عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت

اے سی سی نے جناب پی کے سنہا کی کابینی سیکریٹری کی حیثیت سے مدت کار میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دی

Posted On: 07 JUN 2019 6:06PM by PIB Delhi

نئی دہلی،07/ جون۔کابینہ کی تقرر کمیٹی نے جناب پردیپ کمار سنہا،(آئی اے ایس(یوپی:1977) کی کابینی سیکریٹری کی حیثیت سے مدت کار میں مزید تین ماہ کے عرصے کے لئے 12.06.2019 سے نافذ العمل یا مزید احکامات تک، جو بھی پہلے ہوگا، توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

*********

U – 2345



(Release ID: 1573694) Visitor Counter : 52


Read this release in: English , Hindi , Bengali