امور داخلہ کی وزارت
جموں کشمیرمیں جنگجوئیت
Posted On:
12 FEB 2019 1:36PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،12فروری :داخلی امورکے وزیرمملکت ، جناب ہنس راج گنگارام اہیرنے آج لوک سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایاہے کہ موصول رپورٹوں کے مطابق ابھی تک آئی ایس جے کے اور عراق اورشام میں مصروف عمل گروپوں کے مابین مخصوص تعلق ہونے کے کوئی بھی شواہد نہیں پائے گئے ہیں ۔
ایسی اطلاع ملی ہے کہ 7مقامی نوجوانوں نے ازخود اعلان کے مطابق آئی ایس جے کے میں شمولیت اختیارکی ہے ۔ان میں سے 4دہشت گردوں کو 22جون ، 2018کو ،اننت ناگ ، خیرم سری گفوارا میں ، ختم کردیاگیاتھا، دوکوگرفتارکرلیاگیاتھا اورایک فی الحال وادی میں سرگرم عمل ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-906
(Release ID: 1564005)
Visitor Counter : 90