زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

پردھان منتری کسان سمّان ندھی اسکیم کیلئے اہلیت

Posted On: 25 JUN 2019 5:03PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،25؍جون۔ درج ذیل کو چھوڑ کر ملک کے زمین والے سبھی کسانوں کے کنبے پردھان منتری- کسان اسکیم     کے لئے اہل ہیں:

1- سبھی ادارہ جاتی زمین مالکان۔

2-  کسانوں کے ایسے کنبے ، جن کا ایک یا ایک سے زیادہ رکن درج ذیل زمرے سے تعلق رکھتا ہو۔

  • ماضی میں یا فی الحال کوئی آئینی عہدہ رکھنے والا۔
  • سابق یا موجودہ وزرا؍ ریاستی وزرا او ر سابق ؍ موجودہ لوک سبھا؍ راجیہ سبھا؍ ریاستی قانون ساز اسمبلیوں ؍ ریاستی قانون ساز کونسلوں کے اراکین اور میونسپل کارپوریشنوں کے سابق اور موجودہ میئر، ضلع پنچایتوں کو سابق اور موجودہ چیئر پرسن۔
  • مرکزی ؍ ریاستی حکومت کی وزارتوں ؍ دفاتر ؍ محکموں   اور اس کی  فیلڈ اکائیوں ؍مرکزی یا ریاستی پی ایس ای اور ملحقہ دفاتر ؍ حکومت کے ماتحت خودمختار اداروں کے سبھی برسرکار یا سبکدوش افسران اور مقامی اداروں ( ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف ؍ کلاس 4 ؍ گروپ ڈی ملازمین کو چھوڑ کر)کے مستقل ملازمین۔
  • وہ سبھی سبکدوش پنشن یافتگان، جن کی ماہانہ پنشن 10،000 روپے یا اس سے زیادہ ہو۔ ( ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف ؍ کلاس 4 ؍ گروپ ڈی ملازمین کو چھوڑ کر)۔
  •  وہ سبھی افراد، جنہوں نے گزشتہ اسسمنٹ ایئر میں انکم ٹیکس ادا کیا ہو۔
  • پیشہ ور افراد جیسے ڈاکٹر، انجینئر، وکلاء، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس اور آرکیٹیکٹس، جو پیشہ ور اداروں سے رجسٹرڈ ہوں اور موجودہ طور طریقوں کے مطابق  اپنا پیشہ انجام دیتے ہوں۔

اب تک 3،33،14،898 اور 2،89،59،068کسان کنبوں نے بالترتیب پہلی اور دوسری قسط پردھان منتری- کسان اسکیم کے تحت حاصل کی ہے۔ اسکیم کے تحت مالی فوائد حاصل کرنے والے استفادہ کنندگان کی  ریاست وار ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تعداد، جس میں جھارکھنڈ کے استفادہ کنندگان بھی شامل ہیں، ملحقہ-1 میں دی گئی ہے۔  جھارکھنڈ کے چَترا، لاتیہار اور پلامو اضلاع اور اترپردیش کے اضلاع کے استفادہ کنندگان سے متعلق تفصیلات ملحقہ -2 میں دی گئی ہے۔

حکومت سبھی ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں کے ساتھ مسلسل میٹنگس کر رہی ہیں۔ اس میں وہ بھی شامل ہیں، جنہوں نے اس اسکیم کو ابھی تک نہیں نافذ کیا ہے۔ یہ میٹنگس ویڈیو کانفرنسنگ، براہ راست، ذاتی مواصلت، ای-میل کے ذریعےایک مہینے کے اندر متعدد بار ہوتی ہے، جس میں انہیں پردھان منتری – کسان پورٹل پر کسانوں سے متعلق اعداد و شمار تیزی کے ساتھ اپلوڈ کرنے کی تلقین کی جاتی ہے تاکہ استفادہ کنندگان کسانوں کو   فوائد      کا اجرا کیا جا سکے۔

یہ اطلاع زراعت اور کسانوں کی بہبود کے  مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں دی۔

ملحقہ -1

25 جولائی 2019 کو جواب کے لئے مطلوب لوک سبھا کے   اَن اِسٹارڈ سوال نمبر 485 کے  پارٹ (بی) کے جواب میں دیا گیا بیان۔

ریاستیں

پہلی قسط کی ادائیگی (استفادہ کنندگان کی تعداد)

پہلی قسط کی ادائیگی (رقم روپے میں)

دوسری  قسط کی ادائیگی (استفادہ کنندگان کی تعداد)

دوسری  قسط کی ادائیگی (رقم روپے میں)

جزائر انڈمان و نکوبار

10,004

20,008,000

 

0

آندھر پردیش

3,443,116

6,886,232,000

3,126,852

6,253,704,000

اروناچل پردیش

0

0

 

0

آسام

1,119,983

2,239,966,000

1,029,438

2,058,876,000

بہار

231,873

463,746,000

219,136

438,272,000

چنڈی گڑھ

13

26,000

 

0

چھتیس گڑھ

111,898

223,796,000

109,434

218,868,000

دادر اور ناگر حویلی

5,322

10,644,000

 

0

دمن اور دیو

2,119

4,238,000

 

0

دلی

0

0

 

0

گوا

2,385

4,770,000

2,336

4,672,000

گجرات

2,832,336

5,664,672,000

2,821,569

5,643,138,000

ہریانہ

942,052

1,884,104,000

935,929

1,871,858,000

ہماچل پردیش

474,763

949,526,000

438,256

876,512,000

جموں و کشمیر

497,204

994,408,000

459,593

919,186,000

جھارکھنڈ

470,307

940,614,000

 

0

کرناٹک

320,721

641,442,000

231,847

463,694,000

کیرالہ

935,786

1,871,572,000

931,661

1,863,322,000

لکشدیپ

0

0

 

0

مدھیہ پردیش

9,304

18,608,000

 

0

مہاراشٹر

2,129,137

4,258,274,000

1,418,119

2,836,238,000

منی پور

7,276

14,552,000

 

0

میگھالیہ

76

152,000

 

0

میزورم

24,410

48,820,000

11,931

23,862,000

ناگالینڈ

33,554

67,108,000

30,459

60,918,000

اڈیشہ

962,115

1,924,230,000

799,293

1,598,586,000

پڈوچیری

4,200

8,400,000

 

0

پنجاب

1,275,440

2,550,880,000

1,144,648

2,289,296,000

راجستھان

1,493,023

2,986,046,000

 

0

سکم

 

0

 

0

تمل ناڈو

2,148,504

4,297,008,000

2,063,192

4,126,384,000

تلنگانہ

2,110,887

4,221,774,000

1,858,210

3,716,420,000

تریپورہ

151,095

302,190,000

151,064

302,128,000

اترپردیش

11,169,349

22,338,698,000

10,848,667

21,697,334,000

اتراکھنڈ

396,646

793,292,000

327,434

654,868,000

مغربی بنگال

0

0

0

0

میزان

33,314,898

66,629,796,000

28,959,068

57,918,136,000

 

ملحقہ -2

25 جولائی 2019 کو جواب کے لئے مطلوب لوک سبھا کے   اَن اِسٹارڈ سوال نمبر 485 کے  پارٹ (بی) کے جواب میں دیا گیا بیان۔

جھارکھنڈ

   

ضلع

استفادہ کنندگان کی تعداد

 

پہلی قسط

دوسری قسط

چترا

36951

27213

لاتیہار

18147

12871

پلامو

28717

16252

 

اترپردیش

ضلع

استفادہ کنندگان کی تعداد

پہلی قسط

دوسری قسط

آگرہ

191802

188556

علی گڑھ

156255

153476

الہ آباد

223977

214077

امبیڈکر نگر

129896

121335

امیٹھی

140831

135729

امروہہ

99470

97928

اوریا

81864

80414

اعظم گڑھ

306027

294875

باغپت

58107

53175

بہرائچ

232303

228383

بلیِا

125053

120474

بامپور

148627

145805

باندہ

93875

91593

بارہ بنکی

196028

192063

بریلی

206699

195007

بستی

171837

170501

بھدوہی

77156

74551

بجنور

182561

176451

بدایوں

187893

183689

بلند شہر

190171

186082

چندولی

96561

94366

چترکوٹ

79084

77703

دیوریا

209955

205563

ایٹہ

124604

122253

اِٹاوا

116948

113039

فیض آباد

163651

157236

فرخ آباد

105911

103741

فتح پور

110667

102292

فیروز آباد

129560

126900

گوتم بدھ نگر

25401

24963

غازی آباد

31918

30390

غازی پور

225590

220264

گونڈہ

258106

253140

گورکھپور

158461

155488

ہمیر پور

97636

93732

ہاپوڑ

62009

59778

ہردوئی

346187

339542

ہاتھرس

86778

83841

جالون

94829

93003

جونپور

275841

267233

جھانسی

108894

107780

قنوج

104843

100102

کانپور دیہات

144162

136669

کانپور نگر

141802

136826

کاس گنج

102541

99988

کوشامبی

126090

120453

کھیری

309855

304886

کُشی نگر

212893

209558

للت پور

98479

97549

لکھنؤ

106106

103489

مہاراج گنج

182661

178085

مہوبا

50652

49837

مین پوری

141192

137764

متھرا

119624

116356

مؤ

99832

98048

میرٹھ

81937

76410

مرزا پور

185517

180367

مرادآباد

148212

146879

مظفر نگر

111220

106811

پیلی بھیت

132152

127425

پرتاپ گڑھ

250688

240764

رائے بریلی

263269

256501

رامپور

125837

122070

سہارنپور

164487

159101

سنبھل

123988

122757

سنت کبیر نگر

91291

89273

شاہجہاں پور

225158

218700

شاملی

30941

30259

شراوستی

72930

71443

سدھارتھ نگر

130667

127236

سیتا پور

335365

324534

سون بھدر

113275

110458

سلطان پور

189969

179227

اُنّاؤ

252523

244667

وارانسی

90166

87762

*****

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔  م م  ۔ک ا

U- 2600



(Release ID: 1575686) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Bengali