کامرس اور صنعت کی وزارتہ
سرحدوں کے پار تجارت
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 JAN 2019 12:17PM by PIB Delhi
نئی دہلی، یکم جنوری 2019، سال 18۔2017 کے دوران مختلف سرحدوں سے متصل تجارتی مراکز کے ذریعہ ہندوستان کی سرحد سے لگے ملکوں کے ساتھ ہندوستان کی زمینی تجارت کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
|
ملک
|
زمینی سرحدوں کے ذریعہ ہندوستان کی برآمدات
|
زمینی سرحدوں کے ذریعہ ہندوستانی درآمدات
|
زمینی سرحدوں کے ذریعہ کل دو طرفہ تجارت
|
|
*افغانستان
|
NIL
|
307.06
|
307.06
|
|
پاکستان
|
263.22
|
235.06
|
498.28
|
|
چین
|
1.81
|
1.35
|
3.16
|
|
نیپال
|
6384.42
|
437.66
|
6822.08
|
|
بھوٹان
|
526.28
|
202.07
|
728.35
|
|
بنگلہ دیش
|
3617.57
|
517.27
|
4134.84
|
|
میانمار
|
0.02
|
NIL
|
0.02
|
|
میزان
|
10793.32
|
1700.47
|
12493.79
|
*زمینی راستے سے افغانستان کی برآمدات ہندوستان میں ہندو پاک سرحد کے ذریعہ آتی ہے۔
سال 18۔2017 کے دوران مختلف سمندری بندرگاہوں کے ذریعہ ہندوستان کی سرحد سے متصل ممالک اور تمام ملکوں کے ساتھ ہندوستان کی تجارت کی مالیت اس طرح سے تھی:
|
تفصیلات
|
ہندوستان کی سرحد سے متصل ملکوں سے/ تک
|
تمام ملکوں سے /تک
|
|
سمندری بندرگاہوں کے ذریعہ ہندوستانی برآمدات
|
14491.77
|
146119.31
|
|
سمندری بندرگاہوں کے ذریعہ ہندوستانی درآمدات
|
39341.30
|
266109.98
|
ذرائع: ڈی جی سی آئی ایس ڈاٹا بیس
اس کے علاوہ مختلف ممالک کے ساتھ تجارت ایئر کارگو کمپلکس اندرون ملک کنٹینر ڈپو اور خصوصی اقتصادی زون کے ذریعہ کی جاتی ہے۔
یہ اطلاع کل لوک سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں تجارت و صنعت کے وزیر مملکت جناب سی آر چودھری نے فراہم کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔م ع۔ن ا۔
U- 14
(ریلیز آئی ڈی: 1558065)
وزیٹر کاؤنٹر : 102