بھارتی چناؤ کمیشن
عام انتخابات-2019 کے چوتھے مرحلے کے لئے 29 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے
9 ریاستوں کے *71 پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات میں ووٹ ڈالے جائیں گے
12کروڑ 79 لاکھ رائے دہندگان،1945 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
بلا کسی رکاوٹ کے ووٹ ڈالنے کے لئے ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد پولنگ بوتھ قائم کئے جارہے ہیں
प्रविष्टि तिथि:
26 APR 2019 4:41PM by PIB Delhi
وہ پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات (پی سی) جہاں مرحلہ -4(29.04.2019)میں ووٹ ڈالے جائیں گے
|
ریاست ؍مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
چوتھے مرحلے کے تحت آنے والے حلقہ انتخاب کی تعداد
|
رائے دہندگان کی کل تعداد
|
مرد رائے دہندگان کی تعداد
|
خاتون رائے دہندگان کی تعداد
|
تیسری صنف کے رائے دہندگان کی تعداد
|
مقابلہ کرنے والے امیدواروں کی تعداد
|
پولنگ بوتھ کی تعداد
|
|
بہار
|
5
|
8702313
|
4635071
|
4067009
|
233
|
66
|
8834
|
|
جموں و کشمیر*
|
1*
|
344224
|
179607
|
164604
|
13
|
18#
|
433
|
|
جھارکھنڈ
|
3
|
4526693
|
2385932
|
2140750
|
11
|
59
|
3013
|
|
مدھیہ پردیش
|
6
|
10555689
|
5399760
|
5155751
|
178
|
108
|
13491
|
|
مہاراشٹر
|
17
|
31192823
|
16631707
|
14559698
|
1418
|
323
|
33314
|
|
اُڈیشہ
|
6
|
9514883
|
4908575
|
4605694
|
615
|
52
|
10792
|
|
راجستھان
|
13
|
25776993
|
13300801
|
12476052
|
140
|
115
|
28182
|
|
اترپردیش
|
13
|
23888367
|
12975125
|
10912012
|
1230
|
154
|
27513
|
|
مغربی بنگال
|
8
|
13456491
|
14526199
|
6550004
|
288
|
68
|
15277
|
|
میزان
|
71
|
127958476
|
74942777
|
60631574
|
4126
|
945#
|
140849
|
|
مرحلہ -4میں ریاستوں کی تعداد
|
9
|
*ریاست جموں و کشمیر میں اننت ناگ پارلیمانی حلقہ انتخاب(پی سی)میں عام انتخابات 2019 کے مرحلہ -3، مرحلہ-4 اور مرحلہ-5 میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔یہ اس قسم کا ملک کا واحد پارلیمانی حلقہ انتخاب ہے۔اننت ناگ پارلیمانی حلقہ -3میں چار اضلاع، یعنی اننت ناگ، کُلگام، شوپیان اور پلوامہ کا احاطہ کیا جائے گا۔مذکورہ بالا ڈاٹا 29 اپریل 2019 کو ووٹ ڈالے جانے والے ضلع کُلگام کے لئے ہی ہے۔ اننت ناگ پارلیمانی حلقہ میں مرحلہ -3، مرحلہ-4 اور مرحلہ-5 میں جزوی طور انتخابات کرائے جارہے ہیں۔
#کُلگام سے مقابلہ کرنے والے امیدواروں کی تعداد کو اننت ناگ پارلیمانی حلقہ کے انتخاب کے تحت جو عام انتخابات 2019 کے مرحلہ-3، مرحلہ-4 اور مرحلہ-5 میں پھیلا ہوا ہے، اسے حتمی عدد(فائنل ٹیلی) میں شامل کیا گیا ہے۔
U: 1976
(रिलीज़ आईडी: 1571220)
आगंतुक पटल : 102