وزارت دفاع
دفاع کے ہوائی اڈوں پر لینڈنگ چارجیز میں چھوٹ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 JUL 2019 3:02PM by PIB Delhi
نئی دہلی،یکم جولائی 2019 ؍ دفاع کے وزیر مملکت جناب شری پد یسو نائک نے آج راجیہ سبھا میں جناب سمبھا جی چھترپتی کے ذریعے پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ علاقائی کنکٹی وٹی اسکیم کے تحت ہندوستانی فضائیہ کے فضائی اڈوں سے پرواز کرنے والے شہری ایئرکرافٹوں کے لئے لینڈنگ اور پارکنگ سے متعلق چارجیز میں چھوٹ گزیٹ آف انڈیا میں پہلے ہی شائع کر دی گئی ہے ۔ اس میں 32 فضائی اڈوں اور پانچ ترقی یافتہ لینڈنگ گراؤنڈ (اے ایل جی )کے بارے میں جانکاری ہے۔
فضائی اڈوں ؍ ترقی یافتہ لینڈنگ گراؤنڈ (اے ایل جی )میں چھوٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
|
1۔آدم پور
|
20۔ جموں
|
|
2۔آگرہ
|
21۔ جورہاٹ
|
|
3۔ امبالا
|
22۔ کلائی کنڈا
|
|
4۔ اونتی پور
|
23۔ کارگل
|
|
5۔ الہ آباد
|
24۔ کانپور(چکیری)
|
|
6۔ باگڈوگرا
|
25۔ پٹھان کوٹ
|
|
7۔ بریلی
|
26۔ پونے
|
|
8۔ بیدر
|
27۔ سرساوا
|
|
9۔ بیکانیر
|
28۔ سلچر
|
|
10۔ بھٹنڈا
|
29۔ سری نگر
|
|
11۔ کارنیکوبار
|
30۔ تیز پور
|
|
12۔ چنڈی گڑھ
|
31۔ تھانجاور
|
|
13۔ گورکھپور
|
32۔ اترلائی
|
|
14۔ دربھنگہ
|
33۔ آلونگ(اے ایل جی)
|
|
15۔ گوالیار
|
34۔ پاسی گھاٹ (اے ایل جی)
|
|
16۔ ہاشم آرا
|
35۔ ٹوٹنگ(اے ایل جی)
|
|
17۔ ہنڈن
|
36۔ والونگ (اے ایل جی)
|
|
18۔ جام نگر
|
37۔ زیرو(اے ایل جی)
|
|
19۔ جیسلمیر
|
|
مشترکہ طور پر استعمال ہونے والے فضائی اڈوں میں شہری پروازوں سے متعلق انتظام و انصرام ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے ذریعے جبکہ فضائی اڈوں کے بقیہ حصوں (رن وےاور ٹیکسی ٹریک ) کا رکھ رکھاؤ ہندوستانی فضائیہ کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
U. No. 2729
(ریلیز آئی ڈی: 1576551)
وزیٹر کاؤنٹر : 65