سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

مخنثوں کی فلاح وبہبود

Posted On: 25 JUN 2019 12:56PM by PIB Delhi

نئی دہلی،25/ جون۔سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیرمملکت جناب رتن لال کٹاریہ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ2011 کی مردم شماری کی گنتی کے دوران ہندوستان کے رجسٹرار جنرل(آر جی آئی) نے پہلی مرتبہ 3کوڈ فراہم کئے ہیں۔ جن میں گنتی کے لئے مرد۔1،خاتون۔2 اور دیگر- 3  شامل ہیں۔یہ فریق ثانی کے صوابدید پر ہے۔اگر فریق ثانی نہ تو  ایک نہ ہی دو میں ریکارڈ  کرانے کا خواہش مند ہے تو گنتی کرنے والے کوجنس دیگر کے طور پر ریکارڈ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے اور  اسے کوڈ 3 دینے کی بھی ہدایت دی گئی ہے یہ بات قابل غور ہے کہ ہندوستان کی مردم شماری میں ٹرانس جنڈر یعنی مخنث کے بارے میں کوئی مخصوص ڈاٹا جمع نہیں ہوتا۔ اس طرح دیگر کا زمرہ نہ صرف ٹرانس جنڈر کو شامل کرے گا بلکہ  ایسے کسی  بھی شخص کو شامل کرے گا جو دیگر کے زمرے کے تحت جنس ریکارڈ کرانے کا خواہش مند ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کچھ مخنث یہ چاہئیں گے کہ وہ اپنی پسند کے اعتبار سے خودمرد یا خاتون کے طور پر  واپس ہوں۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق دیگر کی آبادی 487803 ہے۔

گزشتہ تین سال کے دوران مختص کئے گئے فنڈ کی تفصیلات حسب ذیل ہیں۔

سال

بی۔ ای

آر ۔ ای

2016-17

کروڑ  روپے.15.00

لاکھ روپے. 1.0

2017-18

 کروڑ روپے.4.00

لاکھ روپے. 2.0

2018-19

کروڑ روپے.1.00

کروڑ روپے. 1.0

 

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے 2018-19کے مالی سال کے دوران مخنث برادری کے ممبروں کے لئے ہنر مندی کے فروغ کی تربیت کے پروگرام کے انعقاد کے لئے نیشنل بیک ورڈ کلاسیز فائنائنس اور ڈیولپمنٹ کارپوریشن کو ایک کروڑ روپے جاری کئےتھے۔

 

2011 کی مردم شماری کے مطابق دیگر کی آبادی ریاست کے اعتبار سے

نمبرشمار

 ریاست

دیگر کی کل آبادی

 

 

1

انڈ ومان ونکوبار

47

 

 

2

آندھراپردیش

43769

 

 

3

اروناچل پردیش

495

 

 

4

آسام

11374

 

 

5

بہار

40827

 

 

6

چنڈی گڑھ

142

 

 

7

چھتیس گڑھ

6591

 

 

8

دادر نگر اورحویلی

43

 

 

9

دمن اور دیو

59

 

 

10

گوا

398

 

 

11

گجرات

11544

 

 

12

ہریانہ

8422

 

 

13

ہماچل پردیش

2051

 

 

14

جموں وکشمیر

4137

 

 

15

جھار کھنڈ

13463

 

 

16

کرناٹک

20266

 

 

17

کیرالہ

3902

 

 

18

لکشدیپ

2

 

 

19

مدھیہ پردیش

29597

 

 

20

مہاراشٹر

40891

 

 

21

منی پور

1343

 

 

22

میگھالیہ

627

 

 

23

میزورم

166

 

 

24

ناگا لینڈ

398

 

 

25

قومی راجدھانی خطہ

4213

 

 

26

اڈیشہ

20332

 

 

27

پڈوچیری

252

 

 

28

پنجاب

10243

 

 

29

راجستھان

16517

 

 

30

سکم

126

 

 

31

تاملناڈو

22364

 

 

32

تری پورہ

833

 

 

33

اترپردیش

137465

 

 

34

اترا کھنڈ

4555

 

 

35

مغربی بنگال

30349

 

 

 

کل

487803

 

 

 

 

 

 

 



(Release ID: 1575657) Visitor Counter : 241


Read this release in: English , Marathi , Bengali