آبی وسائل، دریائی ترقیات اور گنگا احیاء کی وزارت
پردھان منتری کرشی سینچائی یوجناکی اسکیموں میں شمولیت
प्रविष्टि तिथि:
04 FEB 2019 4:18PM by PIB Delhi
نئی دہلی’5فروری : آبی وسائل ، ندیوں کے فروغ اوردریائے گنگاکی باز بحالی کے امورکے وزیرمملکت جناب ارجن رام میگھوال نے راجیہ سبھامیں اپنے ایک تحریری جواب میں بتایاکہ پردھا ن منتری کرشی سینچائی یوجنا (پی ایم کے ایس وائی ) مختلف اسکیموں کا مجموعہ ہے ،جن میں ایکسیلرٹڈ ایری گیشن بینیفٹ پروگرام ( اے آئی بی پی ) ، پی ایم کے ایس وائی ۔ہرکھیت کوپانی ( ایچ کے کے پی ) بشمول کمانڈایریاڈیولپمنٹ ( سی اے ڈی ) ، سرفیس مائنرایری گیشن ( ایس ایم آئی ) اور آبی ذخائر کی مرمت ، تجدید اور بحالی ( آرآرآر) شامل ہیں ۔ آبی وسائل کی وزارت ان پرکام کررہی ہے ۔ زراعت اورکسانوں کی بہبود کی وزارت اور پی ایم کے ایس وائی ۔ واٹرشیڈ ڈیولپمنٹ پرمحکمہ ارضی وسائل کے ذریعہ عمل آوری کی جارہی ہے ۔
واضح ہوکہ پی ایم کے ایس وائی کی منظوری کو سال 16-2015سے 20-2019کی مدت کے دوران 50ہزارکروڑروپے کی تخصیص کے ساتھ عمل آوری کے لئے منظوری دی گئی تھی ۔ مزید برآں سال 17-2016میں پی ایم کے ایس وائی ۔ اے آئی بی پی کے تحت 99جاری بڑے /اوسط آبپاشی پروجیکٹس میں 76.03لاکھ ہیکٹیئررقبہ زمین کی سینچائی کی اہلیت موجود ہے اور باقی ماندہ لاگت 77595کروڑروپے کی لاگت مرکزی امداد ( سی اے ) کے 31342کروڑروپے کاسرمایہ دسمبر، 2019تک مرحلہ وار تکمیل کے لئے ریاستی سرکاروں کے مشورے سے ترجیحی کردیاگیاہے ۔ اس کے ساتھ ہی ڈیولپمنٹ اینڈواٹرمنیجمنٹ ( سی اے ڈی ڈبلیوایم ) کے کام بھی اس میں شامل ہیں ۔ اس کے لئے این اے بی اے آرڈی کے ذریعہ سرمایہ کاری کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ یہ منظوری ان کاموں میں مرکزی اورریاستی سرکاروں کی حصہ داری کے لئے دی گئی ہے ۔ اس کے لئے سرمائے کی تخصیص کے ساتھ مختلف امورکی تفصیل حسب ذیل ہے ۔
|
اجزأ
|
مضمرات /نشانہ کوریج
(20-2019سے 16-2015)
|
تخمینہ جاتی
(20-2019سے
،16-2015)
|
سی اے جاری کیاگیا
(16-2015سے 18-2017)
|
|
اے آئی بی پی
|
7.5لاکھ ایچ اے
|
11060
|
|
|
ایچ کے کے پی ۔ سی اے ڈی
|
سی اے ڈی ۔ 15لاکھ ایچ اے
|
|
|
|
ایس ایم آئی ،آرآرآرآف واٹرباڈیزاینڈ جی ڈبلیو
|
آرآرآر/ایس ایم آئی /جی ڈبلیو-6لاکھ
|
9050
|
13815.22
|
|
پی ڈی ایم سی ایری گیشن
|
مائیکرو 10ملین ایچ اے
|
16300
|
6366.46
|
|
واٹرشیڈ ڈیولپمنٹ
|
11.5لاکھ ایچ اے
|
13590
|
4651.37
|
**************
U-688
(रिलीज़ आईडी: 1562659)
आगंतुक पटल : 106
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English