وزارت خزانہ

الیکٹورل بانڈ اسکیم 2018 اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی آتھورائزڈ برانچوں پر الیکٹرول بانڈز کی فروخت (ترمیم)

Posted On: 01 MAY 2019 5:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی،یکم مئی 2019،    حکومت ہند نے گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 20 مورخہ 2 جنوری 2018 کے ذریعہ الیکٹرول بانڈ اسکیم 2018 کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اسکیم کے ضابطوں کے مطابق الیکٹرول بانڈز کسی ایسے شخص (جس کا ذکر گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر (ڈی) 2 میں کیا گیا ہے)، جو کہ ہندوستان کا شہری ہو یا ہندوستان میں قائم کیا گیا کوئی ادارہ ہو۔ کوئی شخص ذاتی طور پر تنہا یا دیگر اشخاص کے ساتھ مشترکہ طور پر الیکٹرول بانڈز خرید سکتا ہے۔ عوامی نمائندگی ایکٹ، 1951 (1951کا 43 واں) کی دفعہ 29  اے کے تحت رجسٹرڈ سیاسی پارٹیاں، جنھوں نے لوک سبھا یا ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے گذشتہ عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کے کم از کم ایک فیصد ووٹ حاصل کئے ہوں، الیکٹرول بانڈز حاصل کرنے کے مستحق ہوں گی۔ کوئی بھی اہل سیاسی پارٹی آتھورائزڈ بینک میں اپنے بینک کھاتے کے ذریعہ ہی الیکٹرول بانڈز بھنا سکتی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو ماہ مئی 2019میں اپنی درج ذیل فہرست(برانچوں کی فہرست منسلک ہے) کے مطابق 29 آتھورائزڈ برانچوں کے ذریعہ الیکٹرول بانڈجاری کرنے اور بھنانے کا حق دیا گیا ہے۔

قابل توجہ ہے کہ الیکٹرول بانڈز جاری کئے جانے کی تاریخ سے پندرہ دن تک ہی قابل قبول ہوں گے اور ویلڈیٹی کی اس مدت کے گذر جانے کے بعد بانڈ جمع کرانے والی کسی سیاسی پارٹی کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ اہل سیاسی پارٹی کے ذریعہ جمع کرائے جانے والے الیکٹورول  بانڈ کی رقم اس سیاسی پارٹی کے کھاتے میں اسی روز جمع کرا دی جائے گی۔

یہ نوٹی فکیشن گزشتہ 28 فروری 2019 کو  جاری شدہ سابقہ نوٹی فکیشن  جس میں مارچ تا مئی 2019 کے مدت کے دوران الیکٹورل بانڈز کے جاری / تلافی کے شیڈیول کو بیان کیا گیا تھا، کی ترمیم ہے۔ حکومت ہند نے اب فیصلہ کیا ہے کہ الیکٹرورل بانڈز کے اگلے مرحلے کی فروخت کو 6 مئی 2019 تا 10 مئی 2019  تک محدود کیا جائے ( پہلے نوٹی فائی کئے گئے شیڈول6 مئی 2019 تا 15 مئی 2019 کی جگہ)۔

ضمیمہ

الیکٹورل بانڈ اسکیم-2018

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی آتھورائزڈ 29برانچ

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

برانچ کا نام اور پتہ

برانچ کوڈ نمبر

  1.  

دہلی

دہلی مین برانچ 11، پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دہلی۔ پن کوڈ: 110001

00691

  1.  

ہریانہ پنجاب اور چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ مین برانچ ایس سی او 43۔48،  بینکنگ اسکوائر، سیکٹر 17 بی، چنڈی گڑھ، ضلع: چنڈی گڑھ، ریاست چنڈی گڑھ

پن کوڈ: 160017

00628

  1.  

ہماچل پردیش

 شملہ مین برانچ نزدیک کالی باری مندری، دی مال، شملہ، ضلع: شملہ

ریاست: ہماچل پردیش

پن کوڈ: 171003

00718

  1.  

جموں و کشمیر

 بادامی باغ (سری نگر) برانچ بادامی باغ  چھاؤنی، سری نگر، کشمیر، ضلع : بڈگام

ریاست: جموں و کشمیر

پن کوڈ: 190001

02295

  1.  

اتراکھنڈ

دہرہ دون مین برانچ 4، کونوینٹ روڈ، دہرہ دون اتراکھنڈ، ضلع دہرہ دون

ریاست اتراکھنڈ

پن کوڈ: 248001

00630

  1.  

گجرات، دادر نگر حویلی اور دمن اینڈ دیو

گاندھی نگر برانچ ، فرسٹ فلور، زونل آفس سیکٹر 10 بی، گاندھی نگر،

ضلع: گاندھی نگر

ریاست: گجرات

پن کوڈ: 382010

01355

  1.  

مدھیہ پردیش

 بھوپال مین برانچ

ٹی ٹی نگر، بھوپال۔ 462003

بھوپال، مدھیہ پردیش

ضلع: بھوپال

ریاست:

پن کوڈ: 462003

01308

  1.  

چھتیس گڑھ

رائے پور  مین برانچ

پوسٹ باکس نمبر 29/61، جیستمبھ چوک، رائے پور،

ضلع:  رائے پور

ریاست:چھتیس گڑھ

پن کوڈ: 492001

00461

  1.  

راجستھان

جے پور مین برانچ

پوسٹ باکس نمبر۔ 72، سنگانیری گیٹ جے پور، راجستھان،

ضلع: جے پور

ریاست:راجستھان

پن کوڈ: 302003

00656

  1.  

مہاراشٹر

 

ممبئی  مین برانچ

ممبئی سماچار مارگ

ہورمینم سرکل، فورٹ، ممبئی، مہاراشٹر

پن کوڈ: 400001

00300

 

  1.  

گوا، لکشدیپ

 پناجی برانچ

اپوزٹ: ہوٹل منڈووی، دیانند،

دیانند بنڈوڈکر مارگ،

پناجی، گوا

ریاست: گوا

پن کوڈ: 403001

00509

  1.  

اترپردیش

لکھنومین برانچ

تاراولی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنو،

اترپردیش

ریاست: اترپردیش

پن کوڈ: 226001

00125

  1.  

اڈیشہ

 بھونیشور مین برانچ

پوسٹ باک نمبر 14، بھونیشور

بھونیشور

ضلع:  کھردا

ریاست: اڈیشہ

پن کوڈ: 751001

00041

  1.  

مغربی بنگال اور انڈومان و نکوبار

کولکاتا مین برانچ

سمریدھی بون

1، اسٹینڈرڈ روڈ،

ضلع: کولکاتا

ریاست:مغربی بنگال

پن کوڈ: 700001

00001

  1.  

بہار

پٹنہ مین برانچ

مغربی گاندھی میدان، پٹنہ، بہار

پن کوڈ: 800001

00152

  1.  

جھارکھنڈ

رانچی برانچ

کورٹ کمپاؤنڈ،

جھارکھنڈ،

ضلع: رانچی

ریاست:جھارکھنڈ

پن کوڈ: 834001

00167

  1.  

سکم

گنگٹوک برانچ

ایم جی مارگ، گنگٹوک سکم

ضلع ایسٹ سکم، ریاست سکم، پن:737101

00232

  1.  

اروناچل پردیش

ایٹہ نگر برانچ

ٹی آئی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تینالی، ایٹہ نگر،

اروناچل پردیش، ضلع  پاپمپارے، ریاست اروناچل پردیش،

پن: 791111

06091

  1.  

ناگالینڈ

کوہیما برانچ

ڈپٹی کمشنر کے آفس کے نزدیک

کوہیما، ناگالینڈ، پن: 797001

00214

  1.  

آسام

گواہاٹی برانچ

پانچ بازار، ایم جی روڈ ، کامروپ،

گواہاٹی، پن: 78100

00078

  1.  

منی پور

امپھال برانچ

ایم جی اوینیو

امپھال ویسٹ، منی پور، پن: 795001

00092

  1.  

میگھالیہ

شیلانگ برانچ

ایم جی روڈ، جنرل پوسٹ آفس کے نزدیک

شیلانگ، ضلع خاصی ہلز (ای)، میگھالیہ، پن: 793001

00181

  1.  

میزورم

آئیزال برانچ

سولومنز کیو

ضلع آئیزال، میزورم، پن: 796001

01539

  1.  

تریپورہ

اگرتلہ برانچ

ہری گنگا باسک روک، اگرتلہ،

ضلع، تریپورہ (ای) تریپورہ، پن:799001

00002

  1.  

آندھرا پردیش

وشاکھاپٹنم برانچ

ریڈنم گارڈن، جیل روڈ، جنکشن

پیجیج/ ووڈافون آفس کے سامنے

وشاکھاپٹنم، ضلع وشاکھاپٹنم، ریاست آندھراپردیش، پن: 530002

00952

  1.  

تلنگا نہ

حیدرآبادد مین برانچ

بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدرآباد، ضلع حیدرآباد،

ریاست تلنگانہ، پن:  500095

00847

  1.  

 تمل ناڈو اور پڈوچیری

چینئی مین برانچ

336/166، تھمبوچیٹی اسٹریٹ،  پیریز، چنئی

ریاست تمل ناڈو، پن:  600001

00800

  1.  

کرناٹک

بینگالور مین برانچ

پوسٹ بیگ نمبر 5310

سینٹ مارکس روڈ بینگالورو، ضلع  شہری بینگلور

ریاست کرناٹک، پن: 560001

00813

  1.  

کیرلا

تھیروواننت پورم برانچ

پی۔ بی۔ نمبر 14، ایم۔ جی۔ روڈ،

تھیروواننت پورم، ضلع تریویندرم،ریاست کیرالہ، پن:695001

00941

 

 

۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔م ع۔ن ا۔

 

U- 2016


(Release ID: 1571437)
Read this release in: English , Hindi , Bengali