اسٹیل کی وزارت

فولاد کی پیداوار

Posted On: 01 JUL 2019 2:38PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  یکم جولائی 2019،   فولاد کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ  ملک میں فی الحال فولاد کی پیداوار کی صلاحیت  میں  فولاد کی پیداوار میں مصروف اکائیوں کی تفصیلات بھی شامل ہیں جنہیں انیکسچر میں  دیا جارہا ہے۔ انڈین بیورو آف مائنس کے ذریعہ شائع کردہ انڈین منرل ایئر بُک 2017 کے مطابق  17۔2016 میں 296 کانوں کی رپورٹنگ کی  گئی تھی۔ ان میں سے 34 کان سرکاری شعبے میں ہیں جبکہ 262 کانوں کا تعلق پرائیویٹ سیکٹر سے ہے۔

گزشتہ دو برسوں اور رواں سال کے لئے تیار فولاد کی مجموعی پیداوار، برآمد اور کھپت سے متعلق اعداد و شمار حسب ذیل میں دیئے گئے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ  اس مدت کے دوران فولاد کی  پیدوار اور اس کی گھریلو کھپت میں اضافہ ہوا ہے۔

سال

کل تیار فولاد (میٹرک ٹن)

مجموعی پیداوار

برآمد

کھپت

2017-18

126.856

9.619

90.708

2018-19*

131.572

6.361

97.536

اپریل۔ مئی 2019*

21.91

0.716

16.33

وسیلہ: جے پی سی، عبوری*

 

 

 

 

 

 

 

 

فولاد کا شعبہ غیر منضبط شعبہ ہونے کی وجہ سے فولاد کے پلانٹ کے قیام اور اس کے محل و قوع سے متعلق مخصوص فیصلے انفرادی اسٹیل کمپنیوں / سرمایہ کاروں کے ذریعہ ان کی تجارتی اہمیت اور مارکٹ کی سرگرمیوں کے پیش نظر لئے جاتے ہیں۔

انیکسچر

فولاد کی پیداواری صلاحیت اور اکائیوں کی تعداد کی ریاست کے اعتبار سے تفصیلات 19۔2018 (عبوری)

اے۔         پبلک سیکٹر

 

 

('000t)

('000t)

ریاست

اکائی

صلاحیت

پیداوار

چھتیس گڑھ

بھلائی اسٹیل پلانٹ (بی ایس پی)

3925

4447

مغربی بنگال

درگا پور اسٹیل پلانٹ (ڈی ایس پی)

1802

2219

اڈیشہ

راور کیلا اسٹیل پلانٹ (آر ایس پی)

4400

3658

جھارکھنڈ

بوکارو اسٹیل پلانٹ (بی ایس پی)

4360

3833

مغربی بنگال

آئی آئی ایس سی او اسٹیل پلانٹ (آئی ایس پی)

2500

1888

مغربی بنگال

الوئے اسٹیل پلانٹ (اے ایس پی)

234

101

تمل ناڈو

سیلم اسٹیل پلانٹ (ایس ایس پی)

180

117

کرناٹک

وسوا ریا  آئرن اینڈ اسٹیل پلانٹ (وی آئی ایس ایل)

118

0

میزان: اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹیڈ (ایس اے آئی ایل)

17519

16263

آندھرا پردیش

راشٹریہ اسپتال نگم لمیٹیڈ (آر آئی این ایل)

6300

5233

کل پبلک سیکٹر

23819

21496

 

بی۔ پرائویٹ سیکٹر

 

 

('000t)

('000t)

ریاست

اکائی

صلاحیت

پیداوار

آندھرا پردیش

29

1905

1617

اروناچل پردیش

1

74

37

آسام

9

314

79

بہار

42

1138

536

چھتیس گڑھ

77

12539

8292

گوا

14

509

408

گجرات

59

12337

8232

ہریانہ

10

931

764

ہماچل پردیش

19

698

694

جموں و کشمیر

8

187

130

جھارکھنڈ

139

15635

12752

کرناٹک

29

14148

12677

کیرلا

35

622

332

مدھیہ پردیش

10

170

482

مہاراشٹر

64

10884

8670

میگھالیہ

7

185

61

اوڈیشہ

68

22839

14879

پنجاب

119

3878

3435

راجستھان

39

1093

1101

تمل ناڈو

101

4136

2776

تلنگانہ

33

1774

1212

تریپورہ

1

30

6

اتر پردیش

41

1245

1257

اتراکھنڈ

23

604

1017

مغربی بنگال

46

5592

3104

دادر او نگر حویلی

18

291

277

دمن و دیو

3

41

47

دہلی

2

14

12

پڈوچیری

11

343

181

میزان: کل پرائیویٹ  سیکٹر

1057

114156

85068

میزان: کل پبلک سیکٹر

9

23819

21496

کل تمام خطے

1066

137975

106564

وسیلہ: جے پی سی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U- 2719



(Release ID: 1576489) Visitor Counter : 189


Read this release in: English