وزارت دفاع

طیاروں میں پرانی ٹکنالوجی کو تاحال بنانا

प्रविष्टि तिथि: 01 JUL 2019 3:04PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  یکم جولائی 2019،          نائب وزیر دفاع جناب شری پد یسو نائک نے پروفیسر راجیو گوڑا کے ایک سوال کے تحریر جواب میں آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ   جنگی طیارے اے این۔ 32 کو اپ گریڈ کرنے سے متعلق یوکرین کو دیئے گئے ٹھیکے کو منسوخ نہیں کیا گیا ہے۔ 15 اے این۔32 طیارے کو قبل ہی ون بی آر ڈی، کانپور میں اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 105 اے این۔ 32 جنگی طیاروں کو پ گریڈ کرنے کے منصوبے کے تحت 55 طیاروں کو اپ گریڈ کرلیا گیا ہے۔ ان میں سے 40 طیارے یوکرین کے شہر کیو میں اور 15 طیارے ون بی آر ڈی، کانپور میں اپ گریڈ کئے گئے ہیں۔ بقیہ ماندہ طیاروں کو مرحلہ وار اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جن کا انحصار یوکرین کے ذریعہ موڈ کٹس کی فراہمی پر ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  م ن۔ش س۔ن ا۔

U- 2723


(रिलीज़ आईडी: 1576570) आगंतुक पटल : 51
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English