امور داخلہ کی وزارت

مرکزی حکومت نے جماعت المجاہدین بنگلہ دیش اور اس کی اشکال پر پابندی عائد کی

Posted On: 24 MAY 2019 7:18PM by PIB Delhi

نئی دہلی،24مئی/            مرکزی حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں (کی روک تھام) کے قانون 1967 کی دفعہ 35 کے ذیلی دفعہ ایک کی شق (a) کے تحت جماعت المجاہدین بنگلہ دیش یا جماعت المجاہدین انڈیا یا جماعت المجاہدین ہندوستان اور اس کی تمام اشکال پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جماعت المجاہدین بنگلہ دیش اور اس کی تنظیمیں مثلاً جماعت المجاہدین انڈیا یا جماعت المجاہدین ہندوستان اور ان کی اشکال نے ہندوستان میں دہشت گردی کے کام کئے ہیں، دہشت گردی کے کاموں کو فروغ دیا ہے اور وہ انتہاپسندی کو فروغ دینے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے نوجوانوں کی بھرتی کرنے کے کاموں میں ملوث ہیں۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔اگ۔ را  ۔ 24 - 05 - 2019)

 U. No. 2204

 



(Release ID: 1572607) Visitor Counter : 72


Read this release in: English , Hindi