سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
مرکزی کابینہ نے بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان فلک شناسی کے شعبے میں مفاہمت نامے پر دستخط کی منظوری دےدی ہے
Posted On:
12 JUN 2019 8:11PM by PIB Delhi
نئیدہلی13جون ۔مرکزی کابینہ کو ،جس کی میٹنگ کی صدارت وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی ، بھارت اورتھائی لینڈ کے درمیان فلک شناسی / فلکیاتی طبیعات / خلائی سائنس کے شعبے میں تعاون کے مفاہمت نامے سے آگاہ کیا گیا ۔
اس مفاہمت نامے سے اضافہ شدہ سائنسی رابطے اور تربیت نیز سائنسی ڈھانچے وغیر ہ کے مشترکہ استعمال کے ذریعہ انسانی وسائل کے فروغ اور نئے سائنسی نتائج کے حصول میں مدد ملے گی۔
اس مفاہمت نامے پر نومبر 2018 میں دستخط کئے گئے تھے۔
م ن ۔ج ۔رم
U-2418
(Release ID: 1574402)
Visitor Counter : 61