وزارت دفاع

پریس بیان

Posted On: 05 MAR 2019 6:06PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی۔05؍مارچ۔جیسا کہ 28 فروری 2019 کے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا گیا تھا کہ قومی سمندری مفادات کے  تحفظ  کے لئے ضرورت کے مطابق  بھارتی بحریہ تعینات رہے گی۔

گزشتہ چند دنوں کے دوران ہم نے دیکھا ہے کہ پاکستان  غلط پروپیگنڈہ کررہا ہے اور غلط معلومات پھیلا رہا ہے۔ بھارتی بحریہ ایسے پروپیگنڈے  پر توجہ نہیں دیتی ہے۔ اس سے ہماری تعیناتی  نہیں رکے گی۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ش س۔ع ن

U-1397



(Release ID: 1567582) Visitor Counter : 82


Read this release in: English , Hindi