کابینہ
کابینہ نے بھارت کے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور آئر لینڈ کے انسٹی ٹیوٹ آف سرٹیفائڈ پبلک اکاؤنٹس کے درمیان2010 میں دستخط کئے گئے ایم آر اے اورایک تازہ ایم آر اے کو تسلیم کرنے کے معاہدے پر دستخط کی منظوری دی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 JUL 2018 7:00PM by PIB Delhi
نئی دہلی،18؍جولائی،وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ آف انڈیا اور آئرلینڈ کے انسٹی ٹیوٹ آف سرٹیفائڈ پبلک اکاؤنٹس (سی پی اے) کے درمیان 2010 میں ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کے معاہدے (ایم آر اے) پر کئے گئے دستخط اور تازہ ایم آر اے پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کا مقصد اکاؤنٹنگ کے علم میں اضافہ کرنے ، پیشہ وارانہ اور دانشورانہ ترقی، ان کے متعلقہ ارکان کی دلچسپی میں اضافہ کرنا اور آئرلینڈ اور بھارت میں اکاؤنٹنگ کے پیشے کی اہمیت کو قبول کرنا ہے۔
اثرات:
ایم آر اے دونوں فریقوں کے ممبران کو ایک دوسرے کے ملک میں جاری بہترین عمل سے متعارف کرانا اور نئی مارکیٹوں میں اس کی مانگ کو پورا کرنے کی خاطر ایک دوسرے کے ملک میں بہترین عمل سے واقف کرانا ہے۔
U-3680
(ریلیز آئی ڈی: 1539126)
وزیٹر کاؤنٹر : 22