بھارتی چناؤ کمیشن

عام انتخابات ۔2019 کےجدول کااعلان

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 MAR 2019 8:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،11مارچ :  بھارت کے انتخابی  کمیشن نے  لوک سبھا  انتخابات ۔2019 کے   جدول کا اعلان کردیاہے، اس کے ساتھ ہی کمیشن نے آندھراپردیش ، اروناچل پردیش ، اڈیشہ اورسکم کی ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے جدول کا بھی اعلان کردیاہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔م ن ۔س ش۔  ع آ) (

U-1531


(ریلیز آئی ڈی: 1568537) وزیٹر کاؤنٹر : 145
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Bengali