یو پی ایس سی

مرکزی مسلح پولیس افواج (اے سیز) امتحان، 2017

Posted On: 11 JAN 2019 4:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  11 جنوری 2019،   مرکزی مسلح پولیس دستوں (اے سیز) امتحان 2017 کے نتائج کا اعلان بحوالہ پریس نوٹ مورخہ 29 جون 2018 کو کیا گیا۔ اس کے تحت میرٹ کی بنیاد پر 170 امیدواروں کی تقرری کی جارہی ہے۔

 کمیشن نے، مرکزی مسلح پولیس دستوں (اے سیز) امتحان، 2017 کے ضابطہ 16(4) کی مطابقت میں ایک ریزروڈ فہرست بھی بنائی ہے جو منتخب امیدواروں کی آخری میرٹ سے نیچے امیدواروں کی فہرست پر مبنی ہے۔

کمیشن نے یہاں مرکزی مسلح پولیس دستوں (اے سیز) امتحان 2017 کی ریزروڈ فہرست کے امیدواروں میں سے 20 امیدواروں کو  جن میں سے جنرل زمرے کے 6، او بی سی کے 13 اور ایک ایس سی امیدوار ہیں، کو بقیہ  مختلف اسامیوں پر تقرری کی ہے۔  وزارت داخلہ ان مختلف مخوزہ امیدواروں کے ساتھ خود بات چیت کرے گی۔

تین او بی سی امیدواروں جن کے رول نمبر یہ ہیں 0186533, 0127851 اور 0070490

ان 20 امیدواروں کی فہرست کمیشن کی ویب سائٹ (http://www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہے۔

Click here for full list

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U- 262



(Release ID: 1559647) Visitor Counter : 52


Read this release in: English