صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صد ر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے سابق صدر فخرالدین علی احمد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 13 MAY 2019 2:05PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی13 مئی۔ صدر جمہوریہ ہند  جناب رام  ناتھ کووند نے آج راشٹر پتی بھون میں  سابق صدر جمہوریہ ہند مرحوم فخرالدین علی احمد کو  ان کے یوم  پیدائش  پر خراج عقیدت پیش  کیا۔

          صدر جمہوریہ  جناب کووند  ،راشٹرپتی بھون کے افسروں او ر عملے نے جناب فخرالدین علی احمد کی تصویر  پر گلہائے عقیدت  نذر کئے ۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-2101



(Release ID: 1571919) Visitor Counter : 83


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Bengali