صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے شجاعت کے ایوارڈز پیش کئے

Posted On: 14 MAR 2019 1:56PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی14 مارچ ۔صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووندنے 14 مارچ 2019  بروز جمعرات کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی تفویض اسناد  کی تقریب میں شجاعت کے ایوارڈ ز اور نمایاں خدمات کے لئے تمغے عطا کئے ۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-1573



(Release ID: 1568819) Visitor Counter : 75


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Gujarati