زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

کسم اسکیم

Posted On: 12 FEB 2019 5:04PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،13فروری :زراعت اورکسانوں کی بہبود کے وزیرمملکت جناب پروشتم روپالانے لوک سبھا کو بتایاکہ نئی اورقابل تجدید توانائی کی وزارت نے ، ‘‘کسان اوورجاسرکشا ایوم اتھان مہاابھیان ( کسم ) ’’کے نام سے ایک اسکیم شروع کی ہے ۔ یہ اسکیم ابھی منظوری کے مرحلے میں ہے۔ کسم اسکیم کے لئے پیش کی جانے والی تجاویز حسب ذیل ہیں ۔

1-دیہی علاقوں میں دومیگاواٹ کے گرڈ سے جڑے پاورپلانٹ کی تنصیب

2-کسانوں کی آب پاشی کی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے آف ۔ گرڈ سولرواٹرپمپوں کی تنصیب

3-گرڈ سے جڑے زرعی پمپوں کوشمسی توانائی سے جوڑنا تاکہ گرڈ سے بجلی کی سپلائی پرکسانوں کا انحصار ختم ہو اور وہ اپنی فالتوشمسی توانائی جس کا م کوفروغ کرکے فاضل آمدنی حاصل کرسکے ۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔م ن ۔س ش۔  ع آ) (

U-930



(Release ID: 1564191) Visitor Counter : 143


Read this release in: English