صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند نے سنگیت ناٹک اکاڈمی ایوارڈز 2017 پیش کئے

प्रविष्टि तिथि: 06 FEB 2019 1:46PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی06فروری۔صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج (6فروری 2019) کوراشٹرپتی بھون میں منعقدایک تقریب کے دوران  2017 کے لئے سنگیت ناٹک اکاڈمی ایوارڈز پیش کئے ۔

ایوارڈپانے والوں کی فہرست کے لئے یہاں کلک کریں:

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ح ا ۔رم

U-718


(रिलीज़ आईडी: 1562831) आगंतुक पटल : 76
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi