وزارت دفاع

سوریہ کرن طیارہ حادثے کا شکار

Posted On: 19 FEB 2019 5:51PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 19 فروری 2019،  سوریہ کرن ایرو بیٹک ٹیم کا ٹو۔ہاک طیارہ یلا ہانکا ہوائی اڈہ کے قریب آج صبح 11 بجکر 50 منٹ پر گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ طیارہ آئندہ ایرو انڈیا 2019 ایئرشو کے لئے پریکٹس کررہا تھا۔ طیارے میں سوار عملے کے تین میں سے دو ہوا باز ونگ کمانڈر وی ٹی شیلکے اور اسکواڈرن لیڈر  ٹی جے سنگھ طیارے سے بحفاظت باہر آگئے جبکہ ونگ کمانڈر ساحل گاندھی کو چوٹیں آئیں۔ دونوں ہوابازوں کو ہوائی جہاز سے ایئرفورس کمانڈ اسپتال بینگلورو منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کی تحقیقات کے لئے عدالتی انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ح ا ۔ ن ا۔

(U- 1095



(Release ID: 1565266) Visitor Counter : 54


Read this release in: English