ریلوے کی وزارت
فلیکسی فئیر اسکیم کی تشکیل نو
جائزہ کمیٹی کی سفارشات اور کنٹرولر و آڈیٹر جنرل کی رپورٹ اور مسافروں کی گزارشات کی بنیاد پر پندرہ ریل گاڑیوں سے فلیکسی فئیر پوری طرح ختم کرنے ، فروری ،مارچ اوراگست کے مہینوں میں 32 ریل گاڑیوں میں فلیکسی فئیر ہٹائے جانے ،مسافروں کی تعداد 60 فیصد سے کم ہونے پر آخری کرائے میں 20 فیصد تک سلسلہ وار رعایت دئے جانے اور بیشتر سلیبس پر کرایہ ایک اعشاریہ پانچ گنا سے گھٹا کر ایک اعشاریہ چار گنا کئے جانے کی منظوری
Posted On:
31 OCT 2018 6:56PM by PIB Delhi
نئیدہلییکم نومبر۔ریلوے نے 9 ستمبر 2016 سے فلیکسی فئیر اسکیم شروع کی تھی ۔ یہ اسکیم شروع ہونے سے ریلوے کی آمدنی میں اضافہ تو ہوا لیکن ابتدا میں مسافروں کی تعداد میں کمی درج ہوئی لیکن بعد میں اس میں تیزی پیدا ہوگئی ۔ ریل کرائے کو منطقی بنائے جانے کے مقصد سے ایک آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تاکہ اس اسکیم کا جائزہ لیا جاسکے اور اسے مسافروں کے مطابق بنایا جاسکے ۔اس اسکیم کی جائزہ کمیٹی کی سفارشیں ، کنٹرول اورکنٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ اور ریل مسافروں کی نمائندگی کی بنیاد پر کی گئیں۔ریلوے نے فلیکسی فئیر اسکیم کا جائزہ لیا اور اس میں درج ذیل تبدیلیاں کی گئیں ۔
- گزشتہ برس جن گاڑیوں میں مسافروں کی اوسط ماہانہ تعداد 50 فیصد سے کم تھی ، ان میں فلیکسی فئیر ختم ۔
(ضمیمہ اے میں ایسی پندرہ ٹرینوں کی فہرست دی گئی ہے )
- پچھلے برس کم بھیڑ بھاڑ والے تین مہینوں کے دوران جن گاڑیوں میں مسافروں کی اوسط ماہانہ تعداد 75-50 فیصد رہی ، ان میں فلیکسی فئیر ختم کردیا گیا ہے ۔
(ضمیمہبی میں ایسی 32ٹرینوں کی فہرست موجود ہے )
- سبھی درجوں میں زیادہ تر موجود حد 1.5فیصد سے کم کرکے 1.4 گنا کردی گئی ۔جن گاڑیوں میں سیکنڈ اے سی ،تھرڈ اے سی اور سی سی وغیرہ کے مسافروں کی تعداد کم ہے اور ہمسفر ٹرینیں جن میں ایک مخصوص درجے میں مسافروں کی تعداد 60 فیصد سے کم ہے ( ٹرین کی مقررہ وقت پر روانگی سے چار دن قبل) فلیکسی فئیر کے ساتھ سبھی آخری ٹرینوں کے پیشگی کرائے پر 20 فیصد کی رعایت دی جائے گی۔ ساتھ ہی ٹیبل کے مطابق دس فیصد کی مزید رعایت بھی دی جائے گی۔
70 فیصد قبضے تک :آخر ی کرائے پر 20 فیصد ۔
70سے 80 فیصد قبضے تک آخر ی کرائے تک دس فیصد ۔
80فیصد سے زائد قبضے تک ناقابل نفاذ ۔
- مسافروں کے ریزرویشن کے نظام میں ضروری تبدیلیوں کے بعد پیشگی ریزرویشن کی مدت (اے آر پی ) چار مہینے سے بدل کر 6 مہینے کے لئے عملی بنیاد پر نافذ ہوگی ۔ انہی نتائج کے جائزے کے بعد اسے آگے بڑھایا جاسکتا ہے ۔
ضمیمہ -1
پچاس فیصد سے کم تعداد والے مسافروں کی اُن گاڑیوں کی فہرست 18-2017) جن میں سال 19-2018 میں فلیکسی فئیر ہٹالیا جائے گا۔
نمرشمار
|
گاڑی کا نمبر
|
گاڑی کی قسم
|
گاڑی کا نام
|
1
|
12006
|
شتابدی
|
کالکا نئی دلی شتابدی
|
2
|
12012
|
شتابدی
|
کالکا نئی دلی شتابدی
|
3
|
12037
|
شتابدی
|
نئی دلی –لدھیامپ شتابدی
|
4
|
12038
|
شتابدی
|
لدھیانہ - نئی دلی شتابدی
|
5
|
12043
|
شتابدی
|
موگا (لدھیانہ ) نئی دلی شتابدی
|
6
|
12044
|
شتابدی
|
نئی دلی- موگا (لدھیانہ ) شتابدی
|
7
|
12047
|
شتابدی
|
نئی دلی- بھٹنڈہ شتابدی
|
8
|
12048
|
شتابدی
|
بھٹنڈہ – نئی دلی شتابدی
|
9
|
12085
|
شتابدی
|
گواہاٹی ڈبروگڑھ شتابدی
|
10
|
12086
|
شتابدی
|
ڈبروگڑھ گواہاٹی شتابدی
|
11
|
12087
|
شتابدی
|
ناہر - لاگون – گواہاٹی شتابدی
|
12
|
12088
|
شتابدی
|
گواہاٹی – ناہر لاگون شتابدی
|
13
|
12277
|
شتابدی
|
ہاوڑہ- پوری شتابدی
|
14
|
22205
|
دورانتو
|
چنئی –مدورائی دورنتو
|
15
|
22206
|
دورانتو
|
مدرورائی –چنئی دورنتو
|
ضمیمہ بی
50سے 75فیصد تک کم مسافروں کی تعداد والی اُن گاڑیوں کی فہرست (18-2017)جن میں سال 19-2018 میں فلیکسی فئیر ختم کردیا جائے گا:
نمر شمار
|
گاڑی نمبر
|
گاڑی کا نام
|
1
|
12005
|
کالکا شتابدی
|
2
|
12014
|
امرتسر شتابدی
|
3
|
12016
|
اجمیر شتابدی
|
4
|
12018
|
دہرہ دون شتابدی
|
5
|
12020
|
شتابدی ایکسپریش
|
6
|
12025
|
شتابدی ایکسپریس
|
7
|
12026
|
پونے شتابدی
|
8
|
12030
|
سورن شتابدی
|
9
|
12031
|
امرتسر شتابدی
|
10
|
12032
|
امرتسر شتابدی
|
11
|
12039
|
کے جی ایم ایل ڈی ایل ایس شتابدی
|
12
|
12041
|
شتابدی ایکسپریس
|
13
|
12042
|
این جےپی ہاوڑہ شتابدی
|
14
|
12045
|
نئی دلی سی ڈی جی شتابدی
|
15
|
12046
|
سی ڈی جی نئی دلی شتابدی
|
16
|
12213
|
دورنتو ایکسپریس
|
17
|
12214
|
وائی پی آر دو رنتو ایکسپریس
|
18
|
12219
|
ایس سی دورنتو ایکسپریس
|
19
|
12223
|
ایل ٹی ٹی ای آر ایس دورنتو ایکسپریس
|
20
|
12224
|
ای آر ایس ایل ٹی ٹی دورنتوایکسپریس
|
21
|
12227
|
اندور دورنتو
|
22
|
12228
|
ممبئی دورنتو
|
23
|
12239
|
جے پور دورنتو
|
24
|
12240
|
جے پی ایم ایم سی ٹی دورنتو
|
25
|
12243
|
شتابدی ایکسپریس
|
26
|
12244
|
شتابدی ایکسپریس
|
27
|
12278
|
شتابدی ایکسپریس
|
28
|
12437
|
راجدھانی ایکسپریس
|
29
|
12441
|
نئی دلی راج ایکسپریس
|
30
|
12442
|
بلاس پور راجدھانی
|
31
|
12453
|
آر این سی نئی دلی راج ایکسپریس
|
32
|
22414
|
نظام الدین ماؤ راج
|
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
U-5590
(Release ID: 1551544)