالر 3500 ماہانہ

  1.  

تیراکی

(ڈائونگ )

جناب این وی

چین کے غیر ملکی کوچ

19 جون 2019

سے

18جون 2020

امریکی ڈالر 3500 ماہانہ

  1.  

ٹیبل ٹینس

جناب بریٹ کلرک

آسٹریلیا کے غیر ملکی کوچ

13 جون 2019

سے

12جون 2020

امریکی ڈالر 4000 ماہانہ

  1.  

ریسلنگ

ٹیمو کازاراشول

ایران کے غیر ملکی کوچ

15 فروری 2019

سے

اگست 2020

امریکی ڈالر 4000 ماہانہ

  1.  

ریسلنگ

اینڈریو جان کوک

امریکہ کے غیر ملکی کوچ

21 فروری 2019

سے

اگست 2020

امریکی ڈالر 4500 ماہانہ

  1.  

ریسلنگ

جناب حسین کریمی

ایران کے غیر ملکی کوچ

8 اپریل 2019

سے

31اگست 2020

امریکی ڈالر 3500 ماہانہ

 

 

 

*************

 U. No. 2731

 


(Release ID: 1576684) Visitor Counter : 94
Read this release in: English , Bengali