کامرس اور صنعت کی وزارتہ

رجسٹریشن آف مارکس کے مقصد کے لئے سامان اور خدمات کی بین الاقوامی درجہ بندی کے لئے نائس معاہدہ کی تجویز کو کابینہ کی منظوری مارکہ کے علامتی عناصر کی بین الاقوامی درجہ بندی کے قیام کے لئے ویانا معاہدہ صنعتی ڈیزائن سازی کی بین الاقوامی درجہ بندی کے قیام کے لئے لوکارنو معاہدہ

प्रविष्टि तिथि: 13 MAR 2019 12:55PM by PIB Delhi


نئی دلّی ، 13 مارچ ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے مارکہ کے اندراج کے مقصد کے لئے سامان اور خدمات کی بین الاقوامی درجہ بندی کے لئے نائس معاہدہ کی تجویز،رجسٹریشن آف مارکس کے مقصد کے لئے سامان اور خدمات کی بین الاقوامی درجہ بندی کی تجویزکو اپنی منظوری دے دی ہے ۔
معاہدوں کی مذکورہ تجاویز کی منظوری سے ٹریڈ مارک اور ڈیزائن کی درخواستوں کے نظام کی درجہ بندی سے بھارت میں حقو ق املاک دانش کے لئے مدد فراہم ہو گی ۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
U . 1563
 


(रिलीज़ आईडी: 1568744) आगंतुक पटल : 112
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Tamil